ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام

شام اور ترکی کے تعلقات بحال کرنے میں مدد کرنے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیرخارجہ نے شامی ہم منصب سے ملاقات کے دوران ترکی اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے ایران کی مدد کی پیشکش کی۔ روسی دارالحکومت ماسکو میں ایران، روس، شام اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے امیر عبداللہیان نے شام کے وزیرخارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی۔ ایرانی وزیرخارجہ نے عرب لیگ میں …

مزید پڑھیں »

عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی امریکہ کی بڑی شکست ہے:عبدالباری عطوان

جدہ:عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ بارہ سال کی استقامت کےبعد شام کو کامیابی ملی ہے۔اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر عبدالباری عطوان نے عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی کو امریکہ کے لئے بڑی شکست قرار دیا ہے ۔ انھوں نے کہا ہے کہ عرب لیگ میں شام کی واپسی سے پتہ چلتا ہے کہ علاقے میں …

مزید پڑھیں »

ایران کا شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے عرب لیگ میں اپنا مقام حاصل کرنے میں شام کی کامیابی کا ایران کی جانب سے خیرمقدم کرتے ہوئے اس کامیابی پر شام کی حکومت اور قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کے درمیان اختلافات …

مزید پڑھیں »

شامی صدر عنقریب سعودی عرب کا دورہ کرسکتے ہیں:روسی چینل کا دعویٰ

ماسکو:ایک روسی میڈیا چینل نے دعویٰ کیا کہ بشار الاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس سے قبل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ روسی خبر رساں ایجنسی تاس نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ممکن ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد سعودی عرب میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس سے قبل ملک کا دورہ کریں گے …

مزید پڑھیں »

بشار الاسد کی عرب لیگ میں تاریخی واپسی کے بعد متحدہ عرب امارات کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو

دمشق:شامی صدر بشار الاسد نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے شام کی عرب لیگ میں شمولیت کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔شامی ایوان صدر کے اطلاعاتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بشار الاسد نے شام کی عرب لیگ میں اپنی نشست پر دوبارہ واپسی کے بعد متحدہ عرب امارات …

مزید پڑھیں »

تحریک اسلامی حماس کا شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیر مقدم

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شام کی عرب لیگ میں رکنیت کی دوبارہ بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔ فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شام کی عرب لیگ میں رکنیت کی دوبارہ بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔ فلسطینی ویب سائٹ شہاب کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

خانہ جنگی کے شکار ملک کو دوبارہ عرب لیگ میں شامل کرنیکا فیصلہ

قاہرا : مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت پر اتفاق کرلیا گیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصر میں عرب وزرائے خارجہ نے اتوار کو اس غیرمعمولی اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کی تجویز پر اتفاق کرلیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں سوڈان …

مزید پڑھیں »

عرب وزرائے خارجہ کا شام کی عرب لیگ میں واپسی سے اتفاق

جدہ:عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ اجلاس میں عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اتفاق کیا ہے۔ عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے ایک ایسے وقت میں کہ جب سعودی عرب کے شہر جدہ میں عرب سربراہی اجلاس کے انعقاد میں دو ہفتے سے بھی کم کا وقت رہ گیا ہے، قاہرہ میں شام کے معاملے کا جائزہ لینے …

مزید پڑھیں »

کیا شام میں روس اور امریکہ میں ٹکراؤ شروع ہو جائے گا؟

دمشق:شام میں روس کے مصالحت مرکز نے امریکہ پر شام میں عدم تنازع کے پروٹوکول اور دو طرفہ فضائی تحفظ کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ شام میں روس کے مصالحتی مرکز نے جو حمیمیم ایئر بیس میں روسی وزارت دفاع سے وابستہ ہے، ہفتے کے روز بتایا کہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد عدم تصادم …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کی شام کے سنی علماء سے ملاقات

دمشق:ایرانی صدر مملکت نے شام کے متعدد سنی علماء سے دوستانہ ملاقات کی۔علامہ سید ابراہیم رئیسی نے جمعرات کے روز دورے شام کے دوسرے دن میں عرب ملک کے سنی علماء کے ایک گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ شام، فلسطین اور لبنان میں مزاحمتی محاذ کی فتح یقینی ہے، اسلامی جمہوریہ ایران جس طرح دہشت …

مزید پڑھیں »