جمعہ , 19 اپریل 2024

شام

"بشار الاسد” کی حکومت رہنا اسرائیل کی اسٹریٹجک ناکامی ہے:امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن:ایسٹرن واشنگٹن پالیسی انسٹی ٹیوٹ نے ایک تجزیے میں شام کے سیاسی نظام کا تختہ الٹنے کے صیہونی حکومت اور مغرب کے منصوبوں کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کی حکومت قائم رہنا اسرائیل کی اسٹریٹجک ناکامی ہے۔ مشرقی واشنگٹن کے پالیسی انسٹی ٹیوٹ نے صہیونی محقق ایہود یاری کے تجزیے میں …

مزید پڑھیں »

ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شام کی ایران سے تعاون کی اپیل

دمشق:شام کے وزیر اقتصاد نے ایرانی کمپنیوں کو ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شرکت کی دعوت دی ہے جس کا سابقہ جنگ میں بری طرح نقصان پہنچا تھا۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں 26 ویں بین الاقوامی اکنامک فورم کے دوران ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی مھرداد بذرپاش سے ملاقات کے بعد شام کے وزیر اقتصاد نے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

شام، ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے دہشت گرد فرار

انقرہ:شام میں ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے متعدد دہشت گرد فرار ہوگئے۔آج شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کے زیر کنٹرول ایک جیل سے داعش کے 25 دہشت گرد فرار ہو گئے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سنیچر کو شام کے شمال مشرقی شہر "راس العین” میں ترک فوج کے زیر قبضہ جیلوں میں …

مزید پڑھیں »

شام اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی امور میں سمجھوتہ

ریاض:تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے بارے میں شام اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتہ طے پایا ہے۔ یہ سمجھوتہ ریاض میں ایک بڑی کانفرنس کے موقع پر ہوا جو چینی اور سعودی اور دیگر عرب ملکوں کی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت سے ہوئی۔ سعودی ولیعہد بن سلمان کی زیر صدارت ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں سعودی حکام …

مزید پڑھیں »

سعودی وزیر خارجہ کی شامی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

ریاض:سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شامی ہم منصب فیصل المقداد سے ملاقات کی ہے اور ان سے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پربات چیت کی ہے۔ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ڈاکٹر فیصل المقداد کے درمیان یہ ملاقات عرب لیگ کے رکن ممالک اور بحرالکاہل کے چھوٹے جزائر پر مشتمل ترقی پذیر ریاستوں …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 22 فوجی اہلکار زخمی

دمشق:امریکی سنٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ شمال مشرقی شام میں پیش آنے والے ہیل کاپٹر حادثے میں 22 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی سنٹرل کمانڈ نے جاری بیان میں کہا کہ دس فوجی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اعلیٰ نگہداشت کی سہولیات والے یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ مشرق …

مزید پڑھیں »

سید حسن نصراللہ سے روابط مت ختم مت کریں:بشار الاسد کی لبنانی صدر سے گفتگو

بیروت:لبنان کے سابق صدر میشل عون نے شام کا دورہ کیا ہے جس کو لبنان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے عالمی طور پر بہت زیادہ اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے لبنان کے الاخبار کی رپورٹ کے مطابق شام کا دورہ کرنے والے سابق لبنانی صدر میشل عون نے شام کے صدر کو لبنان کی سیاسی صورتحال، حزب …

مزید پڑھیں »

شامی اور روسی فوج کے مشترکہ آپریشن میں 20 دہشت گرد ہلاک

ماسکو:روس اور شام کے مصالحتی مرکز کے نائب کے مطابق، جنوبی شام میں، سوریہ اور روسی افواج نے ایک مشترکہ آپریشن کر کے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ روس-شام مصالحتی مرکز کے نائب ایڈمرل اولیگ گورینوف نے کہا ہے کہ شامی فوجی دستوں نے روسی افواج کے تعاون سے ایک خصوصی آپریشن کے دوران، 20 مسلح ملیشیا کو …

مزید پڑھیں »

مستحکم لبنان، شام اور علاقے کے استحکام میں موثر ہے: بشار اسد

بیروت:شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں لبنان کے سابق صدر میشل عون سے ملاقات کی ہے-شام کی نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق بشار اسد نے منگل کے روز اس ملاقات میں کہا کہ لبنان کی طاقت، اس کے سیاسی اور اقتصادی استحکام میں ہے اور لبنانی، اس ثبات و استحکام کو باہمی مذاکرات اور اتفاق رائے …

مزید پڑھیں »

شام میں قیام امن کے عمل اور اس سلسلے میں تمام مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں:عراق

بغداد:عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ شام کے بحران کے حل کی حمایت کرتا ہے جس کا حل سیاسی ہے۔احمد الصحاف نے  ایک پریس بیان میں مزید کہا: شام کے بحران کے بارے میں عراق کا اصولی موقف واضح ہے اور بغداد اس بحران کے فوجی حل کے بجائے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کرتا ہے۔انہوں …

مزید پڑھیں »