جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی

ترکی: کورونا وائرس کے ایک روز میں سب سے زیادہ 12 نئے کیسز رپورٹ

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اب تک کے ایک روز میں سب سے زیادہ 12 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد وہاں کیسز کی کل تعداد 18 ہوگئی۔ترک وزیر صحت فہرتین کوچا کا کہنا تھا کہ نئے کیسز میں سے دو کا تعلق ملک میں سامنے آنے …

مزید پڑھیں »

ترکی اور جارجیا نے سرحدی چوکی کو دو طرفہ شکل میں بند کر دیا

ترکی اور جارجیا آج سے عارضی طور پر سارپ سرحدی چوکی کو دو طرفہ شکل میں مسافروں کے داخلے و خروج کے لئے بند کر رہے ہیں۔ترکی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے مقابل حفاطتی تدابیر کے دائرہ کار میں ترکی اور جارجیا نے دونوں ملکوں کے درمیان تین سرحدی چوکیوں …

مزید پڑھیں »

ترکی: عمرے سے لوٹنے والے شہری کے ٹیسٹ مثبت، کورونا مریضوں کی تعداد 6 تک پہنچ گئی

ترکی کے وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے کہا ہے کہ حالیہ ایک ہفتے میں سعودی عرب سے عمرے کے بعد واپس لوٹنے والے ایک شہری میں کورونا وائرس  کووِڈ۔19  کے ٹیسٹ مثبت نکلے ہیں۔کھوجا نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عمرے سے لوٹنے والے شہریوں کا 14 روزہ قرنطینہ اصول پر عمل کرنا ضروری ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ترکی، کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہو گئی

ترکی میں مزید تین  افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔اس طرح ابتک تعین ہونے والے متاثرہ  افراد  کی تعداد 5  ہے۔وزیر ِ صحت فخرالدین کوجا نے  دارالحکومت انقرہ میں پریس کو بتایا ہے کہ نئے تین افراد کا تعلق  پہلا کیس آنے والے شخص کے حلقے سے ہےاور یہ پانچوں افراد ایک دوسرے سے براہ راست تعلق رکھتے …

مزید پڑھیں »

ترکی پر لیبیا کی حدود میں حملے کا خدشہ ہے، ترک میڈیا

استنبول: ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لیبیا کی سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش میں مصروف ترک کشتیوں اور تنصیبات پر حملےکا خدشہ ہے۔ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مصر اور عرب امارات نے لیبیا کی آبی سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش میں مصروف ترک کشتیوں اور تنصیبات پر حملے کیلئے 50 …

مزید پڑھیں »

تُرکی مختلف ہوائی اڈوں سے اسلحہ سپلائی کر رہا ہے: المسماری

لیبیا کی قومی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے الزام عاید کیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن خلافت عثمانیہ کے دور میں اس کا حصہ رہنے والے علاقوں کو دوبارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی کی نظریں لیبیا اور اس کے تیل کے وسائل پر لگی ہوئی ہیں۔ لیبیا یومیہ دو …

مزید پڑھیں »

ترکی و کانگو میں کورونا کا پہلا کیس، انڈونیشیا میں پہلی ہلاکت

دسمبر 2019 کے وسط سے چین کے شہر ’ووہان‘ سے شروع ہونے والا کورونا وائرس 11 مارچ 2020 کی سہ پہر تک دنیا کے 118 ممالک تک پہنچ چکا تھا اور اس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 19 ہزار 133 افراد متاثر ہو چکے تھے۔کورونا وائرس 11 مارچ کی سہ پہر تک دنیا بھر کے 118 ممالک تک پھیل …

مزید پڑھیں »

"ترک-یونان سرحد پر کشیدگی”صدر ایردوان کی برسلز روانگی

صدر رجب طيب ایردوان ترکی اور يونان کی سرحد پر کشيدہ صورت حال کے تناظر میں یورپی یونین کے اعلیٰ اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کے لیے آج برسلز پہنچ رہے ہیں۔وہ اِس دورے کے دوران يورپی عہديداران کے ساتھ مشاورت کرنے کے ساتھ ساتھ اِس مسئلے کا کوئی ہمدردانہ حل تلاش کرنے کی کوشش کريں گے۔گزشتہ روز صدر ایردوان …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کا یونان سے سرحد کھولنے کا مطالبہ

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونان سے تارکین وطن کے لیے سرحد کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونان پر زور دیا کہ یورپ جانے کے متلاشی تارکین وطن کے لیے سرحد کھول دی جائے۔طیب اردوان نے …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین مہاجرین کو تحفظ دینے پر مجبور ہے، صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے واضح کیا ہے کہ یورپی یونین کی سرحدوں تک پہنچنے والے مہاجرین کو لازمی تحفظ فراہم کیا جانا یورپی یونین کے قوانین میں شامل ہے۔صدرِ ترکی نے یورپی یونین کے موجودہ صدر کروشیا ئی وزیر ِ اعظم آندریژ پلین کووچ سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مذاکرات …

مزید پڑھیں »