ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام

شام کی عرب لیگ میں واپسی بشار الاسد کی بڑی فتح،صہیونی میڈیا کا اعتراف

جدہ:غاصب صہیونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے عرب لیگ کے جدہ میں منعقدہ اجلاس میں شامی صدر بشار الاسد کی موجودگی اور سعودی ولی عہد سے ملاقات کی خبروں کو بڑے پیمانے پر کوریج کرتے ہوئے اسے شام اور اس کی قیادت کی بڑی فتح قرار دیا ہے۔ غاصب صہیونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے شامی صدر بشار الاسد اور …

مزید پڑھیں »

عرب سربراہی اجلاس میں شام کی شرکت پر سعودی عرب کا اظہار مسرت

جدہ:عرب ملکوں کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت میڈیا رپورٹوں کے اہم محور میں تبدیل ہو گئی ہے اور سعودی عرب نے بھی اس اجلاس میں دمشق کی واپسی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد بارہ سال کے وقفے کے بعد جمعہ کے روز …

مزید پڑھیں »

شامی بحران اور مسئلۂ فلسطین کے حل کیلئے ملکر مدد کرنے کی ضرورت پر زور

جدہ:عرب لیگ کے سالانہ اجلاس کے اختتام پر ایک متفقہ قرارداد پیش کی گئی جس میں مسئلۂ فلسطین اور شام کے موجودہ بحران کے حل کیلئے ملکر مدد کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ جدہ میں منعقدہ عرب لیگ کا 32واں سالانہ اجلاس کے اختتام پر ایک متفقہ قرارداد پیش کی گئی ہے جس میں عرب لیگ کے رکن ممالک …

مزید پڑھیں »

شامی صدر "بشار الاسد” جدہ پہنچ گئے

ریاض:شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ شام کے صدر 32ویں عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جو کل سعودی عرب کے …

مزید پڑھیں »

ہماری توجہ اب ماضی کو بھلا کر مستقبل کی جانب گامزن ہے:شامی وزیر خارجہ

دمشق:شام کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایک اعلی سطحی شامی وفد جدہ پہنچ چکا ہے۔ شام کی سانا نیوز ایجنسی کے مطابق، شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد پیر کی شام کو سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے جہاں سعودی اعلی عہدے داروں نے ان کا استقبال کیا ۔ رپورٹ کے مطابق، فیصل مقداد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کی …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کی بشار الاسد کو دبئی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

دمشق:دمشق میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ شام میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے ناظم الامور عبدالحکیم النعیمی نے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی اور بات چیت کی۔ اس ملاقات میں عبدالحکیم النعیمی نے بشار الاسد کو دبئی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کی …

مزید پڑھیں »

شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں: نائب سربراہ عرب لیگ

جدہ:عرب لیگ کے نائب سیکریٹری جنرل حسام زکی نے شام کی اس یونین میں واپسی کا خیرمقدم کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، عرب لیگ کی اقتصادی – اجتماعی کونسل کے اجلاس کی ابتدائی نشستوں کے دوران حسام زکی نے کہا کہ وہ شام کی عرب لیگ میں واپسی کے سلسلے کی ضروری کارروائیاں انجام دے رہے ہیں ۔ قابل ذکر ہے …

مزید پڑھیں »

شام کی عرب لیگ کی رکنیت بحال، صدر بشار الاسد کی قبولیت میں اضافہ

دمشق:شام ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد ایک بار پھر بااثر عرب لیگ میں شامل ہو گیا ہے، جسے جمہوریت کے حامی مظاہروں پر وحشیانہ جبر کی وجہ سے نکال دیا گیا تھا، جس کی وجہ سے ملک میں خانہ جنگی شروع ہو گئی تھی۔یہ اقدام دمشق اور دیگر عرب حکومتوں کے درمیان تعلقات میں سرد مہری کا ایک …

مزید پڑھیں »

سعودی شاہ فرمانروا کی شامی صدر کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

ریاض:سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شام کے صدر بشار اسد کو عرب لیگ کے آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بشار اسد کو دعوت دی ہے کہ وہ جدہ میں ہونے والے عرب لیگ کے آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں ۔ سعودی عرب کے بادشاہ کا …

مزید پڑھیں »

شام اور روس کی مشترکہ فوجی پریڈ

دمشق:دوسری جنگ عظیم میں ماسکو کی فتح کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی فوجی پریڈ میں شام کی زمینی، سمندری اور فضائی افواج نے حصہ لیا۔ شامی فوج نے دوسری جنگ عظیم میں ماسکو کی فتح کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر شام کے شہر حمیمیم میں ملک کے فوجی اڈے پر منعقدہ روسی فوج کی فوجی پریڈ …

مزید پڑھیں »