پیر , 22 اپریل 2019

ترکی

انقرہ ، دھماکے کے بعد ترکی نے کرد ٹھکانوں پر بمباری شروع کردی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے ملک کے جنوب مشرق اور عراق میں موجود کرد وںکے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ترک افواج کے مطابق جنگی جہازوں نے قندیل اور گارا کے علاقوں میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے اسلحے کے ذخیرے سمیت 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ خیال رہے کہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اتوار …

مزید پڑھیں »

انقرہ، حکومت دہشتگردوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گی، طیب اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اتوار کی شام ہونے والے دھماکے میں 34 افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت دہشت گردوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گی۔انہوں نے کہا کہ اس قسم کے حملوں سے ملک کی افواج کا عزم مزید مضبوط ہی ہوتا ہے۔واضح رہے جس علاقے میں دھماکہ …

مزید پڑھیں »

شامی کردوں کی شمولیت سے مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے، ترکی کی دھمکی

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات میں ترکی کے نمائندوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر مذاکرات میں شامی کردوں کو شامل کیا گیا تو انقرہ ان مذاکرات کو آگے نہیں بڑھنے دے گا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں روسی نمائندے الیکسی یورو داؤکین اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ترک فوج کی عراق میں کارروائی،۶۷ جنگجو ہلاک

انقرہ:ترک فوج کے ترجمان نے دعوی کیا عراق میں کردوں کے ٹھانے اور اسلحہ ڈپو پر بمباری کی گئی جس کے سبب 67 جنگجو مارے گے۔ عراقی وزارت دفاع نے انکشاف کیا کہ رمادی میں داعش کا ڈرون مار گرایا۔ عراق کے شہر کرکوک میں داعش کے 6خود کش بمباروں نے خود کو اڑا لیا، کرد پیشمرگا کا ایک جنگجو …

مزید پڑھیں »

ترکی ، فوجی مہم جوئی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، متعدد عام شہری زخمی

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی علاقوں میں جہاں کردوں کی اکثریت ہے، حکومت کی فوجی مہم جوئی کے خلاف مظاہروں میں خاصی تیزی آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسی طرح کا ایک مظاہرہ جو دیاربکرسٹی میں کیا گیا، پولیس کے …

مزید پڑھیں »

ترکی،صوبہ دیار بکر میں جھڑپیں جاری،ایک فوجی ہلاک

انقرہ (مانیٹرنگ رپورٹ) ترکی کے پولیس اہلکاروں کو صوبہ دیار بکر میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے دوران پی کے کے کے افراد کے حملے کا سامنا کرنا پڑا۔ اس حملے میں ایک فوجی ہلاک ہوا ہے۔ ترک فوج کی مشترکہ کمیٹی نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ دیاربکر میں ہونے والی جھڑپ میں ایک فوجی شدید زخمی …

مزید پڑھیں »

ترکی نے شام سے متعلق غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا

ترکی کے حکام نے شام کے سلسلے میں اپنی غلط پالیسی سے کوئی سبق نہیں سیکھا جس کی وجہ سے شام میں جنگ بندی کے بارے میں روس اور امریکہ کا سمجھوتہ ناکام ہو سکتا ہے، ترکی کے ماہر سیاسیات خاقان اکسائی نے کہا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اگلو نے کہا کہ ترکی …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کی بے عزتی کرنے پر شوہر نے بیوی پر مقدمہ درج کرادیا

ازمیر، ترکی: ملک سے وفاداری کی ایک عجیب اور نئی مثال قائم کرتے ہوئے ترکی کے شوہر نے ملک کے صدر کی توہین کرنے پر اپنی ہی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ ترکی کے رہائشی ٹرک ڈرائیورعلی دنکے نے بتایا کہ جب بھی ٹی وی پر صدر طیب اوردوان کی تصویر نمودار ہوتی تو ان کی اہلیہ گوئلکن انہین …

مزید پڑھیں »

شام میں زمینی کارروائی کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں، وزارت خارجہ ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو نے بیان دیا ہے کہ اس وقت شام میں ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے زمینی فوجی کارروائی کیا جانا ایجنڈے پر نہیں ہے، انقرہ میں ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ شام میں کسی بھی طرح کی فوجی کارروائی میں اتحاد کے تمام رکن ملکوں کو شریک ہونا چاہیے۔ …

مزید پڑھیں »

شام میں زمینی کارروائی کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں، وزارت خارجہ ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو نے بیان دیا ہے کہ اس وقت شام میں ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے زمینی فوجی کارروائی کیا جانا ایجنڈے پر نہیں ہے، انقرہ میں ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ شام میں کسی بھی طرح کی فوجی کارروائی میں اتحاد کے تمام رکن ملکوں کو شریک ہونا چاہیے۔ …

مزید پڑھیں »