ہفتہ , 21 اپریل 2018

شام

حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ جنگی جرم ہے، شامی وزیر اطلاعات

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ ایک جنگی جرم ہے کہ جس کے لیے کسی ثبوت اور دلیل و برہان کی ضرورت نہیں ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق عمران الزعبی نے شام کے ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا حلب ...

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی کارروائی، داعش کیلئے بھیجے گئے اسرائیلی ساختہ ہتھیاروں پر قبضہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) بظاہر تو امریکا اور اسرائیل داعش کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور فضا سے آگ برسا کر اسے مٹانا چاہتے ہیں، لیکن آئے روز کوئی نیا انکشاف یہ مشکل سوال کھڑا کر دیتا ہے کہ یہ ممالک داعش کے دشمن ہیں یا دوست۔مقامی میڈیا کے حوالے سے ایک ایسا ہی انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

شام کے بحران میں سعودی عرب کا کلیدی کردار ہے، سابق وزیر خارجہ قطر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں رونما ہونے والے واقعات نہ صرف ایک عوامی انقلاب نہیں تھا بلکہ وہ ایک بین الاقوامی سازش تھی کہ جس میں سر فہرست سعودی عرب تھا ۔ان خیالات کا اظہار قطر کے سابقہ وزیر خارجہ نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر اعظم اور اس وقت کے وزیر خارجہ حمد نے فایننشیل ٹائمز ...

مزید پڑھیں »

باہر سے دہشت گرد نہ آئیں توشام کا بحران ایک سال سے کم عرصے میں حل پذیر ہے، بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر باہر سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کر دی جائے تو شام کا بحران ایک سال سے کم عرصے میں حل ہو سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار شام کے صدر بشار الاسد نے کیا۔انہوں نے ڈچ ٹیلی ویژن این پی او ٹو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگردہشت گردی کے ذمہ دار ممالک شام ...

مزید پڑھیں »

شام، حلب کے رہائشی علاقوں پر داعش کا مارٹر حملہ، 20 افراد جاں بحق

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے شمال مغربی شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے مارٹر حملے میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حلب کے رہائشی علاقے الاعظمیہ پر دہشت گردوں کے مارٹر حملے میں ایک بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق اور چوبیس زخمی ہو گئے جن میں چھے بچے اور چار ...

مزید پڑھیں »

شام:حلب شہر کی صورتحال تباہ کن ، اگلے چند دنوں میں شامی لاکھوں لوگوں کوامداد کی فراہمی انتہائی اہم ہیں:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے رابطہ کار ژاں ایگلینڈ نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں گذشتہ دو دن میں صورتحال انتہائی تباہ کن ہو چکی ہے اور حکومت اور ’غیر جہادی‘ جنگجوؤں کے مابین 27 فرروی سے جاری جنگ بندی اب برائے نام ہی رہ چکی ہے۔ اقوام متحدہ کے اہلکار کا بیان حلب میں ایک ...

مزید پڑھیں »

ایران حمایت نہ کرتا تو تکفیری دہشتگرد شام پر قابض ہو جاتے، شامی قبائلی عمائدین

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے علاقوں حمص، حسکہ اور ریف دمشق کے کئی قبیلوں کے سرداروں کے ایک وفد نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی جس میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین اختری نے انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا: ہم شامی عوام کے دوست نہیں بلکہ بھائی ہیں۔ملاقات ...

مزید پڑھیں »

شام میں پرتشدد کارروائیاں، ہر 25 منٹ بعد ایک شخص لقمہ اجل

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) جنگ بندی کے باوجود حالیہ دنوں میں شام میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے شام نے امریکہ اور روس پر زور دیا ہے کہ وہ امن مذاکرات کے بچاؤ کے لیے فوری طور پر ’انتہائی اعلیٰ سطحی‘ طور پر مداخلت کریں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو امن عمل کی ...

مزید پڑھیں »

اوباما کا داعش کیخلاف شام میں اسپیشل امریکی فورسز بھیجنے کا اعلان ایک نئی چال

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے شام میں اسپیشل امریکی فورسز بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی فوج داعش کے خلاف لڑنے والے جنگجووں کو تربیت فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے شام میں اضافی امریکی فوجی بھیجنے کی دستاویز پر دستخط کر دیے۔امریکی اسپیشل فورسز کو شام بھیجنے کااعلان اوبامانے جرمنی میں ایک خطاب ...

مزید پڑھیں »

دمشق میں صدر بشار الاسد سے امریکی سینیٹر کی ملاقات

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر کی مشیر اطلاعت بثینہ شعبان نے دہشت گردی کو کچلنے کے لیے حکومتوں کے تعاون اور ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔شام کے سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدر بشار اسد کی مشیر اطلاعات بثینہ شعبان نے گذشتہ روز دمشق میں امریکی سینیٹ کے رکن رچرڈ بلک سے ملاقات میں کہا ...

مزید پڑھیں »