ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام

شام، یورپ کے جدید استعماری ہتھکنڈوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھے گا، شامی وزیر خارجہ

دمشق:شام کے وزیر خارجہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ان کا ملک مغرب یک قطبی تسلط کا شکار ہے، کہا کہ شام کا موقف یورپی استعمار کے نئے ہتھکنڈوں کے خلاف مزاحمت پر مبنی ہے۔ شام کے وزیر خارجہ نے مشرقی شام پر قابض امریکی فوج کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں دمشق …

مزید پڑھیں »

شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ

دمشق:شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں انصارالتوحید نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے اپنے ملک میں ترکیہ کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ادلب کے جنوب میں واقع الفطیرہ اور البارہ میں انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو راکٹ حملوں اور …

مزید پڑھیں »

شام میں بدامنی کا کھیل شروع، امریکہ کی ہدایت پر داعش کے عناصر کی جیلوں سے رہائی

دمشق:شامی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن داعش کی رہائی اور انہیں شام میں دوبارہ آباد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ شام کی پارلیمنٹ کے رکن "میخائل ثلجہ” نے اتوار کے روز عراقی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: "جب بھی امریکہ اپنے آپ کو محاصرے میں پاتا ہے اور میدان میں شکست کھانے لگتا ہے …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کا تحریر الشام دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

دمشق:شامی فوج نے تحریر الشام نامی دہشت گرد گروہ کے ادلب کے نواح میں موجود ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔المیادین کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے دہشت گرد گروہوں کی جانب سے بڑھتے حملوں کے جواب میں شمالی ادلب میں تحریرالشام نامی دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ یاد رہے ان دہشت گردوں نے گزشتہ دنوں …

مزید پڑھیں »

شام، حلب کے قبائل کا قابض امریکی فوج کے خلاف شامی فورسز کی حمایت کا اعلان

دمشق:حلب کے بڑے قبائل کے سرداروں نے قابض امریکی اور ترک افواج کے خلاف شامی مسلح افواج کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ حلب سے تعلق رکھنے والے بڑے قبائلی سرداروں نے مشترکہ اجتماع میں اعلان کیا ہے کہ قابض امریکی اور ترک افواج کے خلاف شامی مسلح افواج کی حمایت کی جائے گی۔ شامی قبائل اور عمائدین کے اجلاس میں …

مزید پڑھیں »

شام کے الہول کیمپ میں امریکہ کا شرمناک منصوبہ؛ البغدادی کے نئے ورژن کی تشکیل

دمشق:شام کے الہول کیمپ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے تاریک گوشوں کو ظاہر کرتے ہوئے، عراق کے دیالہ کے اہل سنی علماء کے سربراہ نے الہول کیمپ کو امریکہ کا ہاتھ، دہشت گردی کے فروغ کا مرکز اور خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا۔ صوبہ دیالہ میں عراقی سنی علماء کی یونین کے سربراہ "جبار …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے ایک ایک جرم کا حساب لیا جائے گا:ایرانی اور شامی وزیرخارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

دمشق:ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے لیے تہران کی حمایت جاری رکھنے اور اس ملک پر صیہونی حکومت کے حملوں کا جواب دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔دمشق میں اپنے شامی منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے شام کی سرزمین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کے خاتمے کے لئے شام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے:ایرانی وزیر خارجہ

دمشق:ایرانی وزیر خارجہ نے شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ ایران دہشت گردی کے خلاف مہم کو مکمل کرنے میں شام کے ساتھ کھڑا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس بات …

مزید پڑھیں »

شام: صیہونی جنگی طیاروں کا حلب کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر حملہ

دمشق:غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام میں حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام میں حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کی اس جارحیت میں اس ہوائی اڈے کو …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجیوں کے بعد اب امریکی نمائندوں کی شام میں در اندازی

دمشق:شامی حکومت کی اپوزیشن سے وابستہ علاقائی ذرائع ابلاغ اور خبری ذرائع نے شام کے شمالی مقبوضہ علاقوں میں امریکی کانگریس کے ہیتی کے نمائندوں کے غیر قانونی سفر کی اطلاع دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، لبنان کے المیادین چینل نے اپنے رپورٹر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی کانگریس کے متعدد ارکان غیر قانونی طور پر شام کی …

مزید پڑھیں »