جمعہ , 23 اگست 2019

ترکی

ترک پارلیمنٹ نےاسرائیل کےساتھ تعلقات کی منظوری دے دی

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترک پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حکومتی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری کے بعد ترک اسرائیلی تعلقات میں6 برسوں سے جاری تعطل عملی طور پر ختم ہو گیا ہے۔ اس بارے میں ترکی اور اسرائیل کے مابین اتفاق رائے گزشتہ ماہ ہوا تھا۔ امید ہے کہ دونوں ملکوں کے سفیر …

مزید پڑھیں »

گولن پر الزامات کی تحقیق کیلئے امریکہ اپنی ٹیم ترکی بھیجے گا

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک )اوباما انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف گولن پر الزامات کی تحقیق کے لیے ٹیم ترکی بھیجے گا۔ ترکی نے امریکا سے فتح اللہ گولن کو اس کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ترکی کا الزام ہے کہ ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے گولن کا ہاتھ ہے۔ اوباما انتظامیہ کے مطابق ترکی کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

ترکی : بم حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترکی میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملوں کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار اور 5 فوجیوں سمیت 14 افراد ہلاک جب کہ 300 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں اب تک 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 …

مزید پڑھیں »

انقرہ شام کے بارے میں اپنی پالیسیوں کی سزا بھگت رہا ہے، نائب وزیراعظم ترکی

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی کے نائب وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اس وقت بہت سے ایسے مسائل و مشکلات کہ جنکا انقرہ کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے، شام کے سلسلے میں ان کے ملک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔یہ پہلی بار ہے کہ ترکی کے کسی اعلی عہدیدار نے شام سے متعلق انقرہ کی پالیسیوں میں ایک …

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتے ہیں:ترکی

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی نے نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت اور مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ پاکستان کو بھی این ایس جی کی رکنیت ملنی چاہیے ، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کے حامی ہیں،پاکستانی سیاحوں کودرپیش ویزہ کے مسائل کے حل …

مزید پڑھیں »

ترکی کے مشرقی علاقوں بم دھماکے،6 افراد ہلاک

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک )ترکی کے مشرقی علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم سے کم چھے افراد ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے ہیںاطلاعات کے مطابق ترکی کے مشرقی شہر الازیغ میں ایک پولیس اسٹیشن پر ہوئے زوردار بم دھماکے سے پورا علاقہ لرزاٹھا – سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بم دھماکے میں کم سے کم تین …

مزید پڑھیں »

ترک بغاوت میںملوث 2 ہزار پولیس افسران برطرف کر دیئے گئے

استنبول :ترکی نے حالیہ فوجی بغاوت میں ملوث دو ہزار پولیس افسران کو برطرف کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکومت کی جانب سے جار ی کئے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ حالیہ فوجی بغاوت میں ملوث مزید دو ہزار پولیس افسران کو برطرف کیا جا رہا ہے. بیان میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

اردگان کے حماس سےخفیہ روابط کا جرمن دستاویزات میں انکشاف

برلن(مانٹیرنگ ڈیسک) جرمن حکومت کی ایک خفیہ دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ترک صدر اردگان کے فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ قریبی رابطے ہیں۔ اسی دستاویز میں جرمنی میں اردگان کے حامیوں کی لابی سرگرمیوں کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ بنیادی طور پر یہ کوئی بہت غیر معمولی دستاویز نہیں ہے۔ اس …

مزید پڑھیں »

ترکی ، جیلوں سے50ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ

استنبول(مانٹیرنگ ڈیسک) ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد شروع ہونے والے کریک ڈاؤن میں 50 ہزار سے زائد افراد کو معطل، برطرف یا گرفتار کیا گیا تاہم اب جیلوں میں گنجائش ختم ہونے کی وجہ سے 38 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق حکومت نے قیدیوں کی …

مزید پڑھیں »

مشاہد حسین سید کی سربراہی میں پاکستانی پارلیمانی وفدترکی پہنچ گیا

انقرہ (مانٹیرنگ ڈیسک)سی پیک کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹرمشاہد حسین سید کی سربراہی میں 8رکنی آل پارٹیز پارلیمانی وفد بدھ کو ترکی کی پارلیمنٹ اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے انقرہ پہنچ گیا، ایئر پورٹ پر ترک پارلیمنٹ کے رکن برہان کایاترک پاکستانی سفیر سہیل محمود ، ڈپٹی ہیڈ آف مشن علی اسد گیلانی اور دیگر …

مزید پڑھیں »