جمعہ , 19 اپریل 2024

فلسطین

فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی اور صحافی زخمی

غرب اردن: مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے درجنوں فلسطینی مظاہرین کو زخمی کردیا۔ فلسطینی انفارمیشن مرکز کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے کل غرب اردن کے مختلف علاقوں خاص طور سے قلقیلیه، الخلیل، نابلس، رام الله اور قدس میں ہونے والے پر امن مظاہروں کو کچلنے کیلئے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی دشمنی، شیخ الجراح میں فلسطینی عمارت منہدم

یروشلم: اسرائیل نے بیت المقدس کے مشہور شیخ الجراح محلے میں ایک فلسطینی عمارت کو منہدم کر دیا ہے۔ گھر کے انہدام کی کاروائی کے دوران مزاحمت کرنے والے خاندان اور کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے محمود صالحیہ نام کے فلسطینی کا گھر منہدم کر دیا اور یہ دعوی کیا ہے کہ گھر غیر قانونی …

مزید پڑھیں »

الخلیل میں ایک سرکردہ فلسطینی مجاہد کی شہادت

الخلیل: غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کی عوامی استقامتی تحریک کے ایک سرکردہ رہنما شیخ سلیمان الہذالین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ سرکردہ فلسطینی مجاہد شیخ سلیمان الہذالین کو ایک ہفتے قبل، صیہونی فوجی نے اپنے ٹرک سے کچل دیا تھا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔ فلسطینی ذرائع نے الخلیل کی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ یافا میں بیس سالہ فلسطینی نوجوان کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا

تل ابیب: مقبوضہ فلسطینی شہر یافا میں بیس سال کی عمر کے ایک فلسطینی نوجوان کو بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا ہے۔ قابض پولیس کو اس کی جلی ہوئی لاش تل ابیب کے ایک پارک سے ملی ہے۔ مقامی ذرائع نے کہا کہ یہ نوجوان محمد رفیع کئی دن پہلے لاپتہ تھا۔ اس کے اغوا، ہتھکڑیاں لگانے …

مزید پڑھیں »

قابض صہیونی فورسز نے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا

غزہ: فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق قابض حکومت کی فوج نے آج بروز اتوار رہائی پانے والے قیدی “ایاد سامی تقاطقہ” کو گرفتار کر کے اس کے بھائی کو بھی معلومات کے لیے طلب کر لیا ہے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ یہ گرفتاری بیت فجار میں ان کے رشتہ داروں کے گھر پر حملے کے …

مزید پڑھیں »

حماس، فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں سے دستبردار نہیں ہوگی: اسماعیل ہنیہ

غزہ: تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی تحریک فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو خاص اہمیت دیتی ہے اور ان کی رہائی کی مسلسل کوشش کررہی ہے۔ حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے کہا کہ تحریک حماس کے لئے فلسطینی قیدیوں کا مسئلہ ایک خاص قومی مسئلہ ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے حماس کو ایک حریت پسند اور …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں شدید جھڑپیں، 99 فلسطینی زخمی

نابلس: فلسطین ریڈ کریسنٹ کے مطابق، مقبوضہ ویسٹ بینک کے نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم 99 فلسطینی زخمی ہوئے۔ اس رپورٹ کے مطابق، یہ جھڑپیں جنوبی نابلس کے بیتا قصبے اور قلقیلیہ کے ’کفر قدوم‘ علاقے میں ہوئیں جن میں 15 فلسطینی گولیوں سے زخمی ہوئے اور باقی آنسو گیس کے گولے سے گھٹن …

مزید پڑھیں »

غرب اردن کے مغربی علاقوں میں انتفاضہ اور بیداری کی تحریک جاری ہے: اسماعیل ہنیہ

غزہ: فلسین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی انتفاضہ اور فلسطینیوں کی بیداری کی علامات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحتی تحریک حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ نیا فلسطین تعمیر کرنے کا منصوبہ معاشی حالات ابتر ہونے کا باعث …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، کئی گھر مسمار

غزہ: اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی گھروں کو مسمار کردیا ہے۔ اںاتولی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الولجہ دیہی علاقے کی کونسل کے صدر خضر الاعرج نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے اس علاقے کے ون تھرڈ مکینوں …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیل کی بمباری

غزہ: صیہونی فوجیوں نے غزہ پر بمباری کی ہے۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے علاقے الفخاری میں توپوں کے گولے داغے جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی کسان زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت نے دعوی کیا …

مزید پڑھیں »