اتوار , 18 اگست 2019

ترکی

امریکہ شام میں کردی جنگجوؤں کا ساتھ نہ دے، ترکی کی امریکہ کو دھمکی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک نائب وزیراعظم بکر بوزداغ نے کہا ہے کہ شامی علاقہ عفرین میں ترک افواج کی کارروائیاں آپشن نہیں بلکہ ایک ضرورت ہے۔بوزداغ نے صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ شام میں اس وقت ترک مخالف کردی جنگجوؤں کا ساتھ دے رہا جو ترکی کو کسی بھی طور پر قابل قبول نہیں اور اگر صورت …

مزید پڑھیں »

ہم عفرین آپریشن سے پیچھے قدم نہیں ہٹائیں گے، رجب طیب اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شاخِ زیتون آپریشن کے حوالے سے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ "یہ علاقہ ترکی کے لیے دہشت گردی کا خطرہ تشکیل دینے کے احتمال کے خاتمے تک فوجی کاروائی جاری رہے گی۔ ” صدر کا کہنا ہے کہ شمالی شام سے چند برسوں سے ترکی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

شاخِ زیتون آپریشن کے حوالے سے کمانڈروں کی صدر کو بریفنگ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر رجب طیب اردگان نے عفرین میں ترک فوج کے آپریشن کے حوالے سے ویڈیو کانفرس کی مدد سے مسلح افواج اور بری افواج کے کمانڈروں سے آگاہی حاصل کی۔ کل شام ایوان صدر میں ہونے والی ویڈیو کانفرس میں اولین طور پر شاخ ِ زیتون کاروائی کے انتظامی امور کے ذمہ دار سیکنڈ آرمی ہیڈ کوارٹر …

مزید پڑھیں »

سعودی شہریت کی حامل دنیا کی پہلی روبوٹ "صوفیہ” ترکی آئے گی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی پہلی سعودی شہریت کی حامل روبوٹ” صوفیہ "ترکی آ رہی ہے جو کہ استنبول میں منعقد ہونے والی 5 ویں مارکیٹنگ میٹ اپ نامی نمائش میں شرکت کرے گی، یہ انسانی روبوٹ ہانگ کانگ کے ماہرین کی تخلیق ہے جو کہ استنبول میں منعقد ہونے والی 5 ویں مارکیٹنگ میٹ اپ نامی نمائش میں شرکت …

مزید پڑھیں »

ترکی کی شام پر فوجی یلغار کے بعد 126 ہزار شامی کرد بے گھر ہوگئے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے شام کے سرحدی شہر عفرین پر فوجی حملے کے نتیجے میں 126 ہزار سنی کرد آوارہ وطن اور بے گھر ہوگئے ہیں۔ جبکہ 3 لاکھ افراد کے بے گھر ہونے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری کے ترجمان نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ترک فوج کی کردوں کےخلاف کارروائی: قطر کا حمایت کا اعلان

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے اپنے قریبی اتحادی کی قومی سلامتی کی خاطر ترک فوج کی جانب سے شام میں کردش ملٹری کے خلاف جاری آپریشن کی حمایت کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ ترکی کی حدود میں ہونے والے حالیہ حملوں کے پیش …

مزید پڑھیں »

شامی شہرعفرین میں ترک فوجی کارروائی بند کرنےکا ایرانی مطالبہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے اقتدار اعلیٰ کے احترام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عفرین میں ترک فوج کی کارروائی فوراً بند ہو جائے گی۔ ترک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے بیس جنوری کو شمالی شام کے شہر حلب سے ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے واقع شہر عفرین …

مزید پڑھیں »

شامی شہرعفرین پر ترکی کے حملے قابل مذمت ہیں،بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے شام کے عفرین شہر پر ترکی کے فوجی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ترکی ماضی کی طرح شام میں دہشت گردوں کی بدستور حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام کے بارے میں ترکی کے پالیسی میں کوئی تبدیلی پیدا نہیں ہوئی ہے ترکی مسلسل دہشت …

مزید پڑھیں »

ترکی میں ایمرجنسی کی مدت میں 3ماہ کی توسیع

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک پارلیمان نے ملک میں 2016 ءکی فوجی بغاوت کے بعد نافذ کی جانے والی ایمرجنسی کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک پارلیمان نے ملک میں 2016 ءکی فوجی بغاوت کے بعد نافذ کردہ ایمرجنسی کی مدت میں یہ توسیع چھٹی مرتبہ کی ہے۔ ہنگامی حالت کے …

مزید پڑھیں »

ترکی کے وزير خارجہ بغداد پہنچ گئے

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔ ترک وزیر خارجہ اس سفر میں عراق کے وزير خارجہ اور دیگر عراقی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ نے ایسےو قت عراق کا دورہ کیا ہے جب ترکی کی فوج نے شام …

مزید پڑھیں »