پیر , 16 دسمبر 2019

ترکی

دشمن خطے میں کشیدگی بڑھانا چاہتے ہیں؛ ترک صدر کی شاہ سلمان سے ملاقات

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ خلیج میں جاری بحران کو طول دینا کسی کے مفاد میں نہیں، دشمن خطے میں بھائیوں کے درمیان کشیدگی کو بڑھا رہے ہیں، بطور باثر ریاست سعودی عرب کو بحرانوں کے حل کیلئے خلیج میں بڑا کردار ادا کرنا ہوگا، امیر کویت کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت …

مزید پڑھیں »

قطر بحران کا حل ، ترک صدر آج سے خلیجی ممالک کا دورہ شروع کریں گے

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان آج سے خلیجی ملکوں کے دو روزہ دورے کا آغاز کر رہے ہیں، جس کا مقصد قطر کے بحران کے حل کی کوشش کرنا ہے، جس میں قطر اور چار عرب ریاستیں ملوث ہیں، جنھوں نے اس جزیرہ نما ملک پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی …

مزید پڑھیں »

قبلہ اول داخلے پر پابندی،ترک صدر کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے بارے میں اسرائیلی صدر رایو وان ریولین سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات چیت میں قبلہ اول میں مسلمانوں کا داخلہ بند کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے …

مزید پڑھیں »

ترکی اور یونان میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ رات ترکی اور یونان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد اب تک یونانی جزیرے کوس میں مکان کی چھت گرنے سے 2 شہریوں کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ سونامی کے خطرے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ یونان اور …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور طلب

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں کویت کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر کے ایرانی سفارتکاروں کے خلاف کویت کے اقدام کو غیر سنجیدہ قراردیتے ہوئے جوابی کارروائی کے حق کو محفوظ قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق کویت نے یہ اقدام سعودی عرب کے دباؤ کے تحت کیا ہے …

مزید پڑھیں »

خلیجی ریاستوں اورقطر تنازعے میں ترکی کا متحدہ عرب امارات کو انتباہ

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے نائب وزیر اعظم نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور بحرین کی طرف قطر سے کیے گئے مطالبات نہ صرف دوحہ حکومت کی خود مختاری کے خلاف قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قطر سے کیے گئے تیرہ مطالبات واپس لے لیں ورنہ تنازعات برھتے ہی جائینگے۔ ترک نائب وزیر اعظم نعمان کورتولموش …

مزید پڑھیں »

مسجدالاقصیٰ پر پابندی، نمازیوں پر تشدد، اسرائیل کی کھلی جارحیت ہے:ترکی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی حکومت نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر اسرائیلی پابندیوں اور فلسطینی نمازیوں پر قابض فوج کے بہیمانہ تشدد کی ایک بار پھر شدید مذمت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترک وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری کردہ ایک میں کہا گیا ہے کہ قبلہ اول میں فلسطینی نمازیوں کے داخلے پر اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کے حملے میں3 دہشت گرد ہلاک

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی عراق کے علاقے زاپ پر ترک فضائی حملے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ عراقی فوج جنرل ہیڈ کوارٹرز سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ترک فضائیہ کے طیاروں نے مصدقہ اطلاعات پر زاپ کے علاقے میں واقع سرحدی چوکیوں اور فوجی اڈوں پر حملے کی تیاریوں میں مصروف دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی …

مزید پڑھیں »

ترکی میں مزید 7 ہزار افراد کو نوکریوں سے برطرف کر دیا گیا

استنمبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے ایک سال مکمل ہونے پر مزید 7 ہزار افراد کو نوکریوں سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پر مزید 7 ہزار سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے جس کے بعد یہ تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کو ایک سال، صدر ادوغان کی مغرب سے ناراضگی

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر اردوغان آج عین اسی وقت پارلیمان سے خطاب کریں گے جب گذشتہ برس یہ بغاوت ہوئی تھی ترکی میں گذشتہ برس ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کا ایک سال پورا ہونے کے موقعے پر مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ اس واقعے میں کم از کم ڈھائی سو افراد ہلاک اور دو ہزار سے زائد زخمی …

مزید پڑھیں »