پیر , 24 جون 2019

ترکی

آیندہ 6 ماہ کے اندر ترکی شام میں زیادہ فعال کردار ادا کرے گا، بن علی یلدرم

استنبول(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ان کا ملک آیندہ 6ماہ کے دوران جنگ زدہ شام میں زیادہ فعال کردار ادا کرے گا تاکہ اس ملک کو نسلی بنیادوں پر ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے بچایا جاسکے۔انھوں نے کہا کہ ”ہم ایک علاقائی کھلاڑی ہونے کے ناتے آیندہ 6ماہ کے دوران میشامی تنازعے کے معاملے …

مزید پڑھیں »

داعش اورکرد جنگجو ایک ہی طرح کے ہیں،اردگان

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی جہاں سے بھی ہورہی ہے ہمارے لیے دہشت گردی رہے گی جب کہ داعش اورکرد جنگجوؤں میں کوئی فرق نہیں۔ بحیثیت قوم ہم اپنی پوری قوت دہشت گردی سے لڑنے کے لیے استعمال کریں گے اور ترک قوم نہ صرف متحد ہے بلکہ ہم دہشت گردی …

مزید پڑھیں »

ایران کی جانب سے ترکی میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی میں دہشت گردی اور بم دھماکے کی مذمت کی ہے، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے اتوار کو اپنے بیان میں ترکی کے شہرغازی عنتاب میں ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ خودکش بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ، ترک عوام اور حکومت …

مزید پڑھیں »

شامی صدر کے عہدہ چھوڑنے کے مطالبے سےترکی دستبردار

استنبول(مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی شامی صدر بشارالاسد کے عہدہ چھوڑنے کے مطالبے سے دستبردار ہوگیا،ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ بشارالاسد کوعبوری طور پر تسلیم کرتے ہیں۔استنبول میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کا کہنا تھا کہ ترکی آئندہ چھ ماہ کے دوران خانہ جنگی کے شکار ملک شام سے متعلق اہم اور …

مزید پڑھیں »

ترکی: شادی کی تقریب میں دھماکے سے 30 افراد ہلاک

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک) ترکی کے جنوبی صوبے غازی انتپ میں شادی کی تقریب میں دھماکے سے کم ازکم 30 افراد ہلاک جب کہ 94 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوبی صوبے غازی انتپ میں شادی کی تقریب کے دوران بم دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک جب کہ 94 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد امدادی …

مزید پڑھیں »

ترک پارلیمنٹ نےاسرائیل کےساتھ تعلقات کی منظوری دے دی

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترک پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حکومتی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری کے بعد ترک اسرائیلی تعلقات میں6 برسوں سے جاری تعطل عملی طور پر ختم ہو گیا ہے۔ اس بارے میں ترکی اور اسرائیل کے مابین اتفاق رائے گزشتہ ماہ ہوا تھا۔ امید ہے کہ دونوں ملکوں کے سفیر …

مزید پڑھیں »

گولن پر الزامات کی تحقیق کیلئے امریکہ اپنی ٹیم ترکی بھیجے گا

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک )اوباما انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف گولن پر الزامات کی تحقیق کے لیے ٹیم ترکی بھیجے گا۔ ترکی نے امریکا سے فتح اللہ گولن کو اس کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ترکی کا الزام ہے کہ ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے گولن کا ہاتھ ہے۔ اوباما انتظامیہ کے مطابق ترکی کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

ترکی : بم حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترکی میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملوں کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار اور 5 فوجیوں سمیت 14 افراد ہلاک جب کہ 300 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں اب تک 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 …

مزید پڑھیں »

انقرہ شام کے بارے میں اپنی پالیسیوں کی سزا بھگت رہا ہے، نائب وزیراعظم ترکی

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی کے نائب وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اس وقت بہت سے ایسے مسائل و مشکلات کہ جنکا انقرہ کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے، شام کے سلسلے میں ان کے ملک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔یہ پہلی بار ہے کہ ترکی کے کسی اعلی عہدیدار نے شام سے متعلق انقرہ کی پالیسیوں میں ایک …

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتے ہیں:ترکی

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی نے نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت اور مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ پاکستان کو بھی این ایس جی کی رکنیت ملنی چاہیے ، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کے حامی ہیں،پاکستانی سیاحوں کودرپیش ویزہ کے مسائل کے حل …

مزید پڑھیں »