پیر , 22 اپریل 2019

ترکی

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کو ایک سال، صدر ادوغان کی مغرب سے ناراضگی

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر اردوغان آج عین اسی وقت پارلیمان سے خطاب کریں گے جب گذشتہ برس یہ بغاوت ہوئی تھی ترکی میں گذشتہ برس ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کا ایک سال پورا ہونے کے موقعے پر مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ اس واقعے میں کم از کم ڈھائی سو افراد ہلاک اور دو ہزار سے زائد زخمی …

مزید پڑھیں »

ترکی: بغاوت کے بعد 50 ہزار افراد گرفتار

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی کی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ 15 جولائی کی ناکام بغاوت کے بعد سے اب تک 50 ہزار 510 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ وزارت انصاف نے 15 جولائی کی ناکام بغاوت سے متعلق تحقیقات کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں جن کی رو سے بغاوت میں ملوث ہونے کے شبے …

مزید پڑھیں »

ترکی نے قطر میں اپنے اڈے پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دوحہ نے خبر دی ہے کہ ترکی نے قطر میں واقع اپنے فوجی ٹھکانے پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ترکی نے گزشتہ ماہ ہی قطر میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔ 2014 میں دونوں ممالک کے درمیان طے پائے جانے والے معاہدے کے بعد ترکی نے یہاں اپنے فوجی تعینات کئے …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین نے ترکی کا وقت ضائع کیا ہے: اردوغان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اگر یورپی یونین یہ کہتی ہے کہ وہ ترکی کو ایک رکن کے طور پر قبول نہیں کر سکتی تو یہ ‘ترکی کے لیے اِطمینان کا باعث ہو گا۔’ بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک کی زینب بداوی سے بات کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

عراق کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے:ترک صدر

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جی 20 اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے ایسی حالت میں عراق کی تقسیم کی سختی سے مخالفت کی ہے کہ ترک فوج عراق کے ساتھ ساتھ شام میں بھی فوجی مداخلت کرکے ان دونوں ممالک کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی اپنی انتھک کوششیں کرچکی ہیں۔ جی 20 اجلاس کے …

مزید پڑھیں »

ترکی: ڈائریکٹر سمیت ایمنسٹی انٹرنیشنل کے 11کارکن گرفتار

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک پولیس نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مقامی ڈائریکٹر سمیت 11 انسانی حقوق کے کارکنوں کو حراست میں لیا ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے ان گرفتاریوں کو طاقت کا بے جا استعمال قرار دیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اعلامیے کے مطابق ایمنسٹی ترکی کے ڈائرکٹر عدیل ایسر اور دیگر ارکان کو بدھ کی شام استنبول کے ایک …

مزید پڑھیں »

قطرمیں فوجی اڈا بند نہیں کریں گے:اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت قطر میں تعینات اپنی فوج واپس بلائے گی اور نہ ہی دوحہ میں قائم فوجی اڈا بند کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ قطر میں ترکی کے فوجی اڈے کے بارے میں کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔ فرانسیسی ٹی وی ’فرانس …

مزید پڑھیں »

ترک شہریوں سے خطاب کی اجازت نہ دے کر برلن حکومت ’خود کشی‘ کر رہی ہے، طیب اردگان

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردگان نے جرمن حکومت پر اپنی تنقید میں اضافہ کر دیا ہے۔جرمن جریدے ’دی سائٹ‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ انہیں جرمنی میں ترک شہریوں سے خطاب کرنے کی اجازت نہ دے کر برلن حکومت ’خود کشی‘ کر رہی ہے۔ ترک صدر …

مزید پڑھیں »

قطر کے حقوق کا ہرقیمت پر تحفظ کیا جائے گا,ترک حکومت

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے کہا ہے کہ قطر کے حقوق کا ہرقیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ یہ بات ترکی کے وزیر دفاع فکری اسحاق نے قطری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔ ترک وزیر دفاع نے انقرہ میں وزارت دفاع کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں کہا کہ خلیجی ممالک آپس میں بھائی بھائی ہیں اور ان …

مزید پڑھیں »

قطر کے وزیر دفاع ترکی کا دورہ کریں گے

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ 30 جون کو ترکی کا دورہ کریں گے۔ قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے قطر کو پیش کئے 13 مطالبات پر مذاکرات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ سعودی عرب نے قطر سے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ وہ قطر …

مزید پڑھیں »