جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی

ترکیہ: صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری

انقرہ :  ترکیہ میں صدارت کیلئے رجب طیب اردگان اور کمال قلیچ دار اوغلو آج پھر مدمقابل ہونگے ، صدر کے انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ’رن آف الیکشن‘ کیلئے پولنگ جاری ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے(پاکستانی وقت 7 بجے) تک جاری رہےگا۔ …

مزید پڑھیں »

استنبول میں ایران مخالف موساد کے نئے جاسوسی نیٹ ورک تباہ

انقرہ:ترک انٹیلیجنس سروس اور سیکورٹی فورسز نے استنبول میں 15 افراد پر مشتمل غاصب صہیونی حکومت کے موساد سے وابستہ ایک نئے جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔ ترکی نے استنبول میں غاصب صہیونی حکومت کے موساد سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ترک انٹیلیجنس سروس اور سیکورٹی فورسز نے …

مزید پڑھیں »

ترکیہ الیکشن؛ کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان

انقرہ: ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے تاہم ان کے 50 فیصد ووٹ حاصل کرنے کا امکان نہیں ہے۔ صدارتی انتخابات میں 98 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی …

مزید پڑھیں »

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

انقرہ: ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا، مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ صدارتی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپر پر …

مزید پڑھیں »

شام اور ترکی کے تعلقات بحال کرنے میں مدد کرنے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیرخارجہ نے شامی ہم منصب سے ملاقات کے دوران ترکی اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے ایران کی مدد کی پیشکش کی۔ روسی دارالحکومت ماسکو میں ایران، روس، شام اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے امیر عبداللہیان نے شام کے وزیرخارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی۔ ایرانی وزیرخارجہ نے عرب لیگ میں …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافے کا اعلان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نےانتخابات سے پہلے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پنتالیس فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے اجلاس کے دوران تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا۔اور کہا کہ تنخواہیں کم آمدنی والے ملازمین کی بڑھائی جارہی ہیں۔ پنشن میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں انتخابات ،معاشی صورتحال اور دیگر معاملات پر …

مزید پڑھیں »

ترکی نے داعشی دہشتگردوں کو ایران میں داخل ہونے سے پہلے گرفتار کر لیا

تہران:ترکی کی وزارت دفاع نے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرتے دو افراد کو حراست میں لینے کی اطلاع دی ہے جن میں سے ایک دہشت گرد کا تعلق داعش سے ہے۔ ترکی کی وزارت دفاع نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ترک فورسز نے دو افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں سے ایک …

مزید پڑھیں »

ترکی: متعدد گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی، 12 افراد ہلاک

انقرہ : ترکی میں ہولناک ٹریفک حادثے کے دوران 12 افراد ہلاک جبکہ 31 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے صوبے ہٹےمیں متعدد گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں کم ازکم 12 افراد ہلاک اور31 زخمی ہوگئے ،زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں 3 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ ترکی کے وزیرصحت فرحتین …

مزید پڑھیں »

ترک صدر اردوان کا تاریخ سازانتخابی جلسہ، 17 لاکھ افراد کی شرکت

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے انتخابی جلسے میں 17 لاکھ افراد نے شریک ہو کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ترکیہ کے میڈیا کے مطابق صدر اردوان کا استنبول میں ہونے والا انتخابی جلسہ ترکیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا۔ انتخابی جلسہ اتاترک ائیرپورٹ پر منعقد کیا گیا جو 2016 میں ناکام فوجی آپریشن اور جمہوریت …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کی شام میں کارروائی، داعش کا سربراہ ہلاک

انقرہ :ترکش انٹیلی جنس فورسز نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کردیا ، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے تصدیق کر دی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ ان کی انٹیلی جنس فورسز نے داعش کے سربراہ کو شام میں آپریشن کے دوران …

مزید پڑھیں »