پیر , 27 جنوری 2020

ترکی

ترک صدر نے طیارہ گرانے پر روسی صدر پیوٹن سے معافی مانگ لی

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب رجب اردگان نے طیارہ گرانے پر روسی صدر ولادیمرپیوٹن سے معافی مانگ لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ترک صدر طیب رجب اردگان نے طیارہ گرانے پر روسی صدر پیوٹن سے معافی مانگ لی ہے۔روس میں صدارتی محل کرملن کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی یورپی یونین سے رخصتی ایک نئے دور کا آغازہے:اردگان

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی رخصتی ایک نئے دور کی شروعات ہے ، ان کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کے مزید ٹکڑے ہو سکتے ہیں۔ترک صدر کے مطابق برطانوی عوام کے فیصلے سے یورپی یونین اور برطانیہ کو ایک نئی صورتحال کا سامنا ہے ۔تمام دنیا کی طرح …

مزید پڑھیں »

ہماراروس سے عذر خواہی کا کوئی ارادہ نہیں ہے:ترکی

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے کہا ہے کہ روس سے عذر خواہی کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق ترکی کے ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں روس کے فوجی طیارے کو مار گرائے جانے کی بابت انقرہ ماسکو سے عذرخواہی اور ہرجانہ ادا کئے جانے کا کوئی ارادہ …

مزید پڑھیں »

مسلم حکمرانوں کی منافقت کے باعث مسئلہ فلسطین ابھی تک حل طلب ہے :خالد مشعل،اردگان

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول میں فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خآلد مشعل سے ملاقات اور گفتگو کی۔ذرائع کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول میں فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خآلد مشعل سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ترک صدر نے کہا کہ ترکی فلسطینیوں کے آلام …

مزید پڑھیں »

ترکی ،اسپتال میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے دارلحکومت انقرہ کے اسپتال میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے ملزم کوگرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقع ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے اسپتال میں پیش آیا۔میڈیکل اسٹور میں کام کرنے والے انور نے جھگڑے پر پستول نکالا اور اپنے چار ساتھیوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے تین افراد …

مزید پڑھیں »

ترکی مشرق وسطیٰ میں استحکام کی ضمانت ہے ، طیب ایردوان

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی مشرق وسطیٰ میں استحکام کی ضمانت ہے ۔ نیو ترکی جریدے کے حالیہ شمارے میں صدر رجب طیب ایردوآن نے ’’ترکی، مشرق وسطیٰ کا واحد دوست ہے ‘‘ کے عنوان سے اپنے مقالے میں لکھا ہے کہ ان دنوں بعض ممالک کی طرف سے مشرق وسطیٰ کو دوبارہ …

مزید پڑھیں »

ترک حکومت کا صحافت پر حملہ، 3 معروف صحافیوں پر فرد جرم عائد

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی ایک عدالت نے تین افراد کودہشت گردوں کے لیے پروپیگنڈے کا مجرم قرار دیا ہے جن میں رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) کا ایک نمائندہ بھی شامل ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق عدالت نے آر ایس ایف کے نمائندے ارول اوندراوغلو، صحافی احمد نسین اور ماہر تعلیم شبنم کرور فنجان چی کو گرفتار کرنے …

مزید پڑھیں »

رجب طیب اردگان کی ڈگری جعلی ہونے کا امکان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن کی ’’فرانکفورٹ الگیمانیہ تسایتونگ‘‘ نامی جریدے نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی تعلیمی سند پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے،جریدے کے مطابق ترکی صدر 1981 کو یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں جو کہ ان کی سند بتاتی ہے مگر اردگان جس یونیورسٹی کے سند کے حامل ہے وہ یونیورسٹی 1982 کو …

مزید پڑھیں »

ترک بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 11پناہ گزین جاں بحق

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 11پناہ گزین جاں بحق ہوگئے۔مارے گئے زیادہ تر لوگوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ذرئع کے مطابق، شام میں انسانی حقوق کے سلسلے میں کام کرنے والی برطانوی تنظیم کا کہنا ہے کہ شمال مغربی شامی سرحد سے ترکی جانے کی کوشش کرنے والے شام کے پناہ گزینوں …

مزید پڑھیں »

ترکی میں آئندہ ماہ ہونے والی فلسطین کانفرنس کی تیاریاں عروج پر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں آئندہ ماہ ہونے والی فلسطین کانفرنس کی تیاریاں عروج پرہیں۔ اس کانفرنس میں ترکی میں موجود تمام فلسطینی تنٖظیمیں، ادارے، تھینک ٹینک اور انجمنیں حصہ ہیں گی۔اطلاعات کے مطابق استنبول میں 17 جولائی کو منعقد ہونے والی کانفرنس کے لیے’’ترکی میں موجود فلسطینی اور قومی ایشوز‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔اس کانفرنس کے اغراض ومقاصد …

مزید پڑھیں »