ہفتہ , 23 مارچ 2019

ترکی

ترکی میں موجو امریکی نیوکلیئر ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کا خطرہ

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )امریکی ماہرین نےاپنی تیار کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہےکہ ترکی فوجی اڈہ انجرلیک میں موجود امریکی نیوکلیئر ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کا خطرہ ہے۔رپورٹ کے مطابق انجرلیک اڈہ شامی سرحد سے محض 110 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس اڈے میں 50 امریکی نیوکلیئر ہتھیار موجودہیں۔اس رپورٹ میں یہ بھی لکھا ہے ...

مزید پڑھیں »

گذشتہ 3 دنوں میں 1000 دہشت گرد ترکی سےشام داخل ہوئے:شامی ذرائع

دمشق(مانٹیرنگ ڈیسک )شام میں سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ گذشتہ 3 دنوں میں ترکی حکام نے 1000 دہشت گردوں کو شام میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے۔جو شام کے شہر ادلب میں داخل ہوکر دہشت گرد تنظیم جیش الفتح میں ضم ہوکر فوج سے لڑ رہے ہیں۔اس حوالے سے ادلب کے رہائشی اور جیش الفتح کے بعض جنگ ...

مزید پڑھیں »

ترکی : کار بم دھماکہ، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افرادجاں بحق

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک) ترکی میں پولیس اسٹیشن کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی صوبے دیابکر میں پولیس اسٹیشن کے باہر کھڑی کار زور دار دھماکے سے پھٹ گئی، دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس کی عمارتوں ...

مزید پڑھیں »

شام و ترکی کی سرحد پر دھماکہ، درجنوں دہشت گرد ہلاک

دمشق(مانٹیرنگ ڈیسک) شام اور ترکی کی سرحد پر ہونے والے دھماکے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق ترکی سے ملنے والے شام کے سرحدی علاقے اطمہ گذرگاہ پر ایک شخص نے شام کے مسلح حکومت مخالفین کی بس میں داخل ہونے کے بعد خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس دھماکے میں ...

مزید پڑھیں »

برجینسکی نے بھی امریکہ کو ترکی بغاوت میں ملوث قرار دےدیا

[/caption]واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک) زبیگینیو برجینسکی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ترکی کی بغاوت میں امریکہ کو ملوث قرار دیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران شام کے بحران میں ترکی کی شکست کے بعد ترکی نے اپنی سیاست میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا مگر امریکہ نے بغاوت کی حمایت کی اور باغی گروہ کے لیڈر گولن کو ...

مزید پڑھیں »

ایران کا ترکی میں سیاحت پرعائد پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

تہران(مانٹیرنگ ڈیسک )ایران نے ترکی کے لئے سیاحت پر عائد پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان بھرام قاسمی نے بتایا کہ ایرانی سیاحتی کمپنیوں کو ہدایت کی گئی تھی کہ کہ وہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر سیاحتی ٹورز ترتیب دینے سے گریز کریں۔ترک وزارت خارجہ ...

مزید پڑھیں »

82ہزار ملازمین کواب تک فارغ کیا جاچکاہے : ترک وزیراعظم

استنبول (مانٹیرنگ ڈیسک) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ پچھلے ماہ کی ناکام بغاوت کے بعدپانچ ہزار سرکاری ملازمین کو برخاست اور 77 ہزار کو معطل کیا جا چکا ہے۔ جن پانچ ہزار سرکاری ملازمین کو ملازمتوں سے برخاست کیا جا چکا ہے ان میں سے تین ہزار کا تعلق ملک فوج سے تھا۔ وزیراعظم نے ...

مزید پڑھیں »

الزامات ثابت ہوجائیں توترکی جاکرسزا بھگتنے کے لیے تیارہوں، گولن

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک)ترک مذہبی رہنما فتح اللہ گولن نے کہا ہے کہ میرے خلاف الزامات ثابت ہو جائیں تو ترکی جا کر سزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں۔امریکہ کی جانب سے ترکی کو فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق مثبت اشارے ملنے کے بعد فتح اللہ گولن بھی میدان میں آگئے۔ان کا کہنا ہے کہ اگر میرے خلاف بغاوت ...

مزید پڑھیں »

روسی درخواست پر ترکی کا شام کےساتھ سرحد بندکرنے کا امکان

ماسکو(مانٹیرنگ ڈیسک )روسی ذرائع ابلاغ نے کہاہے کہ ڈپلومیٹک اورعسکری ماہرین پرمشتمل ایک روسی نے وفد ترکی عہدیدار وں سے ملاقات کی ہےکہ جس کے دوران روسی وفد نے ترکیوں سےدرخواست کی ہےکہ وہ شام کے ساتھ ملحقہ اپنی سرحدوں کومکمل طور پر بندکر دے ۔اس حوالے سے روسی پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کے نائب چیئرمین ویکٹر ڈولاٹسکی نےکہا ہےکہ ...

مزید پڑھیں »

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران باہمی تعلقات اور اہم علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں اپنے اپنے ملکوں کے موقف کی وضاحت کی ہے۔جواد ظریف نے جو ایک روزہ دورے پر ترکی گئے ہوئے ہیں، انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »