بدھ , 24 جنوری 2018

شام

شام :الرقہ میں داعش کے بحرینی مفتیِ اعظم کی ہلاکت کی تصدیق

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )داعش نے اپنے مفتیِ اعظم اور بحرین میں سخت گیر گروپ کی شاخ کے معروف رہ نما تركی البنعلی کی شام کے شہر الرقہ میں اتحادی فوج کے ایک فضائی حملے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ تركی البنعلی ابو ہمام الاثری ، ابو سفیان السلیم اور ابو حذیفہ البحرینی کے نام سے بھی جانے جاتے ...

مزید پڑھیں »

عراقی رضاکار فورس شام کی سرحدوں تک پہنچ گئی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی عوامی رضاکار فورس (الحشدالشعبی) تکفیری دہشتگردوں کا تعاقب کرتے ہوئے شام کی سرحدوں کے قریب پہنچ گئی ہے۔ عراقی رضاکا فورس کے کمانڈر اور تنظیم البدر کے سربراہ ہادی العامری نے اس سے قبل کہا تھا کہ الحشدالشعبی کے جوان شام کی سرحد سے صرف اٹھارہ کلومیٹر ...

مزید پڑھیں »

شام میں روس کے ہوائی حملے میں 80 وہابی دہشت گرد ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شام میں روس کے جنگي طیاروں کی بمباری میں 80 وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق شام میں روسی جنگي طیاروں نے راوں ہفتہ منگل کے دن وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے ...

مزید پڑھیں »

جیش الاسلام کے چنگل میں پھنسے 4 ہزار افراد کی رہائی کیلئے مذاکرات

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی ذرائع ابلاغ نے دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کی قید میں پھنسے 4 ہزار افراد کی رہائی کے لئے مذاکرات اور دیرالزور میں دسیوں داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ جسمانی طور پر نہایت بری حالت کے شکار چار شامی شہری اپنے خاندانوں کے ہمراہ کفریا اور فوعہ کو چھوڑ کر حماہ کی ...

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی اتحادی افواج کا حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

دمشق: (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں امریکی اتحادی افواج کی بمباری سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں داعشی دہشتگردوں سمیت عام شہری بھی شامل ہیں۔ امریکی اتحادی افواج نے یہ حملہ شام کے شہر دیرالزور کے علاقے المیادین میں کیا جو داعش کے زیرقبضہ ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حملے میں داعشیوں کے درجنوں رشتہ دار بھی ...

مزید پڑھیں »

رقہ میں امریکی بمباری میں 17 شہری جاں بحق

رقہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہر رقہ میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 17 عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ طلاعات کے مطابق شام ميں داعش کے خلاف امریکی نام نہاد اتحاد داعش کے بہانے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی اتحادی فورسز نے ایک مسافر بس پر بمباری کی جس ...

مزید پڑھیں »

شام میں داعش کے خلاف سب سے بڑے آپریشن کا آغاز

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف سب سے بڑے فوجی آپریشن ” الفجر الکبری ” کا آغاز کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فورسز اور اس کے اتحادیوں نے مشرقی صحرا کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے سب سے بڑے فوجی آپریشن کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

داعش کا خود کش دھماکہ، احرار الشام کے 50 سے زائد دہشت گرد ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کی آپس میں لڑائی دن بدن شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک خود کش کارروائی کے ذریعے شامی علاقہ ’’تل طوفان ‘‘میں دہشت گرد تنظیم احرار الشام کے مرکز کو نشانہ بنایا ہے جسکے نتیجے میں احرار الشام کے 50سے بھی زائد دہشت ...

مزید پڑھیں »

شام اور عراق کے دشمن مشترک ہیں:بشارالاسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر فالح الفیاض سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ صدر بشار اسد نے فالح الفیاض سے گفتگو کرتے ہوئے دہشت گردی کے مقابلے میں شامی اورعراقی فوج کی کامیابی کو دونوں ملکوں میں امن و امان کی بحالی کی جانب اہم قدم قرار دیا۔ صدر بشار اسد ...

مزید پڑھیں »

وسطی شام میں داعش کا حملہ: 50 افراد قتل

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) داعش نے شام کے وسطی صوبے حما میں سرکاری فورسز کے قبضے میں موجود دو دیہاتوں پر حملہ کرکے 50 سے زائد افراد کو قتل کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے حوالے سے مانیٹرنگ کرنے والے برطانوی ادارے کا کہنا تھا کہ داعش نے عقریب اور المابوجیے ...

مزید پڑھیں »