جمعہ , 6 دسمبر 2019

ترکی

ترکی کے وزیراعظم سے عراقی نائب صدر کی اچانک ملاقات

عراق کے نائب صدر اسامہ النجیفی نے ہفتے کی شام اچانک ترکی کا دورہ اور استنبول میں اس ملک کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو سے بند کمرے میں ملاقات کی۔ پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے نائب صدر اور ترکی کے وزیراعظم کے درمیان یہ ملاقات ایک ایسے وقت ہوئی جب کہ اس ملاقات کے لئے پہلے …

مزید پڑھیں »

ترکی کےلڑاکا طیاروں کی شمالی عراق پر بمباری، 24 جنگجو ہلاک

انقرہ(مانیٹرنگ رپورٹ) ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے اہداف پر بمباری کی جس سے 24 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ 12 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔ ادھر ترک فوج نے کہا ہے کہ نصیبن میں ایک ریموٹ کنٹرول کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ اس …

مزید پڑھیں »

استنبول، فتح اللہ گولن کی جانب سے پیرس حملوں کی شدید مذمت

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) برسلز میں ہونے والے خوفناک دھماکوں کے نتیجے میں افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی خبر نے مجھے شدید صدمہ پہنچایا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ یہ حملہ کیوں کیا گیا یا اس کا ذمہ دار کون ہے، میں ایک مرتبہ پھر ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں۔ان خیالات کا اظہار ترکی …

مزید پڑھیں »

برسلز دھماکے،بیلجیئم حکام کو حملوں کے بارے پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا، ترک صدر

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بیلجیئم میں خودکش حملہ کرنے والےخود کش بمبار ابراہیم البکروی کو گزشتہ سال جون میں دہشت گردوں سے تعلق کے شبے میں ترکی سے بے دخل کیا تھا جس کے بارے میں بیلجیئم حکام کو آگاہ بھی کردیا گیا تھا لیکن ہماری معلومات …

مزید پڑھیں »

ترکی، داعش سے تعلق کے شبہہ میں 10 افراد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں سکیورٹی فورسز نے شام کی سرحد پر شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ سے تعلق رکھنے والے دس مشتبہہ شدت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق جن افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اس میں سے ایک خود کش دھماکے والی بیلٹ بھی پہنے ہوئے تھا۔یہ گرفتاریاں استنبول شہر میں تین روز قبل بم دھماکے کے …

مزید پڑھیں »

ترکی، حکومت مخالف مظاہروں میں شریک 164افراد گرفتار

استنبول (مانیٹرنگ رپورٹ)ترکی کے شہر استنبول کی پولیس نے 164افراد کو، جو اس شہر کے مختلف علاقوں میں مظاہروں میں شریک تھے، گرفتار کرلیا ہے۔ مطابق استنبول کے بعض علاقوں میں مظاہروں کے شرکاء نے، ٹائر جلائے اور سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں۔ مظاہرین نے پتھروں اور دستی بموں سے پولیس پر حملہ کیا۔ پولیس نے بھی ایک سو باون …

مزید پڑھیں »

استنبول دھماکوں میں دہشتگرد داعش ملوث ہے، ترک وزیر داخلہ

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)استنبول میں حملہ کرنے والے خودکش بمبار کا تعلق خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم سے تھا۔ ان خیالات کا اظہار ترک وزیر داخلہ نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے وزیر داخلہ کا کہناتھا کہ خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی ہے اور اس کا نام محمت اوزترک تھااورانقرہ دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کے سامنے جھکیں گے نہیں ، ہر صورت شکست دینگے، طیب اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے دہشتگردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے اور انہیں پر صورت شکست دیں گے۔ استبول میں خود کش حملے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا قوم متحد رہ کر دہشتگرد تنظیموں اور انکے پیچھے قوتوں کو شکست دے گی۔ وزیر داخلہ ایفکان اعلیٰ کا کہنا …

مزید پڑھیں »

شام کی تقسیم پر ایران اور ترکی کی کوئی دلچسپی نہیں : ترکی کے وزیر اعظم

ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ترکی اور ایران شام کی تقسیم نہ ہونے کے سلسلے میں ہم فکر ہیں اور ایران، اسرائیل کے مقابلے میں ایک طاقتور شام کا خواہاں ہے- ذرائع کے مطابق احمد داؤد اوغلو نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے گذشتہ مہینے انجام پانے والے دورہ تہران کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »