منگل , 21 نومبر 2017

ترکی

دہشت گردوں کے سامنے جھکیں گے نہیں ، ہر صورت شکست دینگے، طیب اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے دہشتگردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے اور انہیں پر صورت شکست دیں گے۔ استبول میں خود کش حملے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا قوم متحد رہ کر دہشتگرد تنظیموں اور انکے پیچھے قوتوں کو شکست دے گی۔ وزیر داخلہ ایفکان اعلیٰ کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

شام کی تقسیم پر ایران اور ترکی کی کوئی دلچسپی نہیں : ترکی کے وزیر اعظم

ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ترکی اور ایران شام کی تقسیم نہ ہونے کے سلسلے میں ہم فکر ہیں اور ایران، اسرائیل کے مقابلے میں ایک طاقتور شام کا خواہاں ہے- ذرائع کے مطابق احمد داؤد اوغلو نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے گذشتہ مہینے انجام پانے والے دورہ تہران کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

استنبول : میں خودکش دھماکہ‘ 3 اسرائیلیوں سمیت ایک ایرانی ہلاک‘ بارہ غیر ملکیوں سمیت 36 زخمی

استنبول: ترکی کے شہر استنبول کی معروف ترین شاپنگ سٹریٹ میں خودکش بم حملے میں 4 افراد ہلاک اور 12 غیر ملکیوں سمیت 36 افراد زخمی ہوگئے۔ 7 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 11 اسرائیلی شہری زخمیوں میں شامل ہیں۔ واضح رہے دھماکے کے مقام استقلال سٹریٹ میں اختتام ہفتہ بہت رش ہوتا ہے، یہ سیاحتی مقام بھی ہے۔ خودکش ...

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک مہاجرین کے معاملہ پر منافقت کررہے ہیں،طیب اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شامی مہاجرین کی آباد کاری، انسانی حقوق اور دہشت گردی جیسے معاملات پر منافقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ اپنی ایک تقریر میں صدر ایردوان نے شامی مہاجرین کو قبول کرنے سے متعلق یورپی ممالک کی ہچکچاہٹ پر انہیں کڑی تنقید ...

مزید پڑھیں »

انقرہ ، دھماکے کے بعد ترکی نے کرد ٹھکانوں پر بمباری شروع کردی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے ملک کے جنوب مشرق اور عراق میں موجود کرد وںکے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ترک افواج کے مطابق جنگی جہازوں نے قندیل اور گارا کے علاقوں میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے اسلحے کے ذخیرے سمیت 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ خیال رہے کہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اتوار ...

مزید پڑھیں »

انقرہ، حکومت دہشتگردوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گی، طیب اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اتوار کی شام ہونے والے دھماکے میں 34 افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت دہشت گردوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گی۔انہوں نے کہا کہ اس قسم کے حملوں سے ملک کی افواج کا عزم مزید مضبوط ہی ہوتا ہے۔واضح رہے جس علاقے میں دھماکہ ...

مزید پڑھیں »

شامی کردوں کی شمولیت سے مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے، ترکی کی دھمکی

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات میں ترکی کے نمائندوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر مذاکرات میں شامی کردوں کو شامل کیا گیا تو انقرہ ان مذاکرات کو آگے نہیں بڑھنے دے گا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں روسی نمائندے الیکسی یورو داؤکین اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ترک فوج کی عراق میں کارروائی،۶۷ جنگجو ہلاک

انقرہ:ترک فوج کے ترجمان نے دعوی کیا عراق میں کردوں کے ٹھانے اور اسلحہ ڈپو پر بمباری کی گئی جس کے سبب 67 جنگجو مارے گے۔ عراقی وزارت دفاع نے انکشاف کیا کہ رمادی میں داعش کا ڈرون مار گرایا۔ عراق کے شہر کرکوک میں داعش کے 6خود کش بمباروں نے خود کو اڑا لیا، کرد پیشمرگا کا ایک جنگجو ...

مزید پڑھیں »

ترکی ، فوجی مہم جوئی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، متعدد عام شہری زخمی

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی علاقوں میں جہاں کردوں کی اکثریت ہے، حکومت کی فوجی مہم جوئی کے خلاف مظاہروں میں خاصی تیزی آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسی طرح کا ایک مظاہرہ جو دیاربکرسٹی میں کیا گیا، پولیس کے ...

مزید پڑھیں »

ترکی،صوبہ دیار بکر میں جھڑپیں جاری،ایک فوجی ہلاک

انقرہ (مانیٹرنگ رپورٹ) ترکی کے پولیس اہلکاروں کو صوبہ دیار بکر میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے دوران پی کے کے کے افراد کے حملے کا سامنا کرنا پڑا۔ اس حملے میں ایک فوجی ہلاک ہوا ہے۔ ترک فوج کی مشترکہ کمیٹی نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ دیاربکر میں ہونے والی جھڑپ میں ایک فوجی شدید زخمی ...

مزید پڑھیں »