بدھ , 26 جون 2019

ترکی

ترکی نے شام سے متعلق غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا

ترکی کے حکام نے شام کے سلسلے میں اپنی غلط پالیسی سے کوئی سبق نہیں سیکھا جس کی وجہ سے شام میں جنگ بندی کے بارے میں روس اور امریکہ کا سمجھوتہ ناکام ہو سکتا ہے، ترکی کے ماہر سیاسیات خاقان اکسائی نے کہا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اگلو نے کہا کہ ترکی …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کی بے عزتی کرنے پر شوہر نے بیوی پر مقدمہ درج کرادیا

ازمیر، ترکی: ملک سے وفاداری کی ایک عجیب اور نئی مثال قائم کرتے ہوئے ترکی کے شوہر نے ملک کے صدر کی توہین کرنے پر اپنی ہی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ ترکی کے رہائشی ٹرک ڈرائیورعلی دنکے نے بتایا کہ جب بھی ٹی وی پر صدر طیب اوردوان کی تصویر نمودار ہوتی تو ان کی اہلیہ گوئلکن انہین …

مزید پڑھیں »

شام میں زمینی کارروائی کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں، وزارت خارجہ ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو نے بیان دیا ہے کہ اس وقت شام میں ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے زمینی فوجی کارروائی کیا جانا ایجنڈے پر نہیں ہے، انقرہ میں ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ شام میں کسی بھی طرح کی فوجی کارروائی میں اتحاد کے تمام رکن ملکوں کو شریک ہونا چاہیے۔ …

مزید پڑھیں »

شام میں زمینی کارروائی کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں، وزارت خارجہ ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو نے بیان دیا ہے کہ اس وقت شام میں ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے زمینی فوجی کارروائی کیا جانا ایجنڈے پر نہیں ہے، انقرہ میں ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ شام میں کسی بھی طرح کی فوجی کارروائی میں اتحاد کے تمام رکن ملکوں کو شریک ہونا چاہیے۔ …

مزید پڑھیں »

ترکی کو روسی پائلٹ کے قاتل کو سزا دینی چاہئے: سابق ترک وزیر

بااثر ترک سیاست دان اور سابق وزیر ثقافت و سیاحت ارتوگرول گونے نے اس موقف کا اظہار کیا ہے کہ ترکی کو چاہئے کہ وہ روسی بمبار طیارے کے پائلٹ کے قتل میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دے۔ اس سے ترکی روس تعلقات میں بہتری کا عمل شروع ہو سکتا ہے، گونے نے کہا۔ ان کے مطابق …

مزید پڑھیں »

ترکی روس جنگ چھڑنے کی صورت میں نیٹو ترکی کی حمایت کرنے کے لیے تیار نہیں

روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے لیکن نیٹو نے ترکی کو متنبہ کیا ہے کہ اگر ترک حکام کی سرگرمیوں کے نتیجے میں جنگ چھڑ گئی تو اتحاد اس جنگ میں حصہ نہیں لے گا۔ یاد رہے کہ پچھلے سال ماہ نومبر میں ترکی کے جنگی طیارے نے شام کی فضا میں پرواز کرنے والے ایک روسی …

مزید پڑھیں »

ترک صدر شام میں فوج بھیجنے سے ڈر رہے ہیں

ترکی کی مسلح افواج کا شامی فورسز کے ساتھ تصادم، انقرہ کے لئے منفی نتائج کا سبب بن سکتا ہے اس لئے ترک صدر رجب طیب اردوگان شام میں زمینی آپریشن شروع کرنے سے ڈر رہے ہیں۔ یہ بات روسی مستشرق ولادی میر یوسیئیو نے کہی ہے۔ یوسیئیو کے مطابق ایک غیر مؤثر طیارہ شکن اور میزائل شکن نظام کی …

مزید پڑھیں »

ترکی کے حکام ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے واقعات چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں

ترکی کے جنوب مشرقی علاقوں میں ترک فوجیوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں سینکڑوں پرامن شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ ترک حکام اپنی سرزمین پر اتنے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے واقعات چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، روس کی وزارت خارجہ کے خصوصی ایلچی برائے انسانی حقوق، جمہوریت اور قانون کے بالادستی کونستانتین دولگوو نے …

مزید پڑھیں »

کرد جنگجوؤں نے انقرہ ميں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کرد گروہ "کردستان کی آزادی کے باز” نے انقرہ ميں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ "17 فروری کی شام میں خودکش حملہ آور نے انقرہ میں ترک فوجیوں کے قافلے پر حملہ کیا۔ یہ حملہ ‘کردستان کی آزادی کے باز’ کے رکن نے کیا”، گروہ کی سائٹ پر لکھا گیا۔ جنگجوؤں کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

ایک دن میں ترکی سے 500 سے زیادہ دہشتگرد شام پہنچ گئے

کم سے کم 500 مسلح جنگجو ترک شام سرحد پار کرکے شامی صوبہ حلب پہنچ گئے۔ اس بارے میں ڈیلی میل نے بتایا۔ ڈیلی میل کے اندازے کے مطابق یہ جنگجو شہر اعزاز جا رہے ہیں تاکہ اس شہر پر کنٹرول برقرار رکھنے میں داعش کے جنگجوؤں کی مدد کریں۔ اس وقت صوبہ حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری …

مزید پڑھیں »