اتوار , 31 مئی 2020
تازہ ترین

ترکی

متحدہ عرب امارات نے ترک حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے 3 ارب ڈالر فراہم کئے

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے متحدہ عرب امارات پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے ناکام فوجی بغاوت میں باغیوں کو 3 ارب ڈالر فراہم کئے جس کے ترکی کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ ترکی نے متحدہ عرب امارات پر …

مزید پڑھیں »

ترکی کا فوجی وفد قطر پہنچ گیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے قطر کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے دوحہ میں ترک فوج تعینات کرنے کے سلسلے میں اپنا ایک فوجی وفد قطر بھیج دیا ہے۔ اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوغان نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ ترکی قطر کو تنہا نہیں چھوڑےگا ۔ ترکی نے سعودی عرب اور بعض دیگر عرب ممالک کی …

مزید پڑھیں »

قطر اور عرب ممالک میں تنازعہ، ترک وزیر خارجہ آج دوحہ پہنچیں گے

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر اور عرب ممالک میں تنازعہ کے سفارتی حل کیلئے ترکی سرگرم ہو گیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ آج قطر کے دارالحکومت دوحا پہنچیں گے، جہاں وہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور قطری وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ برونائی کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

ترک صدر نے سعودیہ کے قطر پر الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قراردیدیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی عرب کے ٹرمپ نوازڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان کے قطر کے خلاف الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے خلاف سعودی عرب کی پابندیاں غیر انسانی اور غیر اسلامی ہیں۔ اردوغان نے کہا کہ قطر پر الزامات عائد کرنے سے خطے کو کوئی فائدہ …

مزید پڑھیں »

بحرین کے وزیر خارجہ کی اردوان سے ملاقات، قطر کشیدگی پر بات چیت

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) استبول میں بحرین کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں طیب اردوان نے قطر کے معاملے کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا۔ طیب اردوان کا کہنا تھا کہ قطر سے کشیدگی کا معاملہ رمضان المبارک کے آخر تک ختم ہو جانا چاہیے۔ دوسری جانب ترک وزیر خارجہ نے بحرینی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب قطر کی ناکہ بندی ختم کرے، ترک صدر

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدررجب طیب اردوان نے سعودی عرب سے قطرکی ناکہ بندی ختم کرنے کی درخواست کی ہے۔ دوسری جانب رجب طیب نے ترک فوج کی قطرمیں تعیناتی کی منظوری بھی دے دی ہے۔ ترک صدر نے قطرمیں ترک افواج کی تعیناتی کی منظوری کے بعد سعودی عرب سے قطرپرعائد پابندیاں ختم کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

قطر میں ترک فوج کی تعینانی کی منظوری

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر طیب رجب اردگان نے قطر میں موجود اپنے فوجی اڈے پر فوج کی تعداد بڑھانے کے لیے کی جانے والی قانون سازی کی منظوری دے دی۔ یہ اقدام سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک کی جانب سے قطر کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے دو طرفہ تعلقات اور علقائی صورتحال کے بارے میں ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مزید پڑھیں »

ترکی قطر کی حمایت کیلئے اپنے فوجیوں کو قطر ائر بیس پر تعینات کرے گا

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی جانب سے قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے بعد ترکی نے قطر میں موجود ائر بیس پر اپنے 3ہزار فوجی جلد از جلد تعینات کرنے کی تیاری پکڑ لی ہے اس حوالے سے ترک پارلیمان نے قطر کے ساتھ عسکری معاہدے کی توثیق کردی ہے جس کے بعد ترکی بوقت ضرورت اپنے …

مزید پڑھیں »

ترکی: ایمنسٹی انٹر نیشنل کا سربراہ 22 وکلا سمیت گرفتار

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے حقوق انسانی گروپ نے حراستی احکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹینر کیلیک کو بارہ وکلاء کے ہمراہ مغربی شہر ازمیر سے حراست میں لیا گیا ہے۔ دریں اثناء ایمنسٹی کے سیکریٹری جنرل سالیل شیٹھی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے ترک حکام سے ٹینر سمیت دیگر 22 وکلاء کی …

مزید پڑھیں »