پیر , 15 جولائی 2019

فلسطین

فلسطینی عوام مسجد اقصیٰ میں اپنی حاضری یقینی بنائیں: عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی قوم پر زور دیا ہے کہ وہ قبلہ اول میں اپنی زیادہ سے زیادہ موجودگی اور حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ ماہ صیام کے دوران یہودی آباد کاروں اور غاصب صہیونیوں‌ کی مجرمانہ سازشوں کو ناکام بنایا جاسکے۔ الشیخ عکرمہ صبری کا کہنا …

مزید پڑھیں »

فلسطینی اسپیشل سیکٹربھی بحرین اقتصادی کانفرنس کا بائیکاٹ کرے گا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کی طرف سے سرکاری سطح پر آئندہ ماہ جون کے آخر میں امریکا کی دعوت پر خلیجی ریاست بحرین میں‌ بلائی جانے والی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کے بائیکاٹ کے بعد فلسطین کے اسپیشل سیکٹر نے بھی بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ فلسطین کے اسپیشل سیکٹر کی طرف سے 25 اور 26 جون کو منامہ …

مزید پڑھیں »

حالیہ معرکے میں نیتن یاھو کے لشکر کی ناک رگڑدی: ابو زھری

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان سامی ابو زھری نے اسرائیلی وزیراعظم بنجم نیتن یاھو کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ دو ہفتے قبل اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔ حماس رہ نما کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملائشین وزیر اعظم سے ملاقات

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے بدھ کے روز سابق سیاسی سربراہ خالد مشعل کی قیادت میں حماس کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی ۔مہاتیر نے حماس کے وفد سے پوتراجايا کے انتظامی دارالحکومت میں ملاقات کی اور فلسطینی کاذ کے متعلق اہم معاملات پر بات چیت کی ۔ ملاقات کے بعد ہونے والی نیوز کانفرنس میں …

مزید پڑھیں »

صدی کی ڈیل کی سازش کا اصل ہدف قضیہ فلسطین کا تصفیہ کرنا ہے: اسلامک ایکشن فرنٹ

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن میں مذہبی سیاسی جماعت ‘اسلامک ایکشن فرنٹ’ نے امریکا کے مطالبے پر بحرین میں آئندہ ماہ فلسطین کے حوالے سے معاشی کانفرنس کے انعقاد کو قضیہ فلسطین کے تصفیے کے حوالے سے خطرناک پیش رفت قرار دیا ہے۔ ایکشن فرنٹ کا کہنا ہے کہ امریکا فلسطین کے حوالے سے اپنے مذموم منصوبے صدی کی ڈیل کو آگے …

مزید پڑھیں »

بحرین کانفرنس فلسطینی کاذ کو ختم کرنے کی امریکی سازش ہے: بدران

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)حماس کی سیاسی بیورو کے ممبر حسام بدران نے کہا کہ بحرین میں اقتصادی کانفرنس کی امریکی کال قابض اسرائیل کے ساتھ مل کر فلسطینی کاذ کے خاتمے کی کوشش ہے۔ بدران نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ فلسطینی عوام صدی کی ڈیل کے خلاف متحد ہیں کیونکہ اسمیں صرف اسرائیل کے مفادات کا تحفظ …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام صدی کی ڈیل کو نامنظور کرنے کے لیے متحد ہے ،ترجمان حماس

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حماس کے ترجمان اور سینئیر رہنما عزت الرشق نے کہا کہ فلسطینی عوام صدی کی ڈیل کو نامنظور کرنے کے لیے متحد ہے۔الرشق نے حماس کے وفد اور لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کے درمیان ملاقات کے دوران کہا کہ ہم ایسا کوئی حل قبول نہیں کریں گے جسمیں ہماری حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہو …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی بمباری سے تباہ مکانات کے ملبے پر موسیقی مقابلہ

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں فلسطینی نوجوانوں نےتباہ شدہ مکانات اور گھروں کے ملبے پر موسیقی مقابلے کا انعقاد کرکے دنیا کو یہ پیغام دیا ہےکہ اسرائیل کس طرح فلسطینیوں کو ان کے گھروں کی چھت سے محروم کررہا ہے ذرائع کے مطابق، ایک طرف یورپی ملکوں کے اشتراک سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں بین الاقوامی موسیقی مقابلہ منعقد …

مزید پڑھیں »

سرمایہ کاری کے بدلے قومی امنگوں کا سودا نہیں کریں گے، فلسطینی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر ناپاک امریکی سینچری ڈیل کو ناکام منصوبہ قرار دیا ہے۔سینچری ڈیل کے پہلے مرحلے کے طور پر بحرین میں فلسطین میں سرمایہ کاری سے متعلق ہونے والی کانفرنس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیا نے کہا کہ ان کی حکومت سرمایہ کاری کے بدلے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ منامہ کانفرنس کا بائیکاٹ کرے: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے کہا ہے کہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں فلسطین کے حوالے سے نام نہاد اقتصادی کانفرنس قضیہ فلسطین کے تصفیے کی بین الاقوامی امریکی سازشوں کو عملی شکل دینے کا حصہ ہے۔ فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ اس کانفرنس کا بائیکاٹ کرے کیونکہ اس بائیکاٹ کے ذریعے امریکا نام نہاد …

مزید پڑھیں »