بدھ , 24 اپریل 2024

ترکی

ترک فوجیوں کے سرقلم کرنے کی دھمکی کے بعد النصرہ کی ترکی سے معذرت

شام میں القاعدہ کی سابقہ تنظیم ‘النصرہ فرنٹ’ (لبریشن موومنٹ برائے شام) کی طرف سے حال ہی میں سوشل میڈیا یر ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں تنظیم کے بعض جنگجوئوں کو ادلب میں ترک فوجیوں کا مذاق اڑانے اور ان کے سر قلم کرنے کی دھمکی دیتے دکھایا گیا تھا۔اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اس …

مزید پڑھیں »

ترکی میں کرونا سے مزید 125 ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی

ترکی میں کرونا کی وباء کے نتیجے میں مزید 125 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4801 ہوگئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 1643 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ترکی میں کرونا کے کل متاثرہ مریضوں کی تعداد 74 ہزار 193 ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ ترکی کی کرنسی …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ظالمانہ اور غیر انسانی ہیں : ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں ظالمانہ اور غیر انسانی ہیں ۔آران نیوز کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ چاووش اوغلو نے واشنگٹن ٹائمز میں شائع ہونے والے اپنے مقالے میں لکھا کہ ایران اوردیگرممالک کے خلاف امریکی پابندیاں ایک سیاسی ہتھیار میں تبدیل ہوئی ہیں جس کا مقصد ان …

مزید پڑھیں »

ترکی نے ہمیں 30 برس پرانے ناکارہ وینٹی لیٹرز بیچ ڈالے: ہسپانیہ

ہسپانیہ کے ذرائع ابلاغ نے ترکی سے آنے والی غیر معیاری وینٹی لیٹر مشینوں کے حوالے سے انقرہ حکومت کو خوب لتاڑا ہے۔ ہسپانیہ کے خود مختار ریجن کاستیا لامانچا کے ڈاکٹروں نے شکایت کی ہے کہ ترکی سے آنے والے وینٹی لیٹرز انتہائی نگہداشت کے یونٹوں اور سانس کے طویل المیعاد علاج کے واسطے ٹھیک نہیں ہیں۔ ہسپانوی خریداروں …

مزید پڑھیں »

"ترکی میں کورونا وائرس” اموات کی تعداد 1403ہو گئی

وزیر صحت فخر الدین قوجہ کے مطابق سائنسی کمیشن کے ساتھ اجلاس کے بعد ایک بیان میں بتایا گیا کہ حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک سو سات جانوں کے ضیاں سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1403 ہو گئ ہےترکی میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد 1403 ہو گئی۔وزیر صحت فخر الدین قوجہ کے مطابق سائنسی کمیشن …

مزید پڑھیں »

ترکی کے صدر اردوغان دہشت گردوں کے حامی ہیں؛جنرل خلیفہ حفتر

مشرقی لیبیا کی حکومت نے ایک بیان صادر کیا ہے جس میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو دہشت گردوں کا حامی اور معاون قراردیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشرقی لیبیا کی حکومت نے ایک بیان صادر کیا ہے جس میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو دہشت گردوں …

مزید پڑھیں »

ترکی میں کورونا وائرس بُری طرح پھیل گیا

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 98 افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 98 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے جس کے بعد اس ملک میں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1296 ہو گئی ہے۔ترکی کی وزارت صحت کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

ترکی میں کرونا جیلوں میں داخل، تین سزا یافتہ قیدی ہلاک

ترکی میں کرونا کی وباء جیلوں میں پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کی ایک جیل میں تین سزا یافتہ قیدی کرونا سے ہلاک ہوگئے ہیں۔العربیہ اٹ نیٹ کے مطابق ترکی کے وزیر انصاف عبدالحمید گل نے کل سوموار کو بتایا کہ کرونا کی وباء جیلوں تک پہنچ گئی ہے اور متعدد قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔ایک سوال کے جواب …

مزید پڑھیں »

روسی پینٹاسر سسٹم نے لیبیا میں 16 ترک طیارے تباہ کردیئے

لیبیا کی نیشنل آرمی (ایل این اے) کے ذریعہ تعینات روسی ساختہ پینٹاسر سی 1 نے لیبیا میں کافی حد تک پیشرفت کی ہے۔روسی اشاعت ایویا ڈاٹ پی آر کی ایک نئی رپورٹ میں ، پینٹاسر سی ون سسٹم  نومبر 2019 اور مارچ 2020 کے مہینوں میں 16 ترک طیاروں کو تباہ کرنے میں کامیاب رہا ہے۔“لیبیا نیشنل آرمی (ایل …

مزید پڑھیں »

ترکی، لاک ڈاؤن سے قبل افراتفری، وزیرداخلہ مستعفی

انقرہ: ترک وزیرداخلہ سلیمان سولوو نے اتوار کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، ان کا استعفیٰ ملک میں ہونے والے اچانک لاک ڈاون کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے، اچانک لاک ڈاون کے اعلان سے ملک بھر میں افراتفری پھیل گئی تھی اور خریداری میں اضافہ ہوگیا تھا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں کبھی …

مزید پڑھیں »