جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی

امریکی صدر ٹرمپ کا ترکی کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ پیغام میں لکھا ہے کہ عنقریب ترکی پر بڑے پیمانے پر پابندیاں عائد کردی جائیں گی۔اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک فوج کی شام کے شمالی علاقے میں آپریشن کے تناظر میں ایک بار پھر کڑی اور سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

شام میں فوجی کارروائی پرفرانس کا رد عمل، ترکی کو اسلحے کی فروخت معطل

انقرہ: شام میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کرنے پر ہالینڈ اور جرمنی کے بعد اب فرانس نے بھی ترکی کو اسلحے کی فروخت کو معطل کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے سرحدی علاقوں میں مسلح کردوں کے خلاف ترک فوج کا آپریشن جاری ہے تاہم عالمی سطح پر اس کارروائی کے خلاف سخت …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کی سعودیہ پر تنقید/ سعودی عرب کو اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھنا چاہیے

انقرہ: ترکی کے صدررجب طیب اردوغان نےعدالت اور توسعہ پارٹی کے مرکزی دفتر میں اجلاس سے خطاب میں ترکی پر سعودی عرب کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو ترکی پر تنقید کرنے کے بجائے یمنیوں کے قتل عام کے بارے میں اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھنا چاہیے۔ اردوغان نے کہا کہ سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

ترکی کا سعودی عرب کو جواب/ تم یمنیوں کا قتل عام کرکے ہم پر اعتراض کرتے ہو

انقرہ: ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلونے شام کے شمال مشرق میں ترکی کی فوجی کارروائی پر سعودی عرب کے اعتراض پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کویمنی عربوں کا قتل عام کرکے ہم پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے سعودی عرب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے …

مزید پڑھیں »

کرد میلشیاء کے خلاف بڑی کارروائی ہوگی، اردوغان

انقرہ: ترک صدر طیب اردوغان کا کہناہے کہ مسلح افواج شام میں کرد ملیشیا کیخلاف بڑی کارروائی کے لئے تیار ہے۔ دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شام میں ترکی نے حد سے بڑھ کر کچھ کیا تو ترکی کی معیشت کو تباہ کردیں گے جو ہم پہلے بھی کر چکے ہیں۔ شام سےامریکی فوج پیچھے …

مزید پڑھیں »

ترکی نے شام کی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار اور خار دار تار لگانا شروع کردی

انقرہ :ترکی نے شام کی سرحد پر دراندازی روکنے کے لیے دیوار کی تعمیر کے ساتھ خار دار باڑ لگانے کا سلسلہ بھی شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام غیر قانونی امیگریشن کی کوششوں سے نمٹنے اور تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر ترکی کے علاقے میں داخل ہونے سے روکنے کے تناظرمیں …

مزید پڑھیں »

جمال خاشقجی کے قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں/ خاشقجی کی لاش کہاں ہے؟

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کچھ قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں۔ سعودی عرب کے ولیعہد جمال خاشقجی کے قتل میں براہ راست ملوث ہیں سعودی عرب بتائے خاشقجی کی باقیات کہاں ہیں؟  ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کچھ قاتل انصاف …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے خفیہ طور پر ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو فروخت کردیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خفیہ طور پر ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو فروخت کردیاہے۔ترکی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں رخنہ ڈالنے کیلئے ایک ٹیکنیکل ٹیم کے کہنے پر فروخت کیا۔ترکی کے ذرائع ابلاغ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاھو فلسطینی اراضی کی قیمت پرانتخابات جیتنا چاہتا ہے:ترکی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کےوزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کی وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاھو گھٹیا انتخابی نعروں کے ذریعے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

سابق ترک وزیراعظم داؤد اولو نے سیاسی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ترک وزیر اعظم داؤد اولو نے صدر طیب اردون سے راہ جدا کرتے ہوئے نئی سیاسی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا.تفصیلات کے مطابق ترکی کے سابق وزیراعظم احمد داؤد اولو نے ایک پریس کانفرنس میں جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کیا۔ اس فیصلے کے پیچھے اردوان اور داؤد اولو کے بڑھتے …

مزید پڑھیں »