بدھ , 24 اپریل 2024

ترکی

سابق وزیر اعظم نے نئی سیاسی جاعت تشکیل دے دی

انقرہ : ترکی کے سابق وزیراعظم احمد داود اوغلو نے نئی سیاسی جماعت بنا لی ہے۔سابق وزیراعظم نے ’مستقبل جماعت‘ (فیوچر پارٹی) کے نام سے اندراج کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوآن کا کہنا ہے کہ العنان نظام حکمرانی سے نالاں ان کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: طالب علموں کو مارنا جرم قرار، سرکاری اعلامیہ جاری

ریاض: سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے ایک بار پھر تمام تعلیمی اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ طالب علموں پر کسی بھی قسم کا تشدد نہ کریں اور سرکاری احکامات کی مکمل پاسداری کریں۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارتِ تعلیم کی جانب سے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کو جاری اعلامیے میں ہدایت کی گئی …

مزید پڑھیں »

القدس پر ظلم ہوتا دیکھ کر خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں، ترک صدر

انقرہ : ترک صدر نے القدس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام اپنے بعض مسائل میں الجھا ہوا ہے جس کے باعث عالمی سطح پر آج تک کوئی اہم فیصلہ نہیں کراسکے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ القدس کا دفاع مسلمانوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے، بعض اوقات جب ہم …

مزید پڑھیں »

اردوان کا لیبیا کی درخواست پر فوج بھیجنے کا اعلان

استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے لیبیا میں تُرک فوج بھیجنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے یہ بات استنبول میں ایک اجتماع سے خطاب اور ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی وژن کی مشترکہ نشریات کے دوران کہی۔ خبررساں اداروں کے مطابق لیبیا کے ساتھ سمندری معاہدے کے بعد بحیرۂ روم کے ہمسایہ ممالک سے حالیہ کشیدگی …

مزید پڑھیں »

داعش کے سابق 11 اراکین کو فرانس ڈی پورٹ کردیا گیا، ترکی

ترکی کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ماضی میں داعش سے منسلک رہنے والے غیر ملکی دہشت گردوں کو ڈی پورٹ کرنے کے منصوبے کے تحت 11 افراد کو فرانس بھیج دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ترک وزارت داخلہ نے 11 افراد کو فرانس بھیجنے کا اعلان کیا لیکن اس حوالے سے مزید تفصیلات …

مزید پڑھیں »

مغربی ادارے اسلام کو دہشتگردی سے مت جوڑیں: ترک صدر

ترک صدر اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے لفظ کو اسلام کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا ۔ انقرہ(اے پی پی)انہوں نے کہا دہشت گردی کے لفظ کو اسلام کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا ہے لیکن اس کے باوجود اگر لفظ اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کا سلسلہ جاری رکھا گیا تو ہم ایسا کرنے والوں پر …

مزید پڑھیں »

ترکی نے 21 داعش دہشت گردوں کو ملک بدر کردیا

انقرہ: ترکی نے گذشتہ تین ہفتوں کے دوران 21 داعش دہشت گردوں کو ملک سے نکال کر انھیں اپنے ممالک میں بھیج دیا ہے۔ ترکی کے وزیر داخلہ نے کہا کہ ترکی کے کیمپوں مين اب بھی 938 داعش دہشت گرد موجود ہیں۔ ترکی نے رواں ماہ 11 نومبر کو اعلان کیا تھا کہ ترکی نے داعش دہشت گردوں کو …

مزید پڑھیں »

ترکی اور روس میں جنگ کا آغاز ہو گیا

  اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)  الرقہ صوبے کے شہر “عين عيسى” میں ایک فوجی اڈے پر تعینات روسی فورسز نے ترکی کی فوج اور اس کے ہمنوا شامی گروپوں کو بم باری کا نشانہ بنایا ہے۔ جواب میں ترکی کی جانب سے بھی گولہ باری کی گئی۔ اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) الرقہ صوبے کے شہر عین عیسی میں روسی فوجی …

مزید پڑھیں »

ترکی اور فرانس میں کشیدگی شروع ہوگئی

  اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی دفاعی اتحادی نیٹو کے آیندہ ماہ شروع ہونے والے سالانہ سربراہ اجلاس سے قبل 2اہم رکن ممالک ترکی اور فرانس کے تعلقات کشیدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمال شام میں کردوں کے خلاف انقرہ کی کارروائی پر تنقید کرکے فرانسیسی صدر عمانویل ماکرون نے کشیدگی کی ابتدا کی۔ ان کے جواب میں پہلے ترک …

مزید پڑھیں »

ترکی سے مزید 24 پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیکس) ترکی سے غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی بےدخلی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، ترک حکام نے مزید 24 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے جو ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ تفصیلات کے مطابقبتایا گیا ہے کہ ملک بدر کیے جانے والے پاکستانی ملازمتوں کی تلاش میں غیر قانونی طور …

مزید پڑھیں »