جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی

شام میں فوج کشی، امریکا ترکی کی مدد نہ کرے: امریکی صدارتی امیدوار

امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے متوقع خاتون صدارتی امیدوار تلسی گابرڈ نے شام میں ترکی کی فوج کشی پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی کسی قسم کی مدد نہ کریں۔ انہوں نے ترک صدر کو”بنیاد پرست توسیع پسند آمر” قرار دیا۔گابارڈ …

مزید پڑھیں »

ترکی کا کسٹم ایجنٹ ایران کی سرحد کے نزدیک راکٹ حملے میں ہلاک

ترکی کے محکمہ کسٹم کا ایک ایجنٹ ایران کی سرحد کے نزدیک علاقے میں ایک بس پر راکٹ حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔اس واقعہ کے بعد ترکی کی سکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی ہے کہ کسٹم کے اہلکاروں کو لے جانے …

مزید پڑھیں »

لیبی فوج کی معیتقہ فضائی اڈے پر بمباری، ترکی کی دفاعی تنصیبات تباہ

لیبیا کی نیشنل آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گذشتہ روز دارالحکومت طرابلس میں قائم معیتیقہ ہوائی اڈے پر ترکی کی حالیہ ایام میں قائم کردہ دفاعی تنصیبات اور پلیٹ فارمز کو نشانہ بنا کر انہیں مکمل طور پرتبادہ کردیا ہے۔ نیشنل آرمی کے آپریشن کنٹرول روم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ایردوان۔ روحانی ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔صدارتی دفتر شعبہ مواصلات سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ایردوان ۔ روحانی مذاکرات میں ادلب سمیت علاقائی مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔دوسری طرف صدر ایردوان نے یورپی یونین کونسل  کے سربراہ چارلس مشیل کے ساتھ بھی …

مزید پڑھیں »

ادلب میں لڑائی کے لیے ترکی نے امریکا سے پیٹریاٹ میزائل مانگ لیے

شام کے صوبہ ادلب میں شامی اور روسی فوج کا مقابلہ کرنے والی ترک فوج کو ایک بار پھر امریکا کی مدد کی ضرورت پڑ گئی۔ ترکی نے ادلب میں لڑنے والے اپنے فوجیوں کے تحفظ اور دفاع کے لیے امریکا سے پیٹریاٹ میزائل فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاووش اوگلو نے ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »

ترک اور روسی وفود کے انقرہ میں مذاکرات؛ روس نے ترکی کے مطالبات مسترد کریئے

ترک اور روسی وفود کے ادلیب کے معاملے پر تیسرے مرحلے کے مذاکرات کے تیسرے روز کا اجلاس کل دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوا۔ترک وفد کی قیادت ڈپٹی سیکرٹری خارجہ سیدات اونال نے کی تو روسی وفد کی قیادت صدر ِ روس کے نمائندہ خصوصی الیگزنڈر لاورینٹیف اور روسی نائب وزیر خارجہ سرگئے ویرشین نے کی۔سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کے حملے میں ترکی کا ایک اور فوجی ہلاک

شام کے ادلیب علاقے میں ملکی انتظامیہ کی اشتعال انگیز کاروائیاں جاری ہیں۔علاقے میں اسد قوتوں کے توپ کے گولوں سے حملے میں ایک فوجی شہید، جبکہ 2زخمی ہو گئے۔وزارت ِ دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اس حملے کے جوابی حملے میں شامی انتظامیہ کے 56 عناصر کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل کے …

مزید پڑھیں »

شام میں 34 تُرک فوجیوں کی ہلاکت پر اسرائیل کی تعزیت

اسرائیل نے شام کے شہر ادلب میں فضائی بم باری میں 34 ترک فوجیوں کی ہلاکت پر جمعے کے روز ترکی کے حکام کو تعزیت پیش کی ہے۔ ترکی میں اسرائیلی سفارت خانے نے اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ "اسرائیلی سفارت خانہ گذشتہ رات ترکی کے فوجیوں کی ہلاکت پر اپنے گہرے رنج کا اظہار …

مزید پڑھیں »

شام میں ترکی کے 33 فوجی ہلاک

علاقائی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام کے صوبے ادلب میں ترکی کے کم سے کم 33 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔المسیرہ ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے جنوبی صوبے ہاتے کے گورنر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ادلب میں ترکی کے فوجیوں پر شامی فوج کے فضائی حملے میں ترکی کے کم سے کم …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی کارروائی 2 فوجی ہلاک اور 2 زخمی

ترکی وزارت دفاع نے شام کے علاقے ادلب میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور 2 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق شام میں شامی فوج نے حملہ کر کے ترک مسلح افواج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے  اور 2 کو زخمی کر دیا ہے …

مزید پڑھیں »