جمعرات , 18 اپریل 2019

ترکی

سفارتی کشیدگی کے باعث ترکی نے آسٹریا سے سفیر واپس بلا لیا

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک ) ترکی نے آسٹریا کے ساتھ سفارتی کشیدگی پیدا ہونے کے بعد ویانا میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ترکی اور آسٹریا کے درمیان گذشتہ چند ہفتوں سے کشیدگی پائی جارہی ہے اور اس کی وجہ آسٹریا کے بعض عہدے داروں کے ترک قیادت کے خلاف تند وتیز بیانات ہیں۔آسٹریا کے ایک اعلیٰ عہدے دار ...

مزید پڑھیں »

ترکی کی اعلیٰ عسکری شوریٰ کے اجلاس کے فیصلوں کا اعلان کر دیا گیا

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترکی کی تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں دو بار منعقد ہونے والے اعلیٰ عسکری شوریٰ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔صدر رجب طیب ایردوان کی توثیق سے اعلیٰ عہدوں میں اضافے کی روک تھا م کے لیےان میں درجہ بدرجہ کمی کرنے کی غرض سے فوجی افسران کی خدمات ...

مزید پڑھیں »

ترکی جنگی جہازوں کی شام کے علاقے میں داعشی ٹھکانوں پر بمباری

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک) ترکی نے شام کے شمالی علاقے میں شدت پسند تنظیم داعش پر بمباری کی ہے.داعش پر بمباری ترکی کے شہر غازی عنتب میں شادی کی تقریب میں خودکش حملے کی بعد کی گئی.تفصیلات کے مطابق ترکی جانب سے داعش پر بمباری ہفتےکو غازی عنتب شہر میں شادی کی تقریب پر خودکش حملے کے بعد کی گئی.خودکش حملے میں ...

مزید پڑھیں »

العربیہ ٹی وی چینل اور گولن کی وجہ سے ترکی اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی کےصدر رجب طیب اردگان کے مشیروں میں سے ایک نے سعودی عرب کے زیرکنڑول عربی نیوز ٹی وی چینل العربیہ کو امریکہ میں مقیم ترک اپوزیشن رہنما فتح اللہ گولن کے انٹرویو کو نشر کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس انٹرویو کو ترکی کے خلاف پراپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کی حمایت تصور ...

مزید پڑھیں »

آیندہ 6 ماہ کے اندر ترکی شام میں زیادہ فعال کردار ادا کرے گا، بن علی یلدرم

استنبول(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ان کا ملک آیندہ 6ماہ کے دوران جنگ زدہ شام میں زیادہ فعال کردار ادا کرے گا تاکہ اس ملک کو نسلی بنیادوں پر ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے بچایا جاسکے۔انھوں نے کہا کہ ”ہم ایک علاقائی کھلاڑی ہونے کے ناتے آیندہ 6ماہ کے دوران میشامی تنازعے کے معاملے ...

مزید پڑھیں »

داعش اورکرد جنگجو ایک ہی طرح کے ہیں،اردگان

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی جہاں سے بھی ہورہی ہے ہمارے لیے دہشت گردی رہے گی جب کہ داعش اورکرد جنگجوؤں میں کوئی فرق نہیں۔ بحیثیت قوم ہم اپنی پوری قوت دہشت گردی سے لڑنے کے لیے استعمال کریں گے اور ترک قوم نہ صرف متحد ہے بلکہ ہم دہشت گردی ...

مزید پڑھیں »

ایران کی جانب سے ترکی میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی میں دہشت گردی اور بم دھماکے کی مذمت کی ہے، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے اتوار کو اپنے بیان میں ترکی کے شہرغازی عنتاب میں ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ خودکش بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ، ترک عوام اور حکومت ...

مزید پڑھیں »

شامی صدر کے عہدہ چھوڑنے کے مطالبے سےترکی دستبردار

استنبول(مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی شامی صدر بشارالاسد کے عہدہ چھوڑنے کے مطالبے سے دستبردار ہوگیا،ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ بشارالاسد کوعبوری طور پر تسلیم کرتے ہیں۔استنبول میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کا کہنا تھا کہ ترکی آئندہ چھ ماہ کے دوران خانہ جنگی کے شکار ملک شام سے متعلق اہم اور ...

مزید پڑھیں »

ترکی: شادی کی تقریب میں دھماکے سے 30 افراد ہلاک

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک) ترکی کے جنوبی صوبے غازی انتپ میں شادی کی تقریب میں دھماکے سے کم ازکم 30 افراد ہلاک جب کہ 94 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوبی صوبے غازی انتپ میں شادی کی تقریب کے دوران بم دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک جب کہ 94 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد امدادی ...

مزید پڑھیں »

ترک پارلیمنٹ نےاسرائیل کےساتھ تعلقات کی منظوری دے دی

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترک پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حکومتی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری کے بعد ترک اسرائیلی تعلقات میں6 برسوں سے جاری تعطل عملی طور پر ختم ہو گیا ہے۔ اس بارے میں ترکی اور اسرائیل کے مابین اتفاق رائے گزشتہ ماہ ہوا تھا۔ امید ہے کہ دونوں ملکوں کے سفیر ...

مزید پڑھیں »