جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی

ترکی میں سیاحت کاشعبہ زوال کا شکار ہوگیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے سرکاری اعدادو شمار نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی میں عالمی اور عرب دنیا سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ تاہم ترکی کے حکومتی ذرائع ابلاغ اور اس کے وفادار عرب ذرائع ابلاغ تصویر کا ایک دوسرا رخ پیش کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انقرہ میں قائم ترکش اعداد و …

مزید پڑھیں »

ترکی: استنبول میں بلدیاتی انتخاب دوبارہ کروانے کا حکم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے الیکشن انتظامیہ نے اپوزیشن کے امیدوار کے جیتنے کے بعد صدر طیب اردوان کی جماعت کی جانب سے درخواست دائر کرنے پر استنبول کے میئر کے انتخابات دوبارہ کروانے کا حکم دے دیا۔امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سپریم الیکٹرول بورڈ کی جانب سے استنبول کے …

مزید پڑھیں »

صدر طیب اردوگان نے ملک کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردوگان نے ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا،سلجوق اور عثمانیہ طرز تعمیر کی شاہکار مسجد جمیلیہ کے گنبد نفیس خطاطی کا نمونہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردوگان نے ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا،استنبول میں قائم جمیلیہ نامی مسجد بیک وقت74ہزار نمازیوں کو اپنے دامن میں سمیٹ …

مزید پڑھیں »

ترکی کے پاس ایرانی تیل کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں:ترک وزير خارجہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے وزير خارجہ نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے پاس ایرانی تیل کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے لہذا امریکہ کو ایرانی تیل پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ ترک وزير خارجہ نے کہا کہ ترکی کی تیل کی ریفائنریوں ميں تیل کے تصفیہ کے لئےمناسب …

مزید پڑھیں »

امریکا کا اخوان المسلمون کو دہشت گرد قرار دینا خطرناک اقدام ہوگا: ترکی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر جلیک کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے الاخوان المسلمین جماعت کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ مشرق وسطی میں جمہوری تبدیلی کے مطالبات کے لیے ایک کاری ضرب ثابت ہو گی۔جلیک کے مطابق اس فیصلے کے نتائج مغرب میں اسلام مخالف جذبات …

مزید پڑھیں »

ترک جیل میں ‘اماراتی جاسوس کی خودکشی’

استبنول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے مبینہ جاسوس نے جیل میں خود کشی کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے پراسیکیوٹر دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملزم کی شناخت زکی وائے ایم حسن کے نام سے ہوئی ہے، جس نے استنبول کے …

مزید پڑھیں »

ترک وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں فریقین نے باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ترک وزير خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ ترکی عراق کے ساتھ تجارت کا حجم …

مزید پڑھیں »

بغاوت کا شبہ :ترکی میں حاضر سروس فوجی افسران اور اہلکار حراست میں

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں 115 حاضر سروس فوجی افسران اور اہل کاروں کو بغاوت کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ترکی کی سکیورٹی فورسز نے جمہوری حکومت کے خلاف سازشیں کرنے اور امریکہ میں مقیم اپوزیشن رہنما فتح اللہ گولن کے ساتھ رابطے رکھنے پر 115 فوجیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ہونے والے تمام فوجی …

مزید پڑھیں »

ترکی نے خاشقجی کے قتل میں ملوث متحدہ عرب امارات کے دو جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے متحدہ عرب امارات کے لیے جاسوسی کرنے والے دوعرب جاسوسوں کو گرفتار کرکے سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کے حوالے سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ ترک سکیورٹی فورسز کئی ماہ سے ان دو عرب جاسوسوں کی نگرانی کررہی تھیں۔ترکی کی سرکاری ایجنسی آناتولی کا کہنا ہے کہ ترک حکام نے دو عرب …

مزید پڑھیں »

قطر ی شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا ترین جہاز ترکی کو تحفے میں دے دیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا اورپرآسائش ترین بوئنگ 747-8 جیٹ ترکی کو تحفے میں دے دیا ہے۔ اس بزنس کلاس طیارے میں 76مسافروں اور 18کیبن کرو کیلئے سیٹس موجود ہیں۔دنیا کی ہر سہولت سے آراستہ اس کشادہ اور پرآسائش طیارے کی اندرونی سجاوٹ سونے اور نیلے رنگ کے امتزاج سے کی گئی ،طیارے میں پرآسائش …

مزید پڑھیں »