اتوار , 31 مئی 2020
تازہ ترین

ترکی

شامی بحران ،اردوغان اور سعودی فرمانروا کی ٹیلیفونک گفتگو

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک صدررجب طیب اردوغان نے سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو فون کرکے شام کے بحران کے حل اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ٹیلیفونک گفتگومیں دونوں رہنماؤں نے شام کی ارضی سالمیت اور بحران کے سیاسی حل پیدا کرنے پر تاکید کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر نے ملک سلمان سے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو داعش کا ڈرامہ اور تماشا اب ختم کرنا چاہیے، طیب اردوغان

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اب داعش کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیے اور داعش کے ڈرامے اور تماشے کا خاتمہ کرنا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے کرد باغیوں کی مالی حمایت سے ترکی کے فیصلوں پر اثر پڑےگا …

مزید پڑھیں »

کرد باغیوں نے ترکی کا جنگی ہیلی کاپٹر مارگرایا

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شامی علاقے عفرین میں کرد باغیوں نے ترک لڑاکا ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارکے مطابق شام کے علاقے عفرین میں کرد باغیوں نے ترکی کے ایک جنگی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا جس کے نتیجے میں دو ترک فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے واقعے …

مزید پڑھیں »

تُرکی کا بیت المقدس میں ریسرچ سینٹر قائم کرنے کا اعلان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تُرکی کے محکمہ تعلیم نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک ریسرچ سینٹرقائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ القدس میں ریسرچ سینٹر کے قیام کا مقصد مقدس شہر کے دفاع کے لیے اقدامات کرنا ہے۔ ترکی سے نشریات پیش کرنے والے ’ٹی آر ٹی‘ ٹی وی چینل کے مطابق القدس میں نئے ریسرچ سینٹر کے قیام کا مقصد …

مزید پڑھیں »

بعض ممالک اپنے مفادات کے لیے القدس کو قربان کرنا چاہتے ہیں:اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کیطرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض ممالک یک طرفہ اقدامات اور عالمی قوانین کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی مخصوص مفادات کے لئے القدس کو قربان کرنا چاہتےہیں۔ ترک صدر ’’رجب طیب اردوگان‘‘نے اپنے ایک …

مزید پڑھیں »

ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ تقریب انقرہ میں منعقد

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ انقرہ میں منعقد کی گئی ہے۔ اس پروگرام میں ترکی کی مختلف شخصیات، حکومتی اراکین، پارلیمنٹ کے نمائندے اور انقرہ میں موجود سفیروں، اقوام متحدہ کے نمائدوں نے بھی شرکت کی ہے۔ ترکی میں ایرانی سفیر «محمد ابراہیم طاہریان فرد» نے اس اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ: انقلاب کی …

مزید پڑھیں »

ایران اور ترکی کے صدور کی تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو تمام شعبوں میں فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ ترک صدر اردوغان نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ترکی …

مزید پڑھیں »

مصری وزارت خارجہ کا ترکی کو انتباہ

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصری وزارت خارجہ نے قبرص اور مصر کے بحری معاہدے کے بارے میں ترکی کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےترکی کو خبردار کیا ہے کہ اسے مصر کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔ مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابو زید نے اپنے فیس بک پر ترکی کے وزیر خارجہ مولود …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ ہے؛حسن روحانی کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے وزیر خارجہ مولودچاووش اوغلو کے ساتھ ملاقات میں ترکی کی شام میں فوجی مداخلت کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا کہ امریہ خطے میں پائدار امن کے قیام کے سلسلے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور علاقائی ممالک کو اپنے ہمسایہ ممالک کے لئے خطرے کا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی سعد الحریری کو دھمکی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے وزير اعظم کو ترکی کے ساتھ قربت اور نزدیکی کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔ اخبار کے مطابق کسی پر یہ بات اب پوشیدہ نہیں ہے کہ سعودی عرب نے لبنان کے وزير اعظم سعد حریری …

مزید پڑھیں »