منگل , 4 اگست 2020

ترکی

ترکی : اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ، ایک شخص ہلاک

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملے میں ایک شخص مارا گیا ہے۔تازہ ترین خبروں کے مطابق ایک شخص اسرائیل کے سفارت خانے پر حملہ کرنے کی کوشش میں ترک سیکیورٹی فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے ترکی میں موجود تمام اسرائیلی سفارت کاروں کی بحفاظت ہونے کی خبر دی ہے۔دوسری طرف کہا …

مزید پڑھیں »

دہشتگردی سے تعلق، 28 ہزارمزید ترک اساتذہ برطرف

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے تعلق کی بنیاد پر ملکی تعلیمی اداروں سے تقریبا اٹھائیس ہزار اساتذہ کو برطرف، نو ہزار سے زائد کو معطل اور ساڑھے چار سو سے زائد اساتذہ کو پوچھ گچھ کے بعد دوبارہ ان کی ملازمتوں پر بحال کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ترکی …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کی مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بھجوانے کی پیش کش

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نوازشریف اور ترک صدر رجب طیب اردوگان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ترک صدر نے مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بھجوانے کی پیش کش کی۔وزیراعظم نوازشریف ان دنوں امریکا میں موجود ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے جب کہ اس موقع پر وزیراعظم کی عالمی …

مزید پڑھیں »

بشارالاسد کواقتدارسےہٹائےبغیرشام میں امن ممکن نہیں،اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ شام میں امن بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹائے بغیر ممکن نہیں ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ترک صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ عالمی ممالک کوبشارالاسدکےبغیرشام کےمسئلےکاحل تلاش کرناچاہیے۔ انکا کہناتھاکہ بشارالاسدکوعبوری مدت میں بھی قبول نہیں کیاجاسکتا ہے۔ترک صدر کا کہناتھاکہ بشارالاسدکواقتدارسےہٹائے بغیرشام …

مزید پڑھیں »

ترکی میں داعش کے 25 حامی گرفتار

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ذرائع کے مطابق ان افراد کو استنبول،انقرہ اور دیگر علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران حراست میں لیا گیا۔پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ15 افراد ترکی کی سرحد عبور کر کے جنگ زدہ علاقوں میں جانا چاہتے تھے ۔ پولیس نے کارروائیوں کے دوران متعدد خفیہ دستاویزات اور ڈیجیٹل مواد بھی برآمد کیا جبکہ …

مزید پڑھیں »

رجب طیب اردگان کا مستقبل

تحریر: سعداللہ زارعی رجب طیب اردگان کو چاہئے کہ وہ یورپ اور امریکہ کے بڑھتے ہوئے دباو نیز اندرونی سطح پر سکیورٹی خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران کی مدد حاصل کریں۔ ایران ایک مستحکم اور طاقتور ملک ہونے کے ناطے ترکی کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں پر قابو پانے میں مدد دے سکتا ہے۔ لیکن رجب طیب اردگان کی …

مزید پڑھیں »

ترکی میں منتخب میئرز کی برطرفی کے بعد ہنگامہ آرائی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کی جانب سے 200 کے قریب مظاہرین کو آنسو گیس اور پانی کی تیز دھاروں کے ذریعے منتشر کرنے کی کوشش کی گئی ،ترکی کے جنوب مشرقی علاق میں کُرد اکثریتی قصبوں کے 28 منتخب میئرز کو ان کے عہدوں سے برطرف کیے جانے کے بعد ہنگاموں کا آغاز ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ ترکی میں جولائی …

مزید پڑھیں »

داعش کا خاتمہ ہماری اولین ذمہ داری ہے، اردگان

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے داعش کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس شدت پسند تنظیم کا جڑ سے خاتمہ ہماری ذمہ داری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر کا کہنا تھا کہ شام سے داعش کا خاتمہ ترک قوم کی اولین ذمہ داری ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا …

مزید پڑھیں »

اتاترک ایئر پورٹ سے خاتون خودکش بمبار گرفتار

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک سکیورٹی فورسز نے ترکی شہر استنبول میں واقع اتارتورک ایئر پورٹ سے خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کیا ہے جو ایئر پورٹ میں خودکش دھماکہ کرنے والی تھی۔ ترک ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ خاتون کردی لیبر پارٹی سے تعلق رکھتی ہے، جس پر ترکی میں پابندی عائد ہے اور ترک سکیورٹی ایجنسیوں کے مطابق خاتون …

مزید پڑھیں »

کرد جنگجوئوں سے تعلق کے شبہ میں ترکی میں 10 ہزار اساتذہ معطل

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) سے مبینہ طور پر تعلق کے شبے میں 10 ہزار سے زائد اساتذہ کو معطل کردیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سرکاری عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تمام اساتذہ کو فی الحال عارضی طور پر معطل کیا گیا …

مزید پڑھیں »