منگل , 15 اکتوبر 2019

ترکی

ایران کی اونچی اڑان کو روکنا ضروری ہے : اسرائیل میں ترک سفیر

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل میں ترکی کے سفیر نے صیہونی حکومت، سعودی عرب اور امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران کو روکنے کا بہترین طریقہ، اس کی تسلط پسندی کو کنٹرول کرنا ہے۔کمال اوكیم نے اسرائیلی اخبار یورشلم پوسٹ سے بات کرتے ہوئے اسی طرح دعوی کیا کہ ایران کا جوہری پروگرام سب کے …

مزید پڑھیں »

ترکی نے 1200 کردوں کا قتل عام کیا ہے،ٹرائل کیا جائے:ہسپانوی اخبار

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ہسپانوی اخبار ’’نوتیسیاس دی الفا‘‘نے کہا ہے کہ کردباشندوں کیخلاف ترکی بربریت جاری ہے اور ترکی نے محض 17مہینوں میں 1200کردباشندوں کو قتل کیا۔ رپورٹ میں ترکی کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تاکید کی ہے جس پر ترکی کیخلاف عالمی مقدمہ چلنا چاہیے۔ اخبار کا مزید کہنا تھا کہ اقوام ِ متحدہ …

مزید پڑھیں »

گولن کا بارزانی کو خط، اردوغان سے محتاط رہنے کی نصیحت

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے اپوزیشن لیڈر فتح اللہ گولن نے عراقی کردستان کے سربراہ مسعود بارزانی کو ایک خط لکھ کر خبردار کیا کہ وہ ترک صدر اردوغان کا آسان شکار نہ بنیں۔ گولن نے بارزانی کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ رجب طیب اردوغان سے تعلقات پر نظر ثانی کریں کیونکہ اس کے خطرناک نتائج سامنے آ …

مزید پڑھیں »

’سیرت النبی‘ کا پیغام عام کرنے کے لیے ترکی میں ریڈیو چینل کا قیام

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے محکمہ مذہبی امور نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے ایک خصوصی ریڈیو چینل قائم کیا ہے۔ اس چینل کے قیام کا مقصد نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ رحجان کی روک تھام کرنا اور آپ علیہ السلام کی تعلیمات کو ہرخاص …

مزید پڑھیں »

ترکی نے امن مذاکرات کے سلسلے میں وعدے کی خلاف ورزی کی ہے، بشار جعفری

ویانا (مانیٹرنگ ڈیسک) آستانہ میں شام کے تیسرے دور کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر دمشق نے انقرہ پر امن مذاکرات سے متعلق وعدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے حمایت یافتہ شامی مسلح مخالفین کے گروپ کی جانب سے آستانہ مذاکرات کا بائیکاٹ کئے جانے پر آستانہ میں حکومت …

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک کی ترک وزیر خارجہ پر پابندی درست اقدام ہے:مشیر بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار اسد کی مشیرنے یورپی ممالک ہالینڈ، جرمنی ،آسٹریا اور ڈنمارک کی جانب سے ترک حکام کے داخلے پر پابندی کو صحیح اور درست اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے پیچھے ترکی کا ہاتھ ہے اور اس سلسلے میں یورپی ممالک کے خدشات درست ہیں۔ مہر …

مزید پڑھیں »

ہالینڈ کو اپنے کیے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی: اردوغان

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک )ہالینڈ کے دو ترک وزرا کو ملک میں تقاریر کرنے سے روکنے کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ہالینڈ کو خبردار کیا ہے کہ اسے تعلقات خراب کرنے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔انھوں نے کہا کہ ’ہم انھیں بین الاقوامی سفارتکاری کا سبق سکھائیں گے۔‘استنبول میں ایک تقریب کے دوران انھوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ترکی نے ہالینڈ کاسفارتخانہ بند کر دیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کی جانب سے ترک وزیر خارجہ کے طیارے کولینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کے بعد ترکی نے ہالینڈ کا سفارتخانہ اور قونصل خانہ بند جبکہ قائم مقام سفیر اور قونصل جنرل کے دفاترکو سیل کر دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ترک وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ترکی …

مزید پڑھیں »

سعودیہ، قطر اور ترکی اسلامی ملک نہیں ہیں؛ شامی وزیر اوقاف

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، دمشق میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کے بعد شام کے وزیر اوقاف محمد عبد الستار نے کہا کہ سعودی عرب، قطر اور ترکی شامی عوام کا قتل عام کررہے ہیں۔ وہ مسلمان نہیں ہیں۔شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقہ ‘مقبرۃ الباب الصغیر’ میں سنیچر کے روز یکے بعد دیگرے ہونے …

مزید پڑھیں »

ہالینڈ نے ترکی کے وزير خارجہ کے حامل جہاز کو اترنے کی اجازت نہیں دی

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک )ہالینڈ اور ترکی کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے ہالینڈ نے ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو کے حامل جہاز کا ايئر پورٹ اترنے کا اجازت نامہ منسوخ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق ترک وزیر خارجہ ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں مقیم ترک شہریوں کے اجتماع سے خطاب کرنا چاہتے تھے اس سے قبل ترک وزير …

مزید پڑھیں »