پیر , 27 جنوری 2020

ترکی

ترک صدر اپنے داماد کو حکمران جماعت کے نئے سربراہ بنانے کیلئے پر عزم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اپنے داماد اور موجودہ وفاقی وزیر برائے توانائی برات البیرق کو حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے نئے سربراہ مقرر کرنے کے لئے پرعزم دکھائی دے رہے ہیں،اس حوالے سے یہ کہا جا رہا ہے کہ داماد کو پارٹی سربراہ مقرر کرنے سے …

مزید پڑھیں »

داعش کو بھاری نقصان کا سامنا ہو سکتا ہے، ترک صدر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اُردگان نے عسکریت پسند تنظیم داعش کو متنبہ کیا ہے کہ اگر وہ ترکی پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتی ہے تو اْسے شدید نقصان اٹھانا پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ترک سرزمین اور شہریوں پر کیے گئے کسی ایک بھی حملے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور حملہ …

مزید پڑھیں »

ترکی میں پولیس سٹیشن کے باہر زوردار بم دھماکہ،5 افراد شہید، متعدد زخمی

[/caption]اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں حکام کا کہنا ہے کہ غازی انتپ شہر کے اہم پولیس سٹیشن کے پاس اتوار کی صبح ایک زور دار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم پانچ شخص ہلاک اور دیگر 14 زخمی ہوئے ہیں۔ شام کی سرحد سے تقریبا دس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جنوبی شہر میں …

مزید پڑھیں »

ضروری سمجھا تو ہماری افواج شام میں داخل ہوسکتی ہیں،ترک وزیراعظم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم داؤد اوغلو نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ترکی شام میں فوجی کاروائی کرے۔تفصیلات کے مطابق داؤد اوغلو نے کہا کہ کسی بھی قسم کی دہشتگردی کو قبول نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی دہشگردوں کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات ہونے چاہیئں، اور اگر ہم …

مزید پڑھیں »

اردوغان کی خطرناک پالیسیاں ترکی سمیت خطے کیلئے مشکلات کا باعث ہیں، رہنماحزب اختلاف

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ذاتی مفادات کے لئے خطرناک پالیسیاں اپنا رکھی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ترکی کی پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کےسربراہ کمال قلیچدار اوغلو نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق کمال قلیچدار اوغلو نے کہاہے کہ اردوغان نے دین پرا پنی اجارہ داری قائم کرکے اسے غلط سیاسی طریقے سے اپنے مفادات کے لئے استعمال …

مزید پڑھیں »

ترکی میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر صحافیوں کو قید کی سزا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے شہر استبول کی عدالت نے فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبدو میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت کرنے پر دو ترک صحافیوں کو دو، دو سال قید کی سزا سنادی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مذکورہ سزا اپوزیشن کے تحت چلنے والے روزنامہ جمہوریت کے دو کالم نگاروں کو سنائی گئی …

مزید پڑھیں »

ملک کا آئین سیکیولر ہی رہے گا، ترک وزیر اعظم

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے وزیر اعظم احمد داد اوغلو نے حکمران جماعت کے کچھ اراکان کی جانب سے آئین سے سیکولرازم کی شقوں کو ختم کرنے کے مطالبے پر کہا ہے کہ ملک کا آئین سیکیولر ہی رہے گا۔ وزیر اعظم کا بیان پارلیمانی سپیکر اسماعیل خرامان کے اس بیان کے بعد آیا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا تھا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا ترکی میں شامی سرحد پر راکٹ لانچر سسٹم نصب کرنے کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے داعش سے نمٹنے کیلئے شام کے ساتھ ترک سرحد پر راکٹ لانچر سسٹم نصب کریگا۔ ترک وزیر خارجہ میولیتھ نے میڈیا کو بتایا ہائی موبیلٹی آرٹلری راکٹ سسٹم آئندہ ماہ پہنچا دیا جائیگا۔ مصقد، شام سے راکٹ حملے رکوانا ہے۔ امریکہ سے معاہدہ طے پایا گیا منج علاقے کو مکمل سیل کر دیا جائیگا۔ ادھر …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کا شامی مہاجرین کی امداد کیلئے ترکی کو ایک ارب یورو دینے کا اعلان

انقرہ / برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین ترکی میں شامی مہاجرین کی مدد کیلیے ایک ارب یورو فراہم کرے گی۔یورپی یونین کے نائب کمشنر نے ترک وزیر اعظم احمد دائود اوغلوکے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ یورپی یونین ترک میں موجود شامی مہاجرین کی حالت بہتر بنانے کیلیے جولائی تک مختلف منصوبوں پر ایکرب یورو خرچ کر …

مزید پڑھیں »

ترکی کیخلاف جنگ میں شدت لانے کیلئے تیار ہیں، سربراہ کردستان ورکرز پارٹی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے خلاف جنگ میں شدت لانے کے لیے تیار ہیں کیوں کہ انقرہ اسے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر رہا ہے۔صدر رجب طیب اردوغان جنگ کے شعلوں کو ہوا دے رہے ہیں، جب تک ترکی کا یہ رویہ رہے گا کرد آخر دم تک اپنا دفاع کرتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار کردستان ورکرز …

مزید پڑھیں »