منگل , 23 اپریل 2024

فلسطین

اسرائیلی مظالم کے متاثرین میں سب سے زیادہ تعداد بچوں پرمشتمل ہے؛عرب لیگ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے کہا ہے کہ اسرائیلی مظالم سے متاثر ہونے والے افرادمیں سب سے زیادہ تعداد بچوں پرمشتمل ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پورا عرب خطہ اس وقت مسلح لڑائیوں کی لپیٹ میں ہے مگر انسانی حقوق کی پامالیوں کے معاملے میں اسرائیل سب سے آگے ہے۔ قاہرہ میں علاقائی کانفرنس …

مزید پڑھیں »

مصری حکام نے رفح گذرگاہ بند کر دی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی بری گذرگاہ ‘رفح’ آج سوموار کے روز بند کردی ہے۔فلسطینی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار کے روز مصری حکام نے اطلاع دی تھی کہ غزہ کی پٹی کی رفح گذرگاہ آج سوموار کے روز …

مزید پڑھیں »

محض اعلانات سے نہیں اسرائیل کا عملا بائیکاٹ کرنا ہو گا: ابو مرزوق

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کےسینیر رکن موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ طے پائے تمام معاہدوں پر درآمد روکنے کا محمود عباس کا اعلان قابل تحسین ہےمگر صرف اعلانات نہیں بلکہ اسرائیل کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ ‘ٹویٹر’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں ڈاکٹر …

مزید پڑھیں »

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 56 فلسطینی مظاہرین زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ کی سرحد پر واپسی کے عظیم مارچ کے شرکاء پر براہ راست اسرائیلی فائرنگ سے کم ازکم 56 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ۔وزارت صحت نے اعلان کیا کہ واپسی کے عظیم مارچ کے 68 ویں جمعہ کے زخمیوں پراسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں طبی عملے کے ارکان سمیت درجنوں فلسطینی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل سے ہرطرح کا تعاون معطل کرنے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی اتھارٹی نے نیشنل کونسل کے فیصلوں پرعمل درآمد کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ طے پائے تمام معاہدوں پرعمل درآمد معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے پرعمل درآمد کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے جمعرات کے روز رام اللہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت …

مزید پڑھیں »

دُنیا نے اسرائیل کو فلسطینیوں پرمظالم کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے: کویت

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)خلیجی ریاست کویت نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی پرعالمی برادری کی طرف سے اختیار کردہ مجرمانہ خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔ کویت کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی طرف سے صہیونی ریاست کو فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے کی کھلی چھٹی دی گئی ہے۔ اسرائیلی جرائم کا محاسبہ نہ ہونے کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری انسانیت کے خلاف جرم ہے:قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطرنے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے صور باھر میں وادی الحمص کے مقام پر اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کےگھروں کی مسماری کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی تاریخ کا بدترین ظلم اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیا جائے گا، تحریک حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی قوم مقبوضہ بیت المقدس میں گھروں کو مسمار کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کا جواب دے گی۔اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ صالح عاروری نے کہا ہے کہ مجرم نسل پرست اور غاصب صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس میں سعودی رکن پارلیمنٹ کو فلسطینیوں کے ہاتھوں ذلت و رسوائی کا سامنا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) چند روز قبل سعودی عرب کے ایک رکن پارلیمینٹ اور وزارت صحافت و ذرائع ابلاغ کے وزیرنے بیت المقدس کا دورہ کیا۔ جونہی مذکورہ وزیر صاحب بیت المقدس کی حدود میں داخل ہوئے تو وہاں موجود فلسطینی اس پر بھڑک اٹھے اور اس پر جوتا اور پتھر پھینک کر اس کا استقبال کیا۔یہی نہیں جب …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی طرف سے فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے پر اسرائیل کی مذمت

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے پر اسرائیل کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے اس قسم کے وحشیانہ اور غیر انسانی اقدامات کے ذریعہ فلسطینیوں کو آوارہ وطن کرنے کی پالیسی جاری رکھے …

مزید پڑھیں »