ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام

صیہونی حکومت کا ایک بار پھر شام کے شہر حمص پر فضائی حملہ

دمشق:صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے شہر حمص پر فضائی حملہ کیا ہے۔ شام کے بعض خبر رساں ذرائع نے شام کے شہر حمص پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے اور متعدد میزائلوں کے تباہ و انٹرسیپٹ ہونے کی خبر دی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی خبر رساں ذرائع نے اتوار کی شام صوبہ حمص …

مزید پڑھیں »

شام:دہشت گرد گروہ احرار الشام میں بغاوت

دمشق:شامی حکومت کی مخالف میڈیا نے خبر دی ہے کہ (دہشت گرد) گروپ احرار الشام نے اپنے سربراہ کی برطرفی اور متحد فوجی کونسل کی تشکیل تک نئے سربراہ کے انتخاب کا اعلان کیا ہے۔ یہ رپورٹ اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ الایمان، الخطاب، الشام، الحمزه و العادیات کی اکائیوں نے عامر الشیخ عرف ابی عبیدہ کو …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد امریکی اتحاد کا شام میں مزید 2 فوجی اڈے بنانے کا فیصلہ

دمشق: بین الاقوامی اتحاد کی افواج شمالی شام کے صوبے رقہ کے مضافات میں دو نئے فوجی اڈے بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔امریکی اتحاد نے صوبہ رقہ کے شمال میں واقع 17ویں ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر کے اندر ایک نئے فوجی اڈے کی تعمیر کے لیے ساز و سامان کی منتقلی شروع کر دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

مغرب کی یکطرفہ پابندیوں سے شامی عوام کی زندگیوں پر تباہ کن اثرات مرتب

نیویارک:یکطرفہ جبری اقدامات کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے شام کے خلاف اقتصادی ناکہ بندی اور یکطرفہ مغربی پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یکطرفہ پابندیوں نے شام میں زندگی کے تمام پہلوؤں پر تباہ کن اثرات مرتب کیے ہیں۔ شام کے 12 روزہ دورے کے بعد، النا دوہان نے مزید کہا: میں انسانی حقوق اور شام …

مزید پڑھیں »

دمشق کا شامی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھنے کا عزم

دمشق:شام نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک کے شمال مغرب اور جنوب میں دہشت گرد تنظیموں سے لڑنا شامی ریاست کا حق اور فرض ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی جانوں کی حفاظت کرے اور اس کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنائے۔ شام کی وزارت خارجہ نے اپنے ٹوئٹر پیج پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »

لبنان سے شامی مہاجرین کی اپنے ملک واپسی

بیروت:لبنانی ہوائی اڈوں پر رہنے والے شامی مہاجرین کا ایک نیا گروپ دو سرحدی گزرگاہوں "الزامرانی” اور "الدوبوسیہ” کے ذریعے اپنے ملک میں داخل ہوا۔لبنانی ہوائی اڈوں پر مقیم شامی پناہ گزینوں کی ایک بڑی تعداد "الزمرانی” سرحدی گزرگاہ کے ذریعے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں میں داخل ہوئی۔ لبنانی کیمپوں میں مقیم شامی پناہ گزینوں کی ایک …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے شام کے درجنوں آئل ٹینکرز چرا لیے

دمشق:امریکی دہشتگردوں نے شمالی شام کے صوبہ الحسکہ کے مضافات سے شام کے 55 آئل ٹینکرز چوری کر لیے۔اطلاعات کے مطابق امریکی جارحیت پسندوں نے اپنے زیر قبضہ علاقوں سے شام کی قومی دولت کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حسکہ کے مضافات میں مزید درجنوں ٹن شامی تیل چوری کر کے شمالی عراق میں اپنے اڈوں پر …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ جولان کو واپس لے کر رہیں گے: شام

نیویارک:شام کو یہ حق حاصل ہے کہ مقبوضہ جولان کو انیس سو سڑسٹھ کی سرحدوں تک واپس لینے کے لئے عملی اقدام کرے۔ اس بات کا اعلان اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسّام صباغ نے کیا ہے۔ انہوں نے صاف الفاظ میں کہہ دیا کہ جولان کو واپس لینا شام کا مسلّمہ حق ہے جس پر نہ تو مول …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے قامشلی شہر میں امریکی فوجی کاررواں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

دمشق:شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی .سانا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے شہر قامشلی کے گردو نواح میں واقع دیہی علاقوں الدمخیه اور تل ذهب میں دہشتگرد امریکی فوجیوں اور اسی طرح قسد کے دہشتگردوں …

مزید پڑھیں »

شام میں ایک نیا بین الاقوامی نظام قائم کرنا ضروری ہے:شامی وزارت خارجہ

دمشق:صیہونی غاصبوں کے اقدامات اور مقبوضہ علاقوں میں اس حکومت کے جرائم اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری میں مغربی ممالک کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے شام کی حکومت نے اس کے خاتمے کے لیے ایک نئے بین الاقوامی نظام کی تشکیل پر زور دیا۔ تقریب خبر رسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کی …

مزید پڑھیں »