جمعرات , 25 اپریل 2024

ترکی

ترکی نے مزید درجنوں پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا

انقرہ: ترکی میں غیرقانونی طور پر مقیم 42 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کرکے اسلام آباد پہنچایا گیا ہے۔ اسلام آباد ائرپورٹ حکام کا کہناہے کہ ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 42پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے واپس بھیج دیاگیا جنھیں ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بعد ازاں انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کر دیا۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں »

ترکی کا ابوظہبی کے ولیعہد کے مشیردحلان کی گرفتاری پر 7 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان

انقرہ: ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی کے ولیعہد محمد بن زاید کے مشیرمحمد دحلان کی گرفتاری میں تعاون فراہم کرنے والے شخص کو 7 لاکھ ڈالرکا جائزہ دیا جائےگا۔ ترک وزیر داخلہ نے کہا کہ محمد دحلان اماراتی مزدور ہے جو ترکی کو مختلف دہشت گردانہ حملوں میں مطلوب ہے۔ ترک وزیر داخلہ …

مزید پڑھیں »

ترکی نے امریکی قونصل خانہ کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا

آدانا: ترک پولیس نے ترکی کے شہر آدانا میں واقع امریکی قونصل خانہ کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک عورت ہے۔ ان افراد کی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ نشر کی گئي ہے جس میں وہ آب زم زم کی توہین کررہے ہیں۔ادھر ترک اٹارنی جنرل کا کہنا …

مزید پڑھیں »

ترکی کی داعشی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکی

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو داعش دہشگردوں کو اس ملک کی جیلوں سے آزاد کرنے کی دھمکی دی اور کہا کہ یہ افراد جیل سے رہا ہونے کے بعد یورپ میں اپنے گھروں میں جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ وہ اپنے امریکی ہم منصب ٹرمپ سے ملاقات میں کہیں گے …

مزید پڑھیں »

کردوں نے تاحال سیف زون خالی نہیں کیا، ترک صدر کا الزام

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کردوں پر الزام عائد کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدے کے باوجود کرد جنگجوؤں نے تاحال شام کی شمالی سرحد میں ‘سیف زون’ کو خالی نہیں کیا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کرد جنگجو اور امریکی فوجی مل کر گشت کر رہے ہیں۔ شام کی مغربی سرحد کے دو …

مزید پڑھیں »

ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو بھی گرفتار کر لیا ہے، ترک صدر

  انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک نے دہشت گرد تنظیم ‘داعش’ کے ہلاک ہونے والے سربراہ ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق ترک صدر نے یہ اعلان انقرہ میں ایک خطاب کے دوران کیا تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

ترک مخالف رہنماؤں کیلئے امریکہ بہترین پناہ گاہ

انقرہ: ترکی نے امریکی وزرات خارجہ کی جانب سے دہشت گردی سے متعلق عالمی سالانہ رپورٹ برائے 2018ء کو اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی ایک کوشش قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک دفترِ خارجہ کے ترجمان حامی آکسوئے نے امریکی وزارت خارجہ کی دہشت گردی سے متعلق رپورٹ کا تحریری جواب دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

ترکی کا ابوبکر البغدادی کی بہن کو گرفتار کرنے کا دعوی

انقرہ: ترکی نے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے ہلاک ہونے والے سربراہ ابوبکر البغدادی کی بہن کو شمالی شام سے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ترکی نے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے ہلاک ہونے والے سربراہ ابوبکر البغدادی کی بہن 65 سالہ رسمیہ اعواد کو شمالی …

مزید پڑھیں »

ترکی کا ابو بکر کی ہلاکت میں امریکہ کو تعاون فراہم کرنے کا دعوی

انقرہ: ترکی کی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ ترک فوجی اہلکاروں نے داعش دہشت گرد تنظیم کے سر براہ ابوبکر بغدادی کو ہلاک کرنے میں امریکہ کو بھر پور تعاون فراہم کیا ہے۔ ترکی کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ ترک فوجی اہلکاروں نے داعش دہشت گرد تنظیم کے سر براہ ابوبکر بغدادی …

مزید پڑھیں »

ترکی کا شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر کو انقرہ کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ

انقرہ: ترکی نے امریکہ سے شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر کو انقرہ کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردوغان نے ٹی آر ٹی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو چاہئے کہ کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر مظلوم عبدی کو جو انٹرپول کو مطلوب ہے …

مزید پڑھیں »