جمعہ , 19 اپریل 2024

عراق

عراق میں شہداء سلیمانی اور المہندس کے قتل کی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس

بغداد: پاسداران اسلامی انقلاب کے اعلی کمانڈر شہید "قاسم سلیمانی” اور عراق کی رضاکار فورسز کے ڈپٹی کمانڈر شہید "ابو مہدی المہندس” کے قتل کی تحقیقاتی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کا عراق میں انعقاد کیا گیا۔ السموریہ نیوز ویب سائٹ کے مطابق، عراقی سپریم جوڈیشل کونسل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شہید ابو مہدی المہندس …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے چار دہشتگرد ہلاک

بغداد: عراقی فوج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ الفرات نیوز نے بتایا ہے کہ داعش کے دہشتگردوں کے خلاف عراقی فوج کی کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور فوج کی ایک کارروائی کے دوران صوبہ صلاح الدین میں داعش کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ یہ کارروائی ان اطلاعات کے …

مزید پڑھیں »

عراق پر ترکی کا حملہ، آٹھ افراد جاں بحق و زخمی

بغداد: عراق پر ترکی کے حملے میں 8 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے شمالی عراق کے علاقے سنجار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جاں بحق وزخمی ہوئے۔ عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا …

مزید پڑھیں »

جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں پر حملہ

بغداد: جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک کاررواں کو نشانہ بنانا گیا ہے عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ ذیقار اور المثنی صوبوں کے درمیان میں واقع سکنہ علاقے میں دہشت گرد امریکی فوج کے ایک لاجسٹک کاررواں کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی …

مزید پڑھیں »

مقتدا صدر کا اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کا خیر مقدم

بغداد: عراق کی الصدر تحریک کے سربراہ نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ بات چیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ اسپیکر پارلیمنٹ محمد الحلبوسی، کردستان ریجن کے صدر نیچروان بارزانی اور السیادہ الائنس کے سربراہ خمیس خنجر سے ملاقات کے بعد اپنے ایک ٹوئیٹ میں مقتدا صدر کا کہنا تھا کہ وہ اکثریت کی بنیاد پر ایک قومی حکومت کی تشکیل کے …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سیستانی کا آیت اللہ صافی گلپایگانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

بغداد: عراق کے اعلی مذہبی رہنما آیت اللہ سید علی سیستانی نے آج بروز منگل کو ایک پیغام میں شیعوں کے مرجع اور عالم دین آیت اللہ صافی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ان کا تعزیتی پیغام شرح ذیل ہے؛ بسم اللہ الرحمن الرحیم انا للہ و انا الیہ راجعون عالم ربانی آیت اللہ حاج شیخ …

مزید پڑھیں »

عراق میں اختلافات ختم کرانے کے لئے آیت اللہ العظمی سیستانی سے مداخلت کی اپیل

بغداد: عراق کی شیعہ جماعتوں کی متحدہ کوآرڈینیشن کمیٹی نے شیعہ جماعتوں اور صدر دھڑے کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لئے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔ عراق کی شیعہ جماعتوں کی متحدہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے …

مزید پڑھیں »

عراقی فضائیہ کے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری میں نو دہشتگرد ہلاک

بغداد: عراق فوج نے بیرکوں پر حملے کے جواب میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی فضائیہ کی بمباری میں 9 داعشی مارے گئے جن میں سے 4 کا تعلق لبنان سے ہے۔ عراقی فوج کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ بغداد کے …

مزید پڑھیں »

عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے نو دہشتگرد ہلاک

بغداد: بغداد میں سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ فوج کی ایک کارروائی کے دوران صوبہ دیالی کے حاوی العظیم علاقے پر حملہ کرنے والے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سیکورٹی ذرائع نے آج صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ دقیق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر فوج نے فضائیہ …

مزید پڑھیں »

بغداد ہوائی اڈے پر حملہ ایک دہشتگردانہ سازش ہے، عراق کے سیاسی رہنماؤں کا بیان

بغداد: عراق کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں اور سیاسی شخصیتوں نے بغداد ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش قرار دیا ہے۔ عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سربراہ نے بغداد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »