جمعرات , 25 اپریل 2024

شام

شام میں ترکیہ کے فوجی اڈے میں خوفناک دھماکہ

دمشق:سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے حلب کے مضافات میں ترکیہ کے فوجی اڈے پر زوردار دھماکے کی اطلاع دی۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ شمالی مضافات میں واقع شہر ماری کے مشرق میں العیون گاؤں میں ترک فوجی اڈے پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ حلب کے سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے مزید …

مزید پڑھیں »

بیلاروس شام کی حمایت جاری رکھے گا۔ بیلاروسی صدر

بیلا روس:منسک اور دمشق کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب میں بیلاروس کے صدر نے شام کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے آج شام کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کیا۔انہوں نے تاکید کی: بیلاروس شام کی تعمیر …

مزید پڑھیں »

لبنان : بیروت ہوائی اڈے پراسرائیلی جاسوس سیل کا انکشاف

دمشق:گزشتہ روز شام لبنانی سکیورٹی سروسز نے بیروت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی قابض فوج سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کا انکشاف کیا اور اس کے کچھ ارکان کو گرفتار کرلیا۔لبنانی میڈیا کے مطابق سکیورٹی سروسز نے بیروت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک اسرائیلی جاسوس نیٹ ورک کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا نے لبنان میں جنرل سکیورٹی کے ڈائریکٹر …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے کیا اہداف ہیں؟

دمشق:شام کے ایک سیکورٹی ماہر کا کہنا ہے کہ امریکہ کی غیر قانونی موجودگی علیحدگی پسندوں کی حمایت ہے۔شام کے ایک سکیورٹی ماہر نے امریکہ کی جانب سے اس ملک پر قبضے کے اصرار کا مقصد، کرد ملیشیا کی علیحدگی پسندی کی حمایت قرار دیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق شام کے سیکورٹی تجزیہ کار اور ماہر سعید فارس السعید …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق کی سرحدوں پر امریکی دہشت گرد کیا کر رہے ہیں؟

دمشق:خبر رساں ذرائع نے شام اور عراق کی سرحدوں پر امریکی قابض افواج کی مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع دی۔واشنگٹن حکام کے حالیہ بیانات کے باوجود کہ وہ سرحدی شہر البوکمال (شام) اور القائم کراسنگ (عراق) کو ترتیب سے کنٹرول کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ شام اور عراق کی زمینی سرحدیں بند کرنے کے لیے قابض فوج کی امریکہ …

مزید پڑھیں »

شامی صدر کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا حکم

دمشق :شام کے صدر بشار الااسد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشنز میں 100 فیصد اضافے کا حکم دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشنز میں 100 فیصد اضافے کا حکم دیا ہے جبکہ 12 سال سے جاری جنگ سے تباہ ہونے والے ملک میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ شام کے التنف شہر میں داعش کو دوبارہ سرگرم کر رہا ہے:روس

دمشق:روس کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے شام کے التنف میں داعش کو دوبارہ سرگرم اور زندہ کر دیا ہے۔ روسی ذرائع نے تاکید کی ہے کہ امریکہ نے داعش کے دہشت گرد عناصر کی تازہ حمایت کے ساتھ شام کے مشرقی اور شمال مشرقی جنوب کے کچھ حصوں میں انہیں دوبارہ سرگرم کر دیا ہے۔ فارس نیوز …

مزید پڑھیں »

داعش کے حملے میں شامی فوج کے 20 اہلکار شہید

دمشق:شامی فوج کے جوانوں کو لے جانے والی بس پر داعش کے دہشت گردوں نے کل رات دیر الزور صوبے کے صحراؤں میں حملہ کیا۔داعش کے دہشت گردوں نے پہلے سے طے شدہ گھات لگا کر اس بس پر بمباری کی، جس میں 20 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بس فوجیوں کو ان کے ہیڈکوارٹر سے دیر …

مزید پڑھیں »

شام: داعش کا فوج کی بس پر حملہ، 23 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

دمشق:  داعش نے گھات لگا کر شامی فوج کی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 23 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے دیر الزور کی معروف شاہراہ سے شامی فوجیوں کی بس گزر رہی تھی جسے داعش جنگجوؤں نے گھیرلیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی۔ شامی فوج کو گھات لگا …

مزید پڑھیں »

شام میں بھی امریکہ کو شکست، امریکی پابندیاں بے اثر

دمشق:امریکہ، جو پابندیوں کو دوسرے ممالک کے خلاف ایک ہتھیار کو طور پر استعال کر رہا ہے اور اب تک اس سے وہ اپنے ناجائز اور غیر قانونی مفادات بھی حاصل کر چکا ہے، اب ان پابندیوں کے بے اثر ہونے کا نظارہ کر رہا ہے۔ شام کے صدر بشاراسد نے اپنے ملک کے خلاف امریکی پابندیوں کی ناکامی کا …

مزید پڑھیں »