جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی

ترکیہ میں ہوٹل کے ملبے میں کالج کی والی بال ٹیم کی تلاش؛ 3 لاشیں برآمد

انقرہ: ترکیہ میں ریسکیو ٹیم ایک ہوٹل کے ملبے میں کالج کی والی بال ٹیم کو تلاش کر رہے ہیں اور اب تک تین لاشیں برآمد ہوچکی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی قبرص کے علاقے ادیامان میں واقع آئس ہوٹل بھی زلزلے میں ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ اس ہوٹل میں کالج کی والی بال ٹیم اور ان …

مزید پڑھیں »

روشن مثال؛پاکستانی نے زلزلہ متاثرین کی خاموشی سے اربوں روپے کی امداد کردی

انقرہ: ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے میں 20 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے ایسے میں دنیا بھر سے امداد بھی کی جا رہی ہے تاہم ایک پاکستانی نے متاثرین کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے شاندار طریقے سے امداد کی نئی مثال قائم کردی۔ٹی آر ٹی نیوز …

مزید پڑھیں »

اتحادیوں کے ساتھ مل کر ترکیہ کی تعمیر نو کریں گے، امریکی وزیرخارجہ

نیو یارک :امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ترک سفارت خانے جا کر تعزیتی کتاب میں زلزلے سے متعلق اپنے تاثرات درج کیے۔سفارت خانے آمد پر ترکیہ کے سفیر حسن مرات مرکان نے امریکی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔امریکی وزیر خارجہ نے زلزلے سے اموات اور تباہی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا امریکا اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر …

مزید پڑھیں »

ترکیہ، شام: اموات 22 ہزار سے متجاوز، ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کے امکانات کم

انقرہ: ترکیہ اور شام میں 6 فروری میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 19 ہزار سے زائد جبکہ شام میں 3 ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سیکڑوں منہدم عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو زندہ نکالنے کی امیدیں معدوم ہوتی …

مزید پڑھیں »

ترکیہ؛ 90 گھنٹے ملبے میں دبے ماں اور نومولود کو زندہ نکال لیا گیا

انقرہ: ترکیہ اور شام میں جہاں 6 فروری کو آنے والے زلزے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں اور تاحال ملبے سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے وہیں ایسے معجزے بھی سامنے آرہے ہیں جسے دیکھ کر ہر زبان پر کلمۂ شکر جاری ہوجاتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے …

مزید پڑھیں »

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 19 ہزار سے تجاوز کرگئیں

ترکیہ: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 19 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے، ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ …

مزید پڑھیں »

ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا،

استنبول: ترکیہ کے جنوبی صوبے ہاتے میں تقریباً 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہے۔ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق امدادی کارکنان نے بتایا کہ ہیلن نامی بچے کی حالت ٹھیک اور اسے طبی یونٹ کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ اسی طرح، آدیامان صوبے …

مزید پڑھیں »

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں

ترکیہ: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 17 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے، ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں …

مزید پڑھیں »

ترکیہ شام میں ہولناک زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار ہو گئی

دمشق:ترکیہ شام میں تباہ کن زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعادد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ ابھی بھی کئی افراد ملبے تلے زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اب تک 12 ہزار 391 افراد جبکہ شام میں 3 ہزار اموات کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ ابھی مزید …

مزید پڑھیں »

ترک عوام کی جانب سے اسرائیل کی امداد مسترد

یروشلم:غاصب صیہونی حکومت کی امدادی ٹیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترک عوام نے اسرائیل کی امداد مسترد کردی ہے۔ صیہونی حکومت کی امدادی ٹیم کے ترجمان نے جو ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امداد رسانی کی غرض سے ترکیہ پہنچے ہیں، کہا ہے کہ ترکیہ کے عوام تباہ کن زلزلے سے پیدا ہونے والے مسائل …

مزید پڑھیں »