پیر , 22 اپریل 2019

ترکی

سابق سربراہ ترک فضائیہ نے فوجی بغاوت کا ماسٹرمائنڈ ہونے کا اعتراف کرلیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک فضائیہ کے سابق سربراہ نے فوجی بغاوت کا ماسٹرمائنڈ ہونے کا اعتراف کرلیا ہےجنرل اکن اوزترک ریٹائرمنٹ کے بعد فوجی سپریم کونسل کے رکن تھے،بغاوت میں ملوث فوج کے ایک سو تین جنرل گرفتار کرلیے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ترک فضائیہ کے سابق سربراہ نے فوجی بغاوت کا ماسٹرمائنڈ ہونے کا اعتراف کرلیا ہےجنرل اکن …

مزید پڑھیں »

ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد امریکی فوجی اڈا سیل کردیا گیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی نے انقرہ میں امریکی فوجی اڈے کی بجلی منقطع کردی گی، جبکہ ہوائی اڈے کو سیل کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی نے انقرہ میں امریکی فوجی اڈے کی بجلی منقطع کردی گی، جبکہ ہوائی اڈے کو سیل کردیا۔ گزشتہ روز ترکی …

مزید پڑھیں »

اردگان کو دہشت گردوں کی حمایت حاصل، ترک فوجی کا سر قلم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کے بعد پرباسفورس پل پرایک فوجی نے اپنے آپ کو سرینڈرکردیا اور صدر اردوغان کے حامیوں نے بڑی بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ اس کا سر قلم کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی میں فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کے بعد پرباسفورس پل پرایک فوجی نے اپنے آپ کو …

مزید پڑھیں »

مخالفین کو کچلنے کیلئے اردگان نے فوجی بغاوت کا ڈرامہ رچایا: فتح اللہ گولن

پنسلوانیا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں مقیم ترک سنی عالم دین فتح اللہ گولن نے صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے خود پر لگائے گئے فوجی بغاوت سے متعلق الزامات کو یکسرمسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی بغاوت اردگان کا ڈرامہ ہے جسے وہ اپنے مخالفین کو کچلنے کے لئے استعمال کررہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ میں مقیم …

مزید پڑھیں »

ترکی حکومت فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آئی ہے

ترکی کے وزیر خارجہ نے اس فیصلے پر سخت تنقید کی ہے جس میں اقوام متحدہ کی کسی بھی ایسی قراردار کو روکنے کی کوشش کرے گا جس میں ترکی کے خلاف بغاوت کی خدمت کی گئی ہو ۔ترکی کے وزیر خارجہ نے کہاں کہ کوئی بھی ایسی کوشش ہمارے لیے حیرانگی کا باعث نہیں کیوں کہ ترکی موجودہ حکومت …

مزید پڑھیں »

ترکی : بغاوت کی سازش میں ملوث چھ ہزار افراد گرفتار کئے گئے: وزیر انصاف

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 265 ہوگئی ہے ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ملک کے وزیر برائے انصاف کا کہنا ہے کہ اب تک بغاوت کی سازش میں ملوث چھ ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور مزید افراد کی گرفتاریوں کا امکان …

مزید پڑھیں »

ترکی میں فوجی بغاوت جمہوریت کیخلاف سازش تھی:ڈپٹی اسپیکر فلسطینی پارلیمنٹ

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے اپنے ایک بیان میں ترک حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترکی میں منتخب حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کی ناکامی فلسطین،جمہوریت اور دنیا بھر میں بنیادی انسانی حقوق پر یقین رکھنے والوں کی فتح ہے۔انہوں نے ترک صدر رجب طیب …

مزید پڑھیں »

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث 6000 افراد گرفتار

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ملک کے وزیر برائے انصاف کا کہنا ہے کہ اب تک بغاوت کی سازش میں ملوث چھ ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور مزید افراد کی گرفتاریوں کا امکان ہے۔ ترکی میں جمہوری حکومت نے حالاتِ پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اب تک فوج کے کئی اعلیٰ افسران اور …

مزید پڑھیں »

تر بیتی مشقو ں کا جھا نسہ دے کر حکومت کا تختہ الٹانے کے لئے لے جا یا گیا ،گرفتار ترک فوجی اہلکار

(ڈیلی آزاد) انقرہ(ڈیلی آزاد ویب ڈیسک) ترکی میں فوجی بغاوت کے دوران گرفتار ہونے والے فوجی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی کارروائی کو فوج کی تربیتی مشق سمجھ کر اس میں حصہ لیا تھا۔روسی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے دوران گرفتار ہونے والے فوجی اہلکاروں نے دوران تفتیش …

مزید پڑھیں »

ایک باغی لیڈر، اسرائیل میں فوجی اتاشی تھا

ترکی میں حکومت کے خلاف ہونے والی فوجی بغاوت میں ملوث ایک باغی، اسرائیل میں ترکی کا فوجی اتاشی تھاصیہونی اخبار اسرائیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں فوجی بغاوت کے لئے اکسانے والا ایک شخص ترک فوج کا سابق کمانڈر آکین اوزتورک ہے جو ریٹائر ہونے سے پہلے اسرائیل میں ترکی کا فوجی اتاشی رہ چکا ہے-آکین اوزتورک …

مزید پڑھیں »