جمعرات , 25 اپریل 2024

ترکی

سعودی عرب کا خاشقجی کی لاش کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعتراف:ترک وزیر خارجہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے سعودی صحافی خاشقجی کی لاش کو بہیمانہ طور پر ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعتراف کیا ہے لیکن وہ خاشقجی کی لاش کو تحویل میں دینے سے انکار کررہا ہے۔ ترک وزير خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی خاشقجی کے وحشیانہ قتل کے بارے میں رپورٹ اور …

مزید پڑھیں »

خاشقجی قتل کیس میں امریکی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے: ترک صدر

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوگان کا کہنا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل ایک ظلم ہے جس پر امریکا کی خاموشی ناقابل فہم ہے۔غیر ملکی میڈٰیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ خاشقجی کے قتل سے متعلق ایک ایک پہلو کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، یہ کوئی عام قتل نہیں ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

شام کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جائے،ترکی اور اردن کا مشورہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نےترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات کی ہے اس ملاقات میں ترکی کے صدررجب طیب اردوغان اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے شام کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پرزور دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا، …

مزید پڑھیں »

مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا:اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی قوم کے ساتھ ہے اور ترکی کسی صورت میں قضیہ فلسطین سے منہ نہیں موڑ سکتا۔ اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) کے عرب ارکان سے ملاقات کے موقع پر ترک صدر نے کہا کہ انقرہ مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا۔ ان …

مزید پڑھیں »

ترکی :سزا کے بعد امریکی سفارت خانے کا ملازم بری کر دیا گیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک عدالت نے امریکی سفارتخانے کے ملازم پر دہشت گرد تنظیم سے تعلق اور اس کی معاونت کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کے بعد رہائی کا حکم جاری کردیا۔سرکاری میڈیا کے مطابق اڈانہ میں امریکی سفارتخانے میں ترجمان کی حیثیت سے کام کرنے والے حمزہ الوسے کو ساڑھے 4 سال کی قید کی سزا سنائی …

مزید پڑھیں »

ریاض اور ابوظہبی علاقائی جرائم کے ستون ہیں:ترک صدر کے مشیر یاسین آکتائے

ترک صدر کے مشیر اور حکمران جماعت ـ جماعت انصاف و ترقی ـ کے نائب سربراہ برائے انسانی حقوق یاسین آکتائے (Yasin Aktay) نے کہا ہے کہ ایک بدعنوان اور فاسد نظام جمال خاشقجی کے قتل اور مصر، یمن اور شام میں دوسرے جرائم کا ذمہ دار ہے اور ریاض اور ابوظہبی اس نظام کے دو ستون ہیں۔ ترک صدر …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کو شام کی وزارت خارجہ کا سخت انتباہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کی وزارت خارجہ نے شمالی شام میں محفوظ زون کے قیام سے متعلق ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بیان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ دمشق سے سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر اردوغان کے بیانات اور اقدامات سے پتہ چلتا ہے …

مزید پڑھیں »

کس دھمکی سے ڈرنے یا خوف زدہ ہونے والے نہیں:ترکی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ اتوار کو ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ شام سے امریکی فوج کا انخلا شروع ہو گیا ہے اور اگر ترکی نے کردوں کو نشانہ بنایا تو امریکہ ترکی کو اقتصادی طور پر تباہ کر دے گا۔انھوں نے مزید کہا کہ بچے کچھے دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کو فضا سے نشانہ …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کے حامی ممالک کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، اردوغان کا انتباہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ، پی کے کے اور گولن گروہ سرانجام اپنے حامی ملکوں کے لئے ہی مسائل کا باعث بنیں گے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شمال مغربی ترکی کے صوبے کوجائلی کے بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کو متعارف کرائے جانے کی ایک تقریب میں کہا …

مزید پڑھیں »

شامی کرد ملیشیا سے متعلق امریکی مشیر کا بیان ’سنگین غلطی‘ ہے، اردوان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام میں امریکی حمایت یافتہ کُرد ملیشیا سے متعلق وائٹ ہاؤس کے مشیر برائے قومی سلامتی جون بولٹن کے بیان کو ’سنگین غلطی ‘ قراردے دیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق رجب طیب اردوان کا بیان ترک دارالحکومت میں اردوان کے مشیر ابراہیم کالن اور جون بولٹن کے درمیان …

مزید پڑھیں »