جمعہ , 19 اپریل 2024

فلسطین

صہیونی فوج نے بیت لحم میں زرعی زمینوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)قابض اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے جنوب میں الخضر قصب کے نزدیک شاشاہلا گاوں میں فلسطینی زرعی اراضی کو تباہ کر دیا۔مقامی ذرائع نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوج کے بلڈوزروں نے صبح کے وقت شاشاہلا گاوں پر دھاوا بولا اور محمد صلاح کے ملکیتی ذرعی کمرے کو مسمار کر دیا۔ قابض اسرائیلی حکام نے …

مزید پڑھیں »

سال 2000 سے اب تک 16500 فلسطینی بچے اسرائیل کی قید میں

یروشلم(مانیٹرنگ ڈیسک)غاصب صہیونی حکومت ستمبر دو ہزار اٹھارہ سے اب تک ساڑھے سولہ ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کر چکی ہے۔فلسطینی قیدیوں سے متعلق تحقیقات کرنے والے ادارے کے سربراہ عبدالناصر فروانہ نے بتایا ہے کہ سن دو ہزار سے دو ہزار دس کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے فلسطینی بچوں کا تناسب سات بچے سالانہ تھا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا، روزہ داروں اور نمازیوں کا گھیراؤ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے المصلیٰ القبلی پر دھاوا بولا اور وہاں پر اعتکاف کرنے والےفلسطینی روزہ داروں کا محاصرہ کرکے انہیں مسجد کےاندر بند کردیا گیا۔ محکمہ اسلامی اوقاف کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر ایک بار پھر حملہ، 16 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں فلسطینیوں کے انسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں سولہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کر کے سولہ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔العالم کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات غزہ کے قریب واقع مقبوضہ فلسطین کے دو مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے دو واقعات رونما ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے فائر بریگیڈ کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ جن علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ہیں ان علاقوں کو رہائشیوں …

مزید پڑھیں »

بحرین میں امریکی دعوت پرکانفرنس فلسطینی قوم کے ساتھ خیانت ہے’

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خلاف سرگرم ‘فلسطین سینٹر’ نے بحرین کی میزبانی میں امریکی مطالبے پر آئندہ ماہ منعقدہ ہونے والی عالمی فلسطین کانفرنس کو امریکا اور صہیونیوں کی فلسطینی قوم کے ساتھ خطرناک سازش قرار دیتے ہوئے اس کانفرنس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطین مرکز برائے اسرائیلی بائیکاٹ کی طرف سے جاری ایک بیان …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قیادت کا منامہ میں امریکی کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان

رام الله(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی قیادت نے بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ وہ آئندہ ماہ بحرین میں منعقد ہونے والی اقتصادی کانفرنس میں ہر گز شریک نہیں ہو گی۔ یہ کانفرنس امریکی انتظامیہ کی جانب سے اسرائیلی فلسطینی تنازع کے حل کے واسطے تیار کیے جانے والے امن منصوبے کے سلسلے میں ہو گی۔ وہائٹ ہاؤس نے اتوار کے روز …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام مسجد اقصیٰ میں اپنی حاضری یقینی بنائیں: عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی قوم پر زور دیا ہے کہ وہ قبلہ اول میں اپنی زیادہ سے زیادہ موجودگی اور حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ ماہ صیام کے دوران یہودی آباد کاروں اور غاصب صہیونیوں‌ کی مجرمانہ سازشوں کو ناکام بنایا جاسکے۔ الشیخ عکرمہ صبری کا کہنا …

مزید پڑھیں »

فلسطینی اسپیشل سیکٹربھی بحرین اقتصادی کانفرنس کا بائیکاٹ کرے گا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کی طرف سے سرکاری سطح پر آئندہ ماہ جون کے آخر میں امریکا کی دعوت پر خلیجی ریاست بحرین میں‌ بلائی جانے والی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کے بائیکاٹ کے بعد فلسطین کے اسپیشل سیکٹر نے بھی بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ فلسطین کے اسپیشل سیکٹر کی طرف سے 25 اور 26 جون کو منامہ …

مزید پڑھیں »

حالیہ معرکے میں نیتن یاھو کے لشکر کی ناک رگڑدی: ابو زھری

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان سامی ابو زھری نے اسرائیلی وزیراعظم بنجم نیتن یاھو کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ دو ہفتے قبل اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔ حماس رہ نما کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی …

مزید پڑھیں »