بدھ , 24 اپریل 2024

ترکی

ترکی میں زلزلہ 18 افراد جاں بحق 500 زخمی

ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 500 زخمی ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت کے زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ 30 افراد لاپتہ ہیں، زلزلہ صوبہ ایلازگ میں 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ترکی کے …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین مشرق وسطی میں تمام مسائل کے حل کا مرکز ہے: چاوش اولو

ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے  کہا کہ مسئلہ فلسطین مشرق وسطی میں  تمام  مسائل کے حل کا مرکز ہے۔چاوش اولو  نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیوس  شہر میں  50 ویں عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) کےدائرہ کار میں ” مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں ڈائیلاگکی  ضرورت” کے عنوان سے اجلاس میں شرکت کی۔انہوں نے یہاں  پر خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

ایردوآن مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ایجنٹ ترک صدر طیب اردوان پر سنگین الزام لگ گیا

انقرہ: ترکی کی حزب اختلاف کے سربراہ کمال کلیچدار اوگلو نے ایک بارپھر صدر رجب طیب ایردوآن کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورالزام عائد کیا ہے کہ طیب ایردوآن مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انقرہ میں ایک تقریب سے خطاب میں ترک اپوزیشن لیڈر کا …

مزید پڑھیں »

ترکی نے داعشی جنگجوؤں کے مزید اہل خانہ کو آبائی ملک جرمنی بھیج دیا

انقرہ : ترکی نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے 4 داعشیوں کو وطن روانہ کردیا۔ وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر ملک بدریوں کی تصدیق کی، تاہم ان کے نام اور الزامات کی تفصیل بیان نہیں کی۔ جرمن جریدے ڈیر اشپیگل کے مطابق جرمنی روانہ کیے گئے افراد میں ایک 29 سالہ خاتون اور اسے کے 3بچے شامل ہیں۔  

مزید پڑھیں »

ترکی کا روس سے ایس 500 بھی خریدنے کا فیصلہ

انقرہ : ترکی نے روس سے ایس 400 دفاعی نظام کے بعد اب جدید ایس 500 خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترک حکام کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک جدید ٹیکنالوجی کے تبادلے کے حوالے سے دوغلی پالیسی پر کاربند ہیں۔ اس صورت حال میں خطے میں اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ترکی کسی متبادل کی تلاش پر مجبور …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور ترکی کے مابین لیبیا میں فائر بندی پر اتفاق

انقرہ: بات چیت میں شام اور لیبیا کی صورتحال سمیت برلن سربراہی اجلاس کے معاملات زیر غور آئے۔صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے متحدہ امریکہ  کے قومی سلامتی مشیر رابرٹ او برائن سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ایوان صدر سے جاری کردہ اعلان کے مطابق اس بات چیت میں شام اور لیبیا کی صورتحال   سمیت برلن سربراہی اجلاس کے معاملات زیر …

مزید پڑھیں »

انقرہ اور دمشق کے درمیان سیکورٹی رابطے منقطع نہیں ہوئے : ترک اخبارات

ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو میں چند روز قبل ترکی کے انٹیلی جنس سربراہ حقان فیدان اور شامی حکومت کے قومی سلامتی کے ڈائریکٹر علی مملوک کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سام سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی تاہم ملاقات پر کوئی سیاسی چھاپ نہیں تھی۔ ترکی کے اخبار "حُريت” نے جمعرات کے روز بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

ترکی میں غیر قانونی مقیم 65 پاکستانی ملک بدر

ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 65 بے دخل پاکستانیوں کو ترکش ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس لایا گیا، ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے ملک بدر پاکستانیوں کی دستاویز کی چھان بین کی۔امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانیوں میں سے 38 مسافروں کی سفری دستاویزات کی تصدیق ہونے پر انہیں گھر جانے کی اجازت …

مزید پڑھیں »

ہم روس سے لیبیا فائر بندی کو ممکن بنوانے کی توقع رکھتے ہیں، ترک

استنبول: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ہم روس سے لیبیا کے باغی جنرل خلیفہ حفتر کو فائر بندی پر آمادہ کرنے کی توقع کرتے ہیں۔چاوش اولو نے انقرہ کا دورہ کرنے والے گانا کے خارجہ اور علاقائی انضمام امور کے وزیر شرلی ایورکور کے ہمراہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔انہوں نے لیبیا میں فائر بندی کے …

مزید پڑھیں »

ترکی اور روس نے امریکا ایران کشیدگی پر مشترکہ بیان جاری کر دیا

استنبول: ترکی اور روس نے ایک مشترکہ بیان میں امریکا اور ایران سے تحمل کے مظاہرے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق استنبول میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے مشترکہ بیان میں امریکا اور ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ تحمل سے کام لیں۔ ترکی روس مشترکہ …

مزید پڑھیں »