بدھ , 24 اپریل 2024

ترکی

شمالی عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کی بمباری

انقرہ: ترکی کے جنگی طیاروں نے پی کے کے کا مقابلہ کرنے کے بہانے ایک بار پھر شمالی عراق کے کچھ حصوں پر بمباری کی ہے۔عراقی ذرائع نے عراقی کردستان کے علاقے دھوک کے حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے عمیدیا اور کوہ متین کے علاقے میں کئی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ترک صدر نے شام کی فوج کو دھمکی دیدی

انقرہ:‌ترک صدر رجب طیب اردوان نے آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شام کے شمال مغربی حصے ادلب میں ترک فوجی ٹھکانوں سے شامی فوج اور اس کے حلیفوں نے انخلا نہ کیا تو ترکی کی فوج کارروائی کا آغاز کردے گی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انقرہ میں حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے پارلیمانی گروپ …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کا شامی فوج کو کہیں بھی نشانہ بنانے کی دھمکی

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت اور عدم استحکام کی پالیسی پر گامزن رہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شامی افواج کو کہیں بھی نشانہ بنانے سے گریز نہیں کریں گے۔ انقرہ میں پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا تھا کہ اب اگر ایک بھی ترک فوجی …

مزید پڑھیں »

ترک صدر طیب ایردوان اپنے دورہ پاکستان کے دوران پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بتایا ہے کہ ترک صدر طیب ایردوان اپنے دورہ پاکستان کے دوران پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔سپیکر اسدقیصر نے ہے کہ وہ اس ضمن میں تمام پارلیمانی رہنماوں سے رابطہ کریں گے اور اراکین اسمبلی کی اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسدقیصر …

مزید پڑھیں »

ترکی میں برفانی تودہ گرنے سے ریسکیو اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاک

ترکی کے مشرقی حصے میں برفانی تودہ گرنے سے ریسکیو اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایران کی سرحد کے قریب ترکی کے مشرقی صوبے وین میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز ایک مسافر بس برفانی تودے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 7 کو زندہ …

مزید پڑھیں »

استنبول کے ایک ہوائی اڈے پر پیگاسس ایئر لائن کا طیارہ لینڈ ہونے کے بعد ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا

ترکی میں استنبول کے ایک ہوائی اڈے پر ایک مسافر بردار طیارے کے رن وے سے پھسل جانے سے تین ٹکڑے ہو گیا۔حکام کے مطابق اس واقعے میں کم از کم 120 افراد زخمی ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق پیگاسس ایئر لائن کی ایک پرواز پر 171 مسافر اور عملے کے چھ ارکان سوار تھے۔ طیارہ ملک کے مغربی صوبے ازمیر …

مزید پڑھیں »

ترکی: ایردوان۔پوتن ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ترکی وزارت مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ادلب میں جھڑپوں کے سدباب کے لئے علاقے میں بھیجی گئی ترک مسلح افواج پر اتوار کے دن شامی فورسز کے طرف سے …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کے حملوں میں ہلاک ہونےو الے ترک فوجیوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے، صدر ایردوان

انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا  ہے  کہ شامی فوج کے ادلیب پر فضائی حملے میں  ہلاک ہونےوالے ترک فوجیوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ ایردوا ن نے  یوکیرین کے سرکاری  دورے کے دوران یوکیرین میں  صدر ولا دیمر زیلنسکی کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔ صدرِ ترکی نے  یہاں پر اپنے  خطاب میں بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

تارکین وطن کا بحران یورپ ترکی معاہدے کو خطرہ

برسلز : 2016 ء میں انقرہ اور برسلز نے ترکی سے مہاجرین کے یورپی یونین میں غیر قانونی داخلے کی روک تھام سے متعلق ایک معاہدے پر اتفاق کیا تھا۔ اب اس معاہدے سے دونوں ہی ناخوش ہیں، تاہم اس پر نظر ثانی بھی مشکل دکھائی دیتی ہے۔ یورپی اتحاد اور ترکی کے مابین 4 سال قبل یہ معاہدہ طے …

مزید پڑھیں »

ایردوآن کا ادلب میں 35 شامی فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی ، بشار حکومت کی تردید

شام میں ادلب کے دیہی علاقے میں ترکی کی فوج کی جوابی کارروائی میں شامی فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔شامی میڈیا۔تاہم اس سے قبل ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے پیر کی صبح ایک پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ ادلب میں شامی فوج کی گولہ باری کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔ ایردوآن نے دعوی کیا …

مزید پڑھیں »