ہفتہ , 4 جولائی 2020

ترکی

فتح اللہ گولن اور دیگر کی شہریت کو خدشہ ہے، ترکی

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے کہا ہے کہ امریکی مبلغ فتح اللہ گولن اور دیگر درجنوں افراد تین ماہ کے اندر وطن واپس نہیں آتے تو ان کی ترکی کی شہریت ختم کر دی جائے گی۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس اقدام سے 130 افراد متاثر ہوں گے۔ حکومت نے کہا ہے کہ گولن کی طرف سے …

مزید پڑھیں »

دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کیلئے کسی سے اجازت کی ضرورت نہیں,اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک صدر اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کیلئے ہمیں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے ، استنبول کنونشن سینٹر میں صنعتکاروں اور تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم وائی پی جی کی طرف سے ترکی کو کوئی خطرہ درپیش ہوا تو ہم کسی سے …

مزید پڑھیں »

ترکی اور قطر، اخوان المسلمین کے 7000 طرفداروں کو اردن، لیبیا اور مصر میں منظم کر رہے ہیں:سرایا پوسٹ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سرایا پوسٹ کے مطابق ایک دستاویز فاش ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ترکی اور قطر، اخوان المسلمین کے 7000 طرفداروں کو اردن، لیبیا، مصر میں منظم کر رہے ہیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ یہ دستاویز قطر میں امارات کے سفیر کا امارات کی وزارت خارجہ کو خط ہے، جس میں بتایا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

ترک وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر گرفتار

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک وزیراعظم بنعلی ایلدرم کے چیف ایڈوائزر برول اردم کو فتح اللہ گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے۔ اطلاعات کے مطابق برول اردم کو ان کی اہلیہ کے ہمراہ انقرہ سے گرفتار کیا گیا، وہ اس سے قبل وزارت انصاف میں سینئر افسر رہ چکے ہیں۔ ترکی میں فتح اللہ گولن تحریک …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کے لئے امریکی حمایت سے تعلقات متاثر ہونگے ، ترکی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر اردوان کی زیرصدارت منعقدہ ترکی کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ علیحدگی پسند تنظیم ‘‘پی کے کے ’’ کی شامی شاخ وائے پی جی کو اسلحے کی فراہمی بند کر دے۔ دریں اثنا ترک فوجی ترجمان نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم ‘‘پی کے کے ’’ کے خلاف …

مزید پڑھیں »

ایران اور ترکی کے درمیان 100 ملین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران کی سوشل سیکورٹی انوسٹمنٹ کمپنی نے اپنے تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل اور اروندان شپنگ ادارہ کو جدید بنانے کے سلسلہ میں ترکی کی فرمز کے ساتھ 100 ملین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ ان منصوبوں پر عملدرآمد کےلئے تمام رقم ترکی فراہم کرے گا۔ ترکی صوبہ خوزستان میں ایران کے جہازسازی کے ادارہ کو …

مزید پڑھیں »

ترک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 13 فوجی ہلاک

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صوبہ شرناق میں ترک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 13 ترک فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ ترکی کے صوبہ شرناق میں پیش آیا ۔ ترک ذرائع کے مطابق اس حادثے میں 13 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جن میں ایک …

مزید پڑھیں »

اردگان پھر سے حکمران جماعت کے سربراہ مقرر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں حکمران جماعت ’’جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی‘‘ نے گزشتہ روز ایک بار بھر ترک صدر رجب طیب اردگان کو پارٹی کا سربراہ منتخب کرلیا ہے۔ اردگان 10سال تک اس پارٹی عہدے پر فائز رہے جس کے بعد ترک وزیر اعظم بن علی بلڈریم اس منصب پر فائز رہے، مگر ترکی میں ہونے والے ریفرنڈم کے نتیجے …

مزید پڑھیں »

داعش کا اسلام سے تعلق نہیں، یہ ہمارے دین پر دھبہ ہے: اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ وہ ہمارے دین کے نام پر ایک دھبہ ہے، حلیف ممالک کو ایک دوسرے کی پالیسیوں کا احترام کرنے کی ضرورت ہے،ترکی ایسا واحد ملک ہے جس نے داعش کےخلاف جنگ میں بھرپور حصہ …

مزید پڑھیں »

ترکی میں اغواء کاروں نے 6 پاکستانیوں کو قتل کردیا

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی میں کردوں اور افغان گروپوں نے تاوان کیلئے اغواء کئے جانیوالے 6 پاکستانیوں کو تاوان نہ ملنے پر قتل کردیا ہے۔ جاں بحق ہونے والے دوافراد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے جبکہ چار افراد کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں کردوں اور افغان گروپوں نے 6 پاکستانیوں کو اغواءکے …

مزید پڑھیں »