بدھ , 15 اگست 2018

شام

وائٹ ہیلمٹ گروپ دہشت گردوں کی میڈیا ٹیم ہے، بشار الاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے مغرب کے حمایت یافتہ وائٹ ہیلمٹ گروپ کو بھی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے صدر بشار اسد نے کہا کہ وائٹ ہیلمٹ گروپ کوئی ریسکیو گروپ نہیں بلکہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے میڈیا گروپ ...

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے صوبہ حماہ اور درعا کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی فوج نے صوبہ حماہ اور صوبہ درعا میں وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کرتے ہوئے متعدد علاقوں کو داعش کے قبضہ سے آزاد کرا لیا ہے اس کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں ۔ شامی فوج نے صوبہ حماہ اور صوبہ درعا میں وہابی ...

مزید پڑھیں »

شام: داعش کے خود کش حملوں میں 150 سے زائد افراد ہلاک

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) خانہ جنگی کے شکار ملک شام کے جنوبی حصے میں پے درپے ہونے والے خود کش حملوں میں 150 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے حکومت کے زیر ...

مزید پڑھیں »

روس، شام میں صیہونی رژیم کی جارحانہ کاروائیوں کو برداشت نہیں کر سکتا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب دنیا کے ایک مشہور سیاسی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ روسی حکام نے اپنے حالیہ اچانک تل ابیب دورے کے دوران صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں جارحانہ کاروائیوں کہ جو ایک بھرپور علاقائی جنگ میں بدل سکتی ہیں سے باز رہے۔ ’’عبدالباری اتوان ‘‘نے کہا کہ روسی حکام نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

وائٹ ہلمٹس نامی دہشتگرد اسرائیل اور امریکہ کے محافظ ہیں

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کےایک سینئر قانون ساز نے کہا ہے کہ وائٹ ہلمٹس نامی دہشتگرد گروہ اسرائیل اورامریکہ کے محافظ ہیں اور یہ گروہ انسانیت کے نام پر دہشتگردی کا ارتکاب کر رہا ہے۔ یک بیان میں ’’جنسیت قازان‘‘نے کہا کہ وائٹ ہلمٹس نامی دہشتگرد گروہ اسرائیل اور امریکہ کے محافظ ہیں اور یہ گروہ انسانیت کے نام پر ...

مزید پڑھیں »

روس کی جولان میں داعش کے مراکز پر شدید بمباری

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی طیاروں نے شام کی اسرائیل کے سرحدی علاقے جولان میں موجود عربی و غربی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ داعش پر زبردست بمباری کی ہے۔ روسی طیاروں کی جانب سے اسرائیل شام سرحد کے قریب جولان میں داعش کے مراکز پر بمباری کی جا رہی ہے۔ یہ علاقے پہلے سعودی حمایت یافت باغیوں کے قبضہ میں تھے ...

مزید پڑھیں »

عالمی صہیونیت کے زیر نگرانی شام سے وائٹ ہیلمٹ دھشت گردوں کا انخلاء

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے علاقوں میں شامی فوج کے ہاتھوں جو دستاویزات ہاتھ لگی ہیں ان سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وائٹ ہیلمٹ کے افراد دہشت گردوں کی حمایت کرتے تھے۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، شام میں سرگرم وائٹ ہیلمٹ کے تقریبا بائیس سو عناصر دراصل سعودی عرب، متحدہ ...

مزید پڑھیں »

شام کے شہر رقہ میں تین اجتماعی قبریں دریافت

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں حال ہی میں دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے شہر رقہ میں تین اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ شامی حکام کے مطابق مشرقی شہر رقہ میں تعمیرنو کے کام کے دوران دریافت ہونے والی تین اجتماعی قبروں سے اب تک ایک ہزار دو سو چھتیس افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ رقہ ...

مزید پڑھیں »

شام: فوعہ اور کفریا می‍ں یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے رہا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردوں اور اغوا کاروں کے ذریعے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ ادلب کے شہروں فوعہ اور کفریا سے یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے آخرکار جمعے کو دہشت گردوں کے قبضے سے رہا ہو گئے اور انہیں حلب منتقل کر دیا گیا۔ شامی حکومت اور دہشت گردوں کے درمیان طے شدہ معاہدے کے تحت ...

مزید پڑھیں »

شام کے شیعہ آبادی والے علاقوں سے عام شہریوں کا انخلا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شمال مغربی شام کے شیعہ آبادی والے محصور علاقوں فوعہ اور کفریہ سے عام شہریوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں فوعہ اور کفریہ ٹاون سے 6 بسوں کا ایک قافلہ العیس کے راستے سے حلب کے لیے روانہ ہوگیا ہے۔بدھ کے روز ایک سو اکیس بسیں جنوبی حلب کے ...

مزید پڑھیں »