اتوار , 19 مئی 2019

ترکی

داعش اور کرد ملیشیا ترکی کیلئے خطرہ ہیں، ترک صدر

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدررجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ داعش اورکرد ملیشیا دونوں ترکی کیلئے خطرہ ہیں۔ شام میں دہشت گردوں کیخلاف مہم صحیح انداز میں جاری ہے، کئی علاقوں سے داعش کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ترک صدررجب طیب رجب اردوان کا کہنا ہے کہ ہم شام میں سیف زون کے قیام کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن اس خیال کو …

مزید پڑھیں »

امریکا بھی ہماری طرح اپنے وعدوں کی پاسداری کرے ، ترک وزیر اعظم

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ہم پنے وعدوں کو پورا کررہے ہیں، امریکا کا فرض ہے کہ وہ بھی ہماری طرح اپنے وعدوں کی پاسداری کرے ، وزرا کے ساتھ یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی سلامتی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائیگا ، اس معاملے پر …

مزید پڑھیں »

پناہ گزینوں کے معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں پر ترک صدر کی تنقید

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے صدر نے ایک بار پھر یورپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کو یورپ جانے سے روکنے کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی میں موجود تیس لاکھ شامی پناہ گزینوں کے لئے رہائش کا انتظام کرنے کی غرض سے مالی امداد دینے کے یورپ …

مزید پڑھیں »

ترکی : مزید 10ہزارپولیس افسران، جج اورماہرین تعلیم برطرف

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی میں 15جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے بعدسے شروع کیے گئے کریک ڈاؤن کے سلسلے میں گزشتہ روز مزید 10 ہزار پولیس افسران، ججوں، استغاثہ اورماہرین تعلیم کوبرطرف کردیاگیا۔ترک ذرائع کے مطابق برطرف کیے گئے سیکیورٹی اہلکاروں میں سے 7669 کاتعلق پولیس سے ہے جبکہ مقامی سیکیورٹی سے متعلق ایک اورادارے کے 323 اہلکارہیں۔ اسی طرح …

مزید پڑھیں »

انسدادِ دہشتگردی کے قوانین زندگی اور موت کا معاملہ ہے،ترک وزیراعظم

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی قوانین میں تبدیلی نہیں کرسکتے۔یورپی پارلیمنٹ کے صدر کے دورہ ترکی کے موقع پر ترک وزیراعظم کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں انسداد دہشتگردی قوانین میں نرمی نہیں کرسکتے، انسداددہشتگردی کے قوانین موت اور زندگی کا معاملہ ہے، یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے ترک شہریوں کو …

مزید پڑھیں »

ترکی کے وزیر داخلہ نے استعفی دیدیا

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی کے وزیر اعظم بنعلی یلدریم نے وزیر داخلہ کا استعفی قبول کرتے ہوئے لیبر کے وزیر کو وزیر داخلہ بنا دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم بنعلی یلدریم نے وزیر داخلہ افکان اعلی کا استعفی قبول کرتے ہوئے لیبر کے وزیرسلیمان سویلو کو وزیر داخلہ بنا دیا ہے۔ ترکی کے وزیر اعظم یلدریم نے …

مزید پڑھیں »

کابینہ میں مزید تبدیلیاں ممکن ہیں،طیب اردگان

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے وزیرداخلہ کے استعفے کے بعد کابینہ میں مزید تبدیلیاں ممکن ہیں۔ شام میں داعش اورکرد باغیوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے وزیرداخلہ کے استعفے کے بعد کابینہ میں مزید تبدیلیاں ممکن ہیں۔ شام میں داعش اورکرد باغیوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی، 20 شہری جاں بحق

دمشق(مانٹیرنگ ڈیسک )شام کی سرحد کے اندر ترکی کے طیاروں اور توپخانے کے حملے میں کم سے کم بیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔شام سے متعلق انسانی حقوق کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کی فوج نے شام کے اندر داعش اور کرد ملیشیا کے خلاف اپنے حملوں کے دوران جب الکوسا نامی گاؤں پر توپخانے اور …

مزید پڑھیں »

ترکی میں خاتون پولیس اہلکاروں کو حجاب میں رہنے کی اجازت

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک)ترکی کی حکومت نے اپنے ملک میں خاتون پولیس اہلکاروں کو پہلی بار اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ ڈیوٹی کے دوران اسکارف اور اسلامی پردے میں رہ سکتی ہیں۔ترک حکومت کی طرف سے جاری کردہ حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ خاتون پولیس اہلکار ڈیوٹی کے اوقات میں اپنے یونیفارم میں اسکارف کا استعمال …

مزید پڑھیں »

ترکی نے حلب میں دہشت گردوں کے لیے اسلحہ روانہ کیا: بشار جعفری

دمشق(مانٹیرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام اپنے خط میں لکھا ہے کہ ترکی نے شام کے صوبے حلب میں دہشت گردوں کے لئے اسلحے کے گودام تعمیر کر کے ان کو اسلحہ فراہم کیا۔غیر ملکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بشار …

مزید پڑھیں »