بدھ , 24 اپریل 2024

شام

ترکی کو شام کی ارضی سالمیت کا احترام کرتے ہوئے مذاکرات کے ذریعہ مسائل حل کریں۔خطیب زادہ

تہران: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوسرے ممالک میں کسی بھی قسم کے فوجی اقدامات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو شام کی ارضی سالمیت کا احترام اور اپنے خدشات کو شام کے ساتھ مذاکرات کے ذریعہ حل کرنا چاہیے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے …

مزید پڑھیں »

ایران،شام کے ہر میدان میں کامیاب جا رہا ہے۔ صیہونی ذرائع ابلاغ

تل ابیب:اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ اسرائیلی کوششوں کے باوجود ایران نے شام میں اسٹریٹجک صلاحیتیں اور ملک میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی میں کی کامیابیاں حاصل کر لی ہے۔ اس سلسلے میں صیہونی حکومت کے بعض ذرائع ابلاغ نے شام کے صدر بشار الاسد کے …

مزید پڑھیں »

شام میں شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر حملہ

دمشق: شام کے علاقوں الزہرا اور نبل میں شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر ترکی سے وابستہ مسلح افواج نے حملہ کر دیا۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام کے الزہرا اور نبل علاقے میں مقامی شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر ترکی سے وابستہ فوجیوں کے راکٹ حملے میں ایک بچہ شہید اور ایک اور شخص زخمی …

مزید پڑھیں »

ترک فوج کی طرف سے شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی

دمشق: ترک فوج نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کی ہے۔ ترکی کے فوجیوں نے شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر شمالی شام میں پی کے کے کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں پی کے کے کے 10 رکن مارے گئے۔ اناتولی نیوز کے مطابق، ترکی کی …

مزید پڑھیں »

ترکی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہيں ہے: شام

دمشق: شام کا کہنا ہے کہ ترکی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہيں ہے۔ روس میں شام کے سفیر نے دمشق کے بارے میں ترکی کی جارحانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دمشق کا انقرہ سے گفتگو کا کوئی ارادہ نہيں ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس میں شام کے سفیر ریاض حداد نے بتایا …

مزید پڑھیں »

امریکا داعش کے عناصر کو یوکرین بھیج رہا ہے: شام

دمشق: شام کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے قیدیوں کو شام سے یوکرین بھیج رہا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں نے داعش کے قیدیوں کو فرار کروانے کے بعد ان کو یوکرین بھیجتا ہے یا انہیں شام کے صحرائی علاقوں کی جانب روانہ کر …

مزید پڑھیں »

شام کے صدر بشار اسد عرب امارات کے دورے پر، امریکہ پریشان

ابوظہبی: شام کے صدر بشار اسد متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں جہاں انکی امارات کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ یہ شام میں بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے آغاز کے بعد سے کسی عرب ملک کا انکا پہلا دورہ ہے۔ جمعہ کو ابوظہبی میں ولیعہد شیخ محمد بن زائد ال …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ سے مغرب اپنے حامیوں کے سامنے رسوا ہوگیا: بشار الاسد

دمشق: شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے مغرب نے دنیا کو جنگل میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے منگل کے روز اساتذہ سمیت شعبۂ تعلیم کے دیگر عہدیداروں کے درمیان تقریر میں جو بین الاقوامی یوم اساتذہ کی مناسبت سے تھی، کہا کہ مغرب جس پالیسی پر کام کر رہا ہے وہ اقتدار ہتھیانے اور دنیا کو …

مزید پڑھیں »

شام: صیہونی حملے میں دو پاسبان حرم شہید

دمشق: شام پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ایک حملے میں وہاں موجود ایران کے دو پاسبان حرم جانباز شہید ہو گئے۔ پیر کی صبح دمشق کے مضافات پر صیہونی فوج کے میزائیل حملے میں، ایران کے دو پاسبان حرم جوان شہید ہو گئے۔ سپاہ پاسداران فورس کی طرف سے جاری بیان میں 2 پاسبان حرم کے شہید ہونے کی تائید …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ صلاح و مشورے کا عمل جاری رہے گا: شامی صدر

دمشق: شام کے صدر نے علاقے کے حالات کے بارے میں ایران کے ساتھ مسلسل صلاح و مشورے جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سیاسی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ علی اصغر خاجی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں شام کے صدر اور ایران کے نائب وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »