ہفتہ , 20 اپریل 2024

ترکی

ترکی کیجانب سے سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر مشاورت کا خیر مقدم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی جانب سے سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر مشاورت کا خیر مقدم کیا گیا۔ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے جمعے کو ہونے والے اجلاس کا خیر مقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرے گی۔ بیان میں …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت میں ترک پارلیمان میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی:ترک اسپیکر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی گریٹ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ سینتوپ نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسد قیصر کو یقین دہانی کروائی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت میں ترک پارلیمان میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی …

مزید پڑھیں »

ترکی کا فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کے عمل کی شدید مذمت

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کے عمل کی شدید مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے لیے مزید گھروں کی تعمیر اور فلسطینی اراضی پرقبضہ مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق پر ڈاکہ زنی کے متراف ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ایف-35 طیارے نہیں دیے تو دوسرے ملک جائیں گے، ترک صدر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کے ترکی کو ایف-35 طیاروں کے پروگرام سے باہر کرنے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا کیا گیا کہیں اور سے حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ ترکی نے حال ہی میں روس سے ایس-400 میزائل نظام کا معاہدہ کیا تھا اور اس کی …

مزید پڑھیں »

ترکی میں ناکام بغاوت کے الزام میں گرفتار 46 افراد کی جیلوں میں خود کشی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن جماعت پیپلز ڈیموکریٹک کی طرف سے ناکام بغاوت کی تیسری سالگرہ پر جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ترکی میں ناکام بغاوت کے الزام میں گرفتار 46 افراد کی جیلوں میں خود کشی کی۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں 15 جولائی 2016ءکو حکومت کے خلاف بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد اس میں ملوث ہونے …

مزید پڑھیں »

ایس فور ہنڈریڈ کی ایک اور کھیپ ترکی پہنچ گئی

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس سے جدید ترین دفاعی نظام ایس فور ہنڈریڈ کی ایک اور کھیپ ترکی پہنچ گئی ہے۔ترک وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق، دو روسی ہوائی جہاز ایس فورہنڈریڈ کی دوسری کھیپ لے کر انقرہ کے قریب واقع مورتید نامی ایئر بیس پر اترے ہیں۔روس نے جدید ترین دفا‏عی نظام ایس فور ہنڈریڈ کی پہلی کھیپ …

مزید پڑھیں »

ترکی کا عراق کے اندر کردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے عراق میں کردوں کے زیر انتظام علاقے میں اپنے 4 سفارتی اہلکاروں کے قتل پر کرد تنظیم ” پی کے کے” کے ٹھکانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ترکی فضائیہ نے عراقی کردستان میں کرد علیحدگی پسند جماعت ” پی کے کے” کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 2 باغیوں کو …

مزید پڑھیں »

ترکی کے سر پر امریکی پابندیاں منڈلانے لگیں

ترکی اور روس کے درمیان دفاعی تعلقات کی پاداش میں امریکہ نے ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام روس سے S-400 دفاعی میزائل سسٹم کے حصے وصول کرنے کے جواب میں کیا جا رہا ہے۔ پابندیوں کے منصوبے کا اعلان آئندہ دنوں میں کر دیا جائے گا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا کے دشمنوں …

مزید پڑھیں »

ترک سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، متعدد ہلاک

رپورٹ کے مطابق، شمالی عراق اور ترک سرحدوں پر سیکیورٹَی فورسز کی کارروائی میں کم ازکم 6 جنگجو ہلاک اور متعدد دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ان ٹی وی نیوز نے خبر دی ہے کہ ترک سیکیورٹی فورسز نے صوبہ حکاری میں pkkکے جنگجووں کے خلاف سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 3 جنگجو اور تین سیکیورٹی اہلکار مارے گئے۔ …

مزید پڑھیں »

ترکی: 2 سو سے زائد فوجیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک پراسیکیوٹر نے استنبول اور صوبہ ازمیر میں 2 سو فوجیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جن پر دہشت گرد تنظیم فتح اللہ گولن (فیٹو) سے روابط کا الزام ہے۔ترک خبر رساں ادارے انا طولو نیوز کی رپورٹ کے مطابق فتح اللہ ٹیرراسٹ آرگنائزیشن (فیٹو) کی تنظیم کو 2016 میں انقرہ میں ہونے والی بغاوت کا ذمہ دار …

مزید پڑھیں »