پیر , 27 جنوری 2020

ترکی

استنبول: اتاترک حملوں میں ملوث داعش کے 20 دہشت گرد گرفتار

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)استنبول شہر کے اتا ترک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دہشت گردی کی خونی کارروائیوں کے ملوث ہونے کے شبے میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی داعش کے 20 مشتبہ جنگجوؤں کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطا بق ہوائی اڈے پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں میں سے …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کا شام کے مسئلہ کے پر امن حل کیلئے بشارالاسد سے ٹیلیفونک رابطہ

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک )شام کی صورت حال نے ایک نیا موڈ اختیار کر لیا ہے،ذرائع کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے شام کے صدر بشارالاسد سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے ،جس میں اردگان ترکی اور شام کے درمیان تاریخی اور بھائی چارے پر مبنی تعلقات کا اعادہ کیا اور شام کا مسئلہ جلد حل ہونے کی خواہش ظاہر کی،ذرائع …

مزید پڑھیں »

ترکی میں بم دھماکوں کےماسٹر مائنڈ کو ہلاک کر دیا گیا

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ترکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی اداروں نے ماہ فروری میں ہونے والے بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کر دیا گیا ہے ،سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے اس سرغنہ کو دیابکر کے کرد صوبہ کے ایک قصبے میں ہلاک کیا گیا ہے،17 فروری کو انقرہ میں ایک …

مزید پڑھیں »

ترکی میں پانچ لاکھ شامی پناہ گزین بچے تعلیم سے محروم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں امدادی تنظیموں اور اساتذہ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں تقریباً پانچ لاکھ شامی پناہ گزین بچے سکول نہیں جاتے جس کی وجہ سے ان کے استحصال کا خطرہ ہے۔لیکن ترک حکام اور دیگر اداروں کی کوششوں کے بعد سکول جانے والے بچوں کی تعداد میں دھیرے دھیرے اضافہ ہو رہا ہے تاکہ ’اس تباہ …

مزید پڑھیں »

استنبول ایئرپورٹ پر حملے میں داعش ملوث ہے ، بن علی یلدرم

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ استنبول ایئرپورٹ پر حملے میں داعش کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترک وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حملہ آور ٹیکسی کے ذریعے استنبول اور ترکی پہنچے۔ تینوں دہشت گردوں نے پہلے فائرنگ کی اور …

مزید پڑھیں »

ترک پولیس کے استنبول اور اظمر میں داعش کے ٹھکانوں پر چھاپے، 9 افراد گرفتار

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ترکی کی پولیس نے جمعرات کے روز ترکی کے شہروں استنبول اور اظمر میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے ،خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس کارروائی میں 9 افراد کو گرفتار کیا جن پر الزام ہے کہ ان کے شام میں داعشی گروہ کے ساتھ رابطے میںتھے،یہ لوگ …

مزید پڑھیں »

ترکی کا ’’سلطان‘‘ آخر جھک ہی گیا

(تسنیم خیالی) ترکی نے بالآخراسرائیل کے ساتھ کئی سالوں بعد اپنے تعلقات واپس بحال کر دیئےہیں ،ترکوں کے صدر رجب طیب اردگان نے کئی سال پھلےپر جوش اور ’’اسلامی ‘‘طرز کا خطاب کیا تھا جس میں انہوں نے فلسطینیوں کی مدد کا عزم کیا تھا اور غزہ سے محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور اسرائیل تعلقات تب تک …

مزید پڑھیں »

استنبول : اتا ترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ دھماکوں سے لرز اُٹھا، 50 ہلاک، 60 زخمی

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) استنبول کا اتا ترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ گذشتہ روز دو خودکش بم دھماکوں سے لرز اُٹھا، ایئر پورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات بھی ملی ہیں۔ دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 28 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹ پر ایک کے بعد ایک کئی دھماکے کئے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل امدادی بحری قافلے کیخلاف ایکشن پر 2کروڑ ڈالرز ہرجانہ ادا کریگا: ترک وزیراعظم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل غزہ جانے والے ایک امدادی بحری قافلے کے خلاف کمانڈو ایکشن پر دوکروڑ ڈالرز بطور زر تلافی ادا کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری طرف سے ہمارے پہلے بحری جہاز پر 10 ہزار ٹن انسانی بنیادوں پر امدادی سامان لاد دیا گیا ہے اور یہ …

مزید پڑھیں »

روسی جنگی طیارے کا زَر تلافی ادا کرنے کیلئے تیار ہیں: ترک وزیراعظم

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ان کا ملک روسی جنگی طیارے کی تباہی کے حوالے سے زر تلافی ادا کرنے کے لیے بھی تیار ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیراعظم نے سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نے روس سے کہہ دیا …

مزید پڑھیں »