بدھ , 26 جون 2019

ترکی

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتے ہیں:ترکی

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی نے نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت اور مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ پاکستان کو بھی این ایس جی کی رکنیت ملنی چاہیے ، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کے حامی ہیں،پاکستانی سیاحوں کودرپیش ویزہ کے مسائل کے حل …

مزید پڑھیں »

ترکی کے مشرقی علاقوں بم دھماکے،6 افراد ہلاک

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی کے مشرقی علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم سے کم چھے افراد ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے ہیںاطلاعات کے مطابق ترکی کے مشرقی شہر الازیغ میں ایک پولیس اسٹیشن پر ہوئے زوردار بم دھماکے سے پورا علاقہ لرزاٹھا – سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بم دھماکے میں کم سے کم تین …

مزید پڑھیں »

ترک بغاوت میںملوث 2 ہزار پولیس افسران برطرف کر دیئے گئے

استنبول :ترکی نے حالیہ فوجی بغاوت میں ملوث دو ہزار پولیس افسران کو برطرف کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکومت کی جانب سے جار ی کئے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ حالیہ فوجی بغاوت میں ملوث مزید دو ہزار پولیس افسران کو برطرف کیا جا رہا ہے. بیان میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

اردگان کے حماس سےخفیہ روابط کا جرمن دستاویزات میں انکشاف

برلن(مانٹیرنگ ڈیسک) جرمن حکومت کی ایک خفیہ دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ترک صدر اردگان کے فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ قریبی رابطے ہیں۔ اسی دستاویز میں جرمنی میں اردگان کے حامیوں کی لابی سرگرمیوں کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ بنیادی طور پر یہ کوئی بہت غیر معمولی دستاویز نہیں ہے۔ اس …

مزید پڑھیں »

ترکی ، جیلوں سے50ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ

استنبول(مانٹیرنگ ڈیسک) ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد شروع ہونے والے کریک ڈاؤن میں 50 ہزار سے زائد افراد کو معطل، برطرف یا گرفتار کیا گیا تاہم اب جیلوں میں گنجائش ختم ہونے کی وجہ سے 38 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق حکومت نے قیدیوں کی …

مزید پڑھیں »

مشاہد حسین سید کی سربراہی میں پاکستانی پارلیمانی وفدترکی پہنچ گیا

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک)سی پیک کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹرمشاہد حسین سید کی سربراہی میں 8رکنی آل پارٹیز پارلیمانی وفد بدھ کو ترکی کی پارلیمنٹ اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے انقرہ پہنچ گیا، ایئر پورٹ پر ترک پارلیمنٹ کے رکن برہان کایاترک پاکستانی سفیر سہیل محمود ، ڈپٹی ہیڈ آف مشن علی اسد گیلانی اور دیگر …

مزید پڑھیں »

روس ممکنہ طور پر اینجرلیک فوجی اڈے سے استفادہ کر سکتا ہے:ترکی

ماسکو (مانٹیرنگ ڈیسک )اینجرلیک فوجی اڈہ، شمالی شام کی سرحدوں سے صرف ایک سو دس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ترکی کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روس، ممکنہ طور پر اینجرلیک فوجی اڈے سے استفادہ کر سکتا ہے۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق، ترکی کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ، شام میں روس کی فوجی کارروائی …

مزید پڑھیں »

ترکی بغاوت :متعدد کمپنیوں کے سربراہان کی گرفتاری کیلئے چھاپے

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں گزشتہ ماہ ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کی تحقیقات کے لیے پولیس نے 44 کمپنیوں کے 120 سربراہوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے ہیں۔پراسیکیوٹرز نے استنبول کی جن کمپنیوں کو نشانہ بنایا ہے ان پر امریکا میں مقیم اسلامی مبلغ فتح اللہ گولن کی تحریک کے لیے فنڈ جاری کرنے کا شبہ ہے ۔ …

مزید پڑھیں »

ترکی میں موجو امریکی نیوکلیئر ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کا خطرہ

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )امریکی ماہرین نےاپنی تیار کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہےکہ ترکی فوجی اڈہ انجرلیک میں موجود امریکی نیوکلیئر ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کا خطرہ ہے۔رپورٹ کے مطابق انجرلیک اڈہ شامی سرحد سے محض 110 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس اڈے میں 50 امریکی نیوکلیئر ہتھیار موجودہیں۔اس رپورٹ میں یہ بھی لکھا ہے …

مزید پڑھیں »

گذشتہ 3 دنوں میں 1000 دہشت گرد ترکی سےشام داخل ہوئے:شامی ذرائع

دمشق(مانٹیرنگ ڈیسک )شام میں سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ گذشتہ 3 دنوں میں ترکی حکام نے 1000 دہشت گردوں کو شام میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے۔جو شام کے شہر ادلب میں داخل ہوکر دہشت گرد تنظیم جیش الفتح میں ضم ہوکر فوج سے لڑ رہے ہیں۔اس حوالے سے ادلب کے رہائشی اور جیش الفتح کے بعض جنگ …

مزید پڑھیں »